Browsing Category
انٹرنیشنل
برطانوی انتخابات، کنزرویٹو پارٹی کی358 نشستوں کے ساتھ سادہ اکثریت
فوٹو : اے ایف پی، اے پی
لندن (ویب ڈیسک ) برطانیہ میں ہونے والے انتخابات میں اب تک حکومتی جماعت کنزرویٹو پارٹی نے 358نشستوں کے ساتھ سادہ اکثریت حاصل کر لی ہےجبکہ لیبر پارٹی 302 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے.
پارٹی پوزیشن میں سکاٹش!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب کی جیل میں آتشزدگی، 3 قیدی جاں بحق، 21 زخمی
الریاض (ابرار تنولی) سعودی دارلحکومت الریاض کی الملز جیل میں آگ لگنے سے 3 قیدی جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے ہیں.
محکمہ جیل خانہ جات کے ترجمان نے کہا ہے کہ الملز جیل میں آگ آج جمعرات کی صبح 5 بجے لگی تھی۔’آتشزدگی جیل کے وارڈ!-->!-->!-->…
جدہ ،پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید کا "شمیسی حراستی مرکز”کا دورہ
جدہ (ابرار تنولی + شاہ جہأں شیرازی)پاکستانی قونصل جنرل خالد مجید نے"الشمیسی حراستی مرکز"،(ترحیل) جدہ کا دورہ کیا۔ انچارج قونصلر امورپاکستان قونصلیٹ جدہ محمد حسن بھی ان کے ہمراہ تھے .
قونصل جنرل نے دورے میں سعودی وزارت خارجہ کے شمیسی کے!-->!-->!-->…
وزیر خارجہ شاہ محمود کی سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات
ریاض (شاہ جہاں شیرازی+ ابرار تنولی )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے سعودی دفتر خارجہ میں ملاقا ت کی کی ہے.
ملاقات کے دوران دو طرفہ تعلقات،مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال اور اہم علاقائی و!-->!-->!-->…
شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
فوٹو : فائل
ریاض (شاہ جہاں شیرازی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے.
کنگ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ ریاض پہنچنے پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز, سعودی وزارت خارجہ کے ڈی جی!-->!-->!-->!-->!-->…
بھارت میں متنازعہ بل کے خلاف احتجاجی مظاہرے
اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت کی طرف سے پارلیمنٹ میں مسلم مخالف متنازع بل پیش کرنے اور اسے منظور کیے جانے پر سیکڑوں لوگ سراپا احتجاج ہیں.
بل کے تحت بنگلہ دیش، پاکستان اور افغانستان سے تعلق رکھنے والی غیر!-->!-->!-->…
لندن میں شریف فیملی کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
فوٹو: انٹرنیٹ
لندن (ویب ڈیسک) لندن میں شریف فیملی کی رہائش گاہ کے باہر احتجاج کیا گیاہے اور اس دوران مظاہرین نے گیٹ توڑنے کی کوشش کی تاہم اس دوران موقع پر موجود پولیس نے مظاہرین کو پیچھے ہٹادیا۔
سیکڑوں مظاہرین لندن میں شریف فیملی کے!-->!-->!-->!-->!-->…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کیخلاف امریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش
فوٹو : فائل
واشنگٹن(ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے خاتمے کیلئےامریکی ایوان نمائندگان میں بل پیش کر دیا گیا ہے جس میں بھارت سے مقبوضہ وادی میں مواصلات کی بندش اور نظربندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ڈیموکریٹک پارٹی!-->!-->!-->!-->!-->…
مسلم لیگ ن کا اجلاس، رہنماوں کی نواز شریف سے ملاقات
لندن (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنماوں کا لندن میں پارٹی کے صدر شہباز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس ہواہے جس میں آئندہ کی حکمت عملی زیر غور آئی ۔
اجلاس میں سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب، سینیٹر!-->!-->!-->!-->!-->…
امریکہ اور افغان طالبان کے امن مزاکرات بحال ہوگئے
فوٹو: مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ
دوحہ(ویب ڈیسک ) امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن مذاکرات بحال ،فریقین ایک بار پھر مسائل کاحل تلاش کرنے کیلئے ٹیبل پر بیٹھ گئے۔
امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد گزشتہ روز ہی واشنگٹن سے کابل پہنچے تھے اور!-->!-->!-->!-->!-->…
فلوریڈا، بحری اڈے پر سعودی فوجی کی فائرنگ،4 افراد ہلاک، 8 زخمی
فوٹو : ٹوئٹر
پنساکولا(ویب ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک بحری اڈے پر ایک زیر تربیت سعودی فوجی کی فائرنگ سے سے4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے.
