Browsing Category
انٹرنیشنل
سعودی عرب، اقامہ اکسپائر پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق صدر تحریک انصاف سنٹرل ریجن عبدالقیوم خان اور سابق جنرل سیکرٹری پنجاب ونگ ریاض،گل زیب کیانی کی ریاض میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز سے ملاقات، سعودی عرب میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل پر بات چیت کی.!-->…
عمران خان احسان فراموش، غصے سے بھرا شخص ہے، شہباز شریف
فوٹو: فائل
لندن(دیب ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے ایسے شخص سے کوئی بات نہیں ہو سکتی جو ابھی تک اپوزیشن کیخلاف دشنام طرازی کرتے ہیں،عمران خان سے جتنی جلدی جان چھڑا لی جائے، اتنا ہی!-->!-->!-->…
پاکستانیوں کو اب گھر بیٹھے امریکی ویزا ملے گا، امریکی سفارتخانہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکی سفارتخانہ نےویزہ کے پاکستانی درخواست گزاروں کیلئے مزید سہولت کا اعلان کرتے ہوئے پاکستانیوں کو خوش خبری سنائی ہے کہ اب انہیں ویزہ گھر بیٹھے مل جایا کرے گا۔
اسلام آباد میں قائم امریکی!-->!-->!-->!-->!-->…
مکہ مکرمہ,پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ 2020ء طے پا گیا
الریاض (ابرار تنولی) مکہ مکرمہ میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ 2020ء طے پا گیا ۔ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے سعودی ہم منصب ڈاکٹر صالح بن بنتن کے ہمراہ معاہدے پر دستخط کئے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور!-->!-->!-->…
ملک ریاض کا کرائم ایجنسی سے تصفیہ، 19 کروڑ پاؤنڈ پاکستان کو ملیں گے
فوٹو : فائل /اے ایف/این سی اے
لندن(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کی ممتاز کاروباری شخصیت ملک ریاض اور برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک تصفیہ ہوا ہے جس کی رو ملک ریاض حسین اور ان کا خاندان 19 کروڑ پاؤنڈ کی رقم/اثاثے دے!-->!-->!-->…
جدہ،رضوان سعید شیخ نے سیکرٹری جنرل او آئی سی کو اسنادتقرر پیش کیں
جدہ(شاہ جہان شیرازی)او آئی سی اور. او آئی سی کے تحت دیگر بین الاقوامی تنظیموں کیلئے پاکستان کے نومنتخب مستقل نمائندے ، سفیر رضوان سعید شیخ نے جدہ میں تنظیم کے صدر دفتر میں سیکرٹری جنرل ، او آئی سی ، ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین کو اپنی!-->…
سعودی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز آلِ سعود انتقال کرگئے
فوٹو : فائل
ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی شہزادہ متعب بن عبدالعزیز آلِ سعود انتقال کرگئے ہیں۔
سعودی عرب کے شاہی دیوان نے سوموار کو ان کی وفات کی اطلاع دی ہے۔سعودی پریس ایجنسی ( ایس پی اے)!-->!-->!-->!-->!-->…
ایران نے پاکستانیوں کےلیےای ویزہ سسٹم شروع کر دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد (ویب ڈیسک )ایران نے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویزہ سسٹم شروع کر دیا،ایرانی سفارتخانے صوبوں میں ایرانی قونصل خانے ای ویز ےجاری کریں گے۔
ذرائع کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستانی شہریوں کیلئے ای ویز ا جاری کرنے!-->!-->!-->!-->!-->…
خطے میں برتری کا بھارتی جنون، رات گئے اگنی تین بیلسٹک میزائل کا تجربہ
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) خطے میں برتری ثابت کرنے کابھارت کے سر پر جنگی جنون سوار،، اگنی تین بیلسٹک میزائل کا رات گئے تجربہ کیا.
