Browsing Category
انٹرنیشنل
پاکستان کی موسمیاتی تبدیلی جیسے موضوعات کو یو این واٹر کانفرنس میں شامل کرنے کی تجویز
فائل:فوٹو
نیویارک:پاکستان نے سرحد پار آبی تعاون اور پانی، ماحول اور موسمیاتی تبدیلی کے تعلق کو 2026ء کے اقوام متحدہ واٹر کانفرنس کے مکالمے میں شامل کرنے کے لیے کلیدی موضوعات کے طور پر تجویز کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل…
صدر ٹرمپ نے یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد روک دی
فائل:فوٹو
واشنگٹن :وائٹ ہاوٴس کے ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے لیے تمام فوجی امداد روک دی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ ان کی توجہ امن پر ہے۔…
امریکا کا میکسیکو کی سرحد پر مزید 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے میکسیکو کی سرحد پر مزید 3 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کے حوالے سے بیان میں کہا کہ اہلکار تارکین وطن کی ملک بدری میں شامل نہیں ہوں گے، فروری میں غیر قانونی سرحدی…
پوپ فرانسس کی طبیعت مزیدبگڑ گئی ،وینٹی لیٹر پر منتقل
فائل:فوٹو
ویٹی کن:ڈبل نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس کی طبیعت مزید ناساز ہو گئی ہے جس کے باعث انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
88 سالہ پوپ فرانسس کو 14 فروری سے اٹلی کے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں ان کی ڈبل نمونیا کی تشخیص…
امریکہ نے اسرائیل کوجدید ہتھیاروں اور دیگر دفاعی سامان کی فراہمی کی منظوری دیدی
فائل:فوٹو
نیویارک :امریکی حکام نے اسرائیل کو دفاعی سازوسامان فراہم کرنے کے نئے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس میں اربوں ڈالر کے ہتھیار، جدید ترین فوجی آلات اور مشینری شامل ہیں۔
غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی انتظامیہ نے اسرائیل…
ایلون مسک کے یہاں 14 ویں بچے کی پیدائش،مسک کاظہار مسرت
فائل:فوٹو
نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی مشیر اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کے ہاں 14 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔
ایلون مسک نے 14 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کر دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ شیئر…
معدنیات معاہدہ ہوا نہ مشترکہ پریس کانفرنس،یوکرینی صدرکووائٹ ہاوس سےنکال دیاگیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس کی جانب سے تلخ کلامی کے بعد یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی وائٹ ہاوٴس کے کہنے پر وہاں سے روانہ ہوگئے،امریکہ یوکرین معدنیات معاہدہ ہوا نہ مشترکہ پریس کانفرنس،یوکرینی صدرکووائٹ…
امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کے احکامات کو منسوخ کردیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکا کی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پرسنل مینجمنٹ دفتر کے احکامات کو منسوخ کر دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق وفاقی ملازمین کی برطرفی کے حوالے سے صدر ٹرمپ کے پرسنل مینجمنٹ دفتر کے جاری کردہ احکامات کو کیلیفورنیا کی…
حماس اور اسرائیل کے درمیا ن قیدیوں، مغویوں کی رہائی سے متعلق معاہدے اورجنگ بندی برقرار رکھنے پر…
فائل:فوٹو
تل ابیب: حماس اور اسرائیل کے درمیان دونوں کے قیدیوں اور مغویوں کی رہائی اور یرغمالیوں کی لاشوں کے تبادلے سے متعلق