فائرنگ کا واقعہ فلوریڈا کے شہر پنساکولا میں پیش آیا ہے جس کی فلوریڈا کے گورنر رون ڈی!-->!-->!-->!-->!-->…
برطانوی ایجنسی نے 28 ارب روپے پاکستان منتقل کر دئیے، نجی ٹی وی کا دعویٰ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) برطانوی حکام نے پاکستان کی ممتاز کاروباری شخصیت سے ملنے والے 28 ارب روپے پاکستان کو منتقل کردیئے ہیں۔
اس حوالے سے وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ رقم آج سپریم کورٹ کے نیشنل بینک میں موجود اکاؤنٹ میں منتقل کی گئی!-->!-->!-->…
وفاقی وزیرحماد اظہرکاآئی ٹی ایف سی سیمینارسےخطاب، پریس کانفرنس
فوٹو : پاکستان قونصل خانہ
جدہ (شاہ جہاں شیرازی)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور محمد حماد اظہر نے کہا ہے سی پیک کا پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ہے اور یہ تمام ممالک کو سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتا ہے.
!-->!-->!-->!-->!-->…
جدہ،وفاقی وزیر حماد اظہر کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدرسے ملاقات
فوٹو : پاکستان قونصل خانہ
جدہ (شاہ جہاں شیرازی)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور، محمد حماد اظہر نے آج جدہ میں اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر بندر الحجر کے ساتھ ایک اہم ملاقات کی۔
ملاقات میں وفاقی وزیر نے موجودہ جاری منصوبوں سمیت!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…
سعودی عرب، اقامہ اکسپائر پاکستانیوں کے لئے اچھی خبر
الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق صدر تحریک انصاف سنٹرل ریجن عبدالقیوم خان اور سابق جنرل سیکرٹری پنجاب ونگ ریاض،گل زیب کیانی کی ریاض میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز سے ملاقات، سعودی عرب میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل پر بات چیت کی.!-->…
عمران خان احسان فراموش، غصے سے بھرا شخص ہے، شہباز شریف
فوٹو: فائل
لندن(دیب ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈراور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے ایسے شخص سے کوئی بات نہیں ہو سکتی جو ابھی تک اپوزیشن کیخلاف دشنام طرازی کرتے ہیں،عمران خان سے جتنی جلدی جان چھڑا لی جائے، اتنا ہی!-->!-->!-->…
پاکستانیوں کو اب گھر بیٹھے امریکی ویزا ملے گا، امریکی سفارتخانہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک)امریکی سفارتخانہ نےویزہ کے پاکستانی درخواست گزاروں کیلئے مزید سہولت کا اعلان کرتے ہوئے پاکستانیوں کو خوش خبری سنائی ہے کہ اب انہیں ویزہ گھر بیٹھے مل جایا کرے گا۔
اسلام آباد میں قائم امریکی!-->!-->!-->!-->!-->…
مکہ مکرمہ,پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ 2020ء طے پا گیا
الریاض (ابرار تنولی) مکہ مکرمہ میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ 2020ء طے پا گیا ۔ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے سعودی ہم منصب ڈاکٹر صالح بن بنتن کے ہمراہ معاہدے پر دستخط کئے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور!-->!-->!-->…
ملک ریاض کا کرائم ایجنسی سے تصفیہ، 19 کروڑ پاؤنڈ پاکستان کو ملیں گے
فوٹو : فائل /اے ایف/این سی اے
لندن(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کی ممتاز کاروباری شخصیت ملک ریاض اور برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان ایک تصفیہ ہوا ہے جس کی رو ملک ریاض حسین اور ان کا خاندان 19 کروڑ پاؤنڈ کی رقم/اثاثے دے!-->!-->!-->…
جدہ،رضوان سعید شیخ نے سیکرٹری جنرل او آئی سی کو اسنادتقرر پیش کیں
جدہ(شاہ جہان شیرازی)او آئی سی اور. او آئی سی کے تحت دیگر بین الاقوامی تنظیموں کیلئے پاکستان کے نومنتخب مستقل نمائندے ، سفیر رضوان سعید شیخ نے جدہ میں تنظیم کے صدر دفتر میں سیکرٹری جنرل ، او آئی سی ، ڈاکٹر یوسف بن احمد العثیمین کو اپنی!-->…