Browsing Category
انٹرنیشنل
ملائشین وزیراعظم نے وزیراعظم عمران خان کے لیے گاڑی کا تحفہ بھجوا دیا
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے وزیراعظم عمران خان کو گاڑی دینے کا وعدہ پورا کر دیا، مہاتیر نےپروٹون ایکس 70 گاڑی کا تحفہ عمران خان کےلیے بھیج دیا ۔
ملائشین وزیراعظم مہاتیر محمد کی طرف سے بھیجی!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیر اعظم عمران خان کی سعودی ولی عہدشہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
فوٹو : پاکستانی سفارتخانہ
https://twitter.com/PakPMO/status/1205929750524510208
الریاض (شاہ جہاں شیرازی+ ابرار تنولی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ریاض میں سعودی ولی عہد،نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران مدینہ پہنچ گئے،روضہ رسول پر حاضری، نوافل ادا کئے.
مدینہ منورہ ( شاہ جہاں شیرازی+ابرار تنولی ) وزیراعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ سرکاری دورے پرمدینہ منورہ پہنچ گئے،وفد کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی، نوافل ادا کئے.
وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی نے روضہ رسول ﷺ پر!-->!-->!-->!-->!-->…
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام ) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ، سعودی فرمانروا اور ولی عہد سے ملاقات کریں گے۔
ایک روزہ دورہ سعودی عرب کے دوران وزیر اعظم عمران خان سعودی فرمانروا اور ولی عہد!-->!-->!-->…
امریکی نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد کی آرمی چیف اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں
فوٹو : آئی ایس پی آر
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےامریکا کے نمائندہ خصوصی زلمےخلیل زاد کی ملاقات ،علاقائی سلامتی کی صورتحال پر بات چیت کی.
!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانوی انتخابات, 15 پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب
فوٹو : انٹرنیٹ
لندن(ویب ڈیسک ) برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں 15 پاکستانی نژاد امیدوار بھی الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئے ہیں، سر فہرست سابق وزیرداخلہ ساجد جاوید، ناز شاہ، یاسمین قریشی اور رحمان چشتی ہیں۔
برطانیہ کے عام!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانوی انتخابات، کنزرویٹو پارٹی کی358 نشستوں کے ساتھ سادہ اکثریت
فوٹو : اے ایف پی، اے پی
لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ میں ہونے والے انتخابات میں اب تک حکومتی جماعت کنزرویٹو پارٹی نے 358نشستوں کے ساتھ سادہ اکثریت حاصل کر لی ہےجبکہ لیبر پارٹی 302 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے.
پارٹی پوزیشن میں سکاٹش!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب کی جیل میں آتشزدگی، 3 قیدی جاں بحق، 21 زخمی
الریاض (ابرار تنولی) سعودی دارلحکومت الریاض کی الملز جیل میں آگ لگنے سے 3 قیدی جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے ہیں.
محکمہ جیل خانہ جات کے ترجمان نے کہا ہے کہ الملز جیل میں آگ آج جمعرات کی صبح 5 بجے لگی تھی۔’آتشزدگی جیل کے وارڈ!-->!-->!-->…
جدہ ،پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید کا "شمیسی حراستی مرکز”کا دورہ
جدہ (ابرار تنولی + شاہ جہأں شیرازی)پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید نے"الشمیسی حراستی مرکز"،(ترحیل) جدہ کا دورہ کیا۔ انچارج قونصلر امورپاکستان قونصلیٹ جدہ محمد حسن بھی ان کے ہمراہ تھے .
قونصل جنرل نے دورے میں سعودی وزارت خارجہ کے شمیسی کے!-->!-->!-->…
وزیر خارجہ شاہ محمود کی سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات
ریاض (شاہ جہاں شیرازی+ ابرار تنولی )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے سعودی دفتر خارجہ میں ملاقا ت کی کی ہے.
ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات،مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور اہم علاقائی و!-->!-->!-->…
شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
فوٹو : فائل
ریاض (شاہ جہاں شیرازی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے.
کنگ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ ریاض پہنچنے پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز, سعودی وزارت خارجہ کے ڈی جی!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت میں متنازعہ بل کے خلاف احتجاجی مظاہرے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ میں مسلم مخالف متنازع بل پیش کرنے اور اسے منظور کیے جانے پر سیکڑوں لوگ سراپا احتجاج ہیں.
بل کے تحت بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان سے تعلق رکھنے والی غیر!-->!-->!-->…
لندن میں شریف فیملی کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
فوٹو: انٹرنیٹ
لندن (ویب ڈیسک) لندن میں شریف فیملی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا گیاہے اور اس دوران مظاہرین نے گیٹ توڑنے کی کوشش کی تاہم اس دوران موقع پر موجود پولیس نے مظاہرین کو پیچھے ہٹادیا۔
سیکڑوں مظاہرین لندن میں شریف فیملی کے!-->!-->!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کیخلاف امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش
فوٹو : فائل
واشنگٹن(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خاتمے کیلئےامریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش کر دیا گیا ہے جس میں بھارت سے مقبوضہ وادی میں مواصلات کی بندش اور نظربندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ڈیموکریٹک پارٹی!-->!-->!-->!-->!-->…
مسلم لیگ ن کا اجلاس، رہنماوں کی نواز شریف سے ملاقات
لندن (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماوں کا لندن میں پارٹی کے صدر شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس ہواہے جس میں آئندہ کی حکمت عملی زیر غور آئی ۔
اجلاس میں سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب، سینیٹر!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ اور افغان طالبان کے امن مزاکرات بحال ہوگئے
فوٹو: مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ
دوحہ(ویب ڈیسک ) امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات بحال ،فریقین ایک بار پھر مسائل کاحل تلاش کرنے کیلئے ٹیبل پر بیٹھ گئے۔
امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد گزشتہ روز ہی واشنگٹن سے کابل پہنچے تھے اور!-->!-->!-->!-->!-->…
فلوریڈا، بحری اڈے پر سعودی فوجی کی فائرنگ،4 افراد ہلاک، 8 زخمی
فوٹو : ٹوئٹر
پنساکولا(ویب ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک بحری اڈے پر ایک زیر تربیت سعودی فوجی کی فائرنگ سے سے4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے.
فائرنگ کا واقعہ فلوریڈا کے شہر پنساکولا میں پیش آیا ہے جس کی فلوریڈا کے گورنر رون ڈی!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانوی ایجنسی نے 28 ارب روپے پاکستان منتقل کر دئیے، نجی ٹی وی کا دعویٰ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) برطانوی حکام نے پاکستان کی ممتاز کاروباری شخصیت سے ملنے والے 28 ارب روپے پاکستان کو منتقل کردیئے ہیں۔
اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رقم آج سپریم کورٹ کے نیشنل بینک میں موجود اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی!-->!-->!-->…
وفاقی وزیرحماد اظہرکاآئی ٹی ایف سی سیمینارسےخطاب، پریس کانفرنس
فوٹو : پاکستان قونصل خانہ
جدہ (شاہ جہاں شیرازی)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور محمد حماد اظہر نے کہا ہے سی پیک کا پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ہے اور یہ تمام ممالک کو سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتا ہے.
!-->!-->!-->!-->!-->…
جدہ،وفاقی وزیر حماد اظہر کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدرسے ملاقات
فوٹو : پاکستان قونصل خانہ
جدہ (شاہ جہاں شیرازی)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور، محمد حماد اظہر نے آج جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر بندر الحجر کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی۔
ملاقات میں وفاقی وزیر نے موجودہ جاری منصوبوں سمیت!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…