بھارت کی بری فوج نےگذشتہ رات پہلی مرتبہ جوہری ہتھیار لے جانے اور طویل فاصلے پر مار کرنےکی!-->!-->!-->…
شاہ محمودکولمبو پہنچ گئے،آج سری لنکن صدر اور وزیراعظم سےملاقات کریں گے
کولمبو(نیٹ نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے، آج صدر، وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے.
https://twitter.com/YB0oCEr6xGiHDs5/status/1201225808167231488
بندرانائیکے!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیرکی جدہ آمد، شاندار عشائیہ تقریب
جدہ (شاہ جہاں شیرازی + ابرار تنولی) قونصل جنرل آف پاکستان خالد مجید نے کہا کہ پاک سعودی دوطرفہ تعلقات دفاع، تجارت، سرمایہ کاری اور معیشت کے دیگر شعبوں سمیت تمام شعبوں میں بڑھ رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاک بحریہ کے جہاز!-->!-->!-->…
شاہ سلمان کےدور میں پاک سعودیہ تعلقات نےنئی بلندیاں دیکھیں ،پاکستانی سفیر
فوٹو : فائل
ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے شاہ سلمان دور حکومت کے دوران سعودی عرب اور پاکستان کے مابین تعلقات نے نئی بلندیاں دیکھی ہیں.
شاہ سلمان بن عبد العزیز کے بادشاہت کی 5 ویں!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی صدر ٹرمپ غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے
فوٹو : ٹوئٹر
کابل(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غیر اعلانیہ دورے پراچانک افغانستان پہنچ گئے، افغان صدر سے ملاقات بھی کی اور کہا کہ امید ہے امریکا کی طویل جنگ کے خاتمے کے لیے طالبان جنگ بندی پر رضامند ہوجائیں گے۔
صدر ٹرمپ مغربی!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکی سفیر کی چینی وزارت خارجہ طلبی،چین کاجوابی کارروائی کا اعلان
فوٹو : رائٹر
بیجنگ (انٹرنیٹ نیوز) چین نے امریکی سفیر ٹیری برانسٹڈ کی چینی وزارت خارجہ میں طلب کر کے امریکی ایوان نمائندگان میں ہانگ کانگ مظاہرین کی حمایت میں بل پر احتجاج کیا ہے ۔
چینی نائب وزیر خارجہ نے امریکی سفیر سے احتجاج ریکارڈ!-->!-->!-->!-->!-->…
جدہ،فردوس عاشق کی سیکرٹری جنرل او آئی سی سے ملاقات
جدہ(ابرار تنولی ،شاہ جہان شیرازی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان سعودی عرب کے دو روزہ دورے پر جدہ پہنچ گئیں.
https://twitter.com/YB0oCEr6xGiHDs5/status/1199237315291418624
ائیر پورٹ پر سعودی عرب!-->!-->!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیرکرفیو پر سعودی عرب میں اجلاس،صدر آزاد کشمیر کی بریفنگ
جدہ (شاہ جہاں شیرازی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہےمقبوضہ کشمیر میں 100 دن سے زائدکے کرفیو اور بندشوں نے کشمیریوں کی زندگی کو شدید مشکلات سے دوچار ھے عالمی انسانی حقوق کی تنظمیں اور ادارے اس بدترین صورتحال کا!-->…
پاپ فرانس کی عالمی برادری سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیل
ٹوکیو(ویب ڈیسک ) عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے جاپان کے شہر ناگاساکی میں عالمی برادری سے ایٹمی ہتھیار تلف کرنے کی اپیل کی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس نے ناگاساکی کے ایٹم بم ہائپوسنٹر پارک (وہ مقام!-->!-->!-->…
صدر آزاد کشمیر کی او آئی سی کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف سے ملاقات
جدہ (شاہ جہاں شیرازی,ابرار تنولی )آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے او آئی سی کے!-->!-->!-->…
جدہ میں کشمیر پرتصویری نمائش، سیمینار، صدر آزاد کشمیر کا خطاب
جدہ (ابرار تنولی ) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ایجنڈے میں مسئلہ کشمیر ایک قدیم ترین مسئلہ ہے جو ابھی تک حل طلب ہے۔
انہوں نے یہ بات اسلامی تعاون تنظیم جدہ میں منعقدہ "کشمیر: خون, چیخیں!-->!-->!-->…
سعودی عرب میں پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
الریاض (ابرار تنولی) پاکستان کے مایہ ناز صحافی ، ادیب اور استاد پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال مرحوم کی یاد میں سعودی دارالحکومت الریاض میں ایک تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا.
تعزیتی ریفرنس میں الریاض میں موجود پاکستانی صحافیوں کی بڑی تعداد!-->!-->!-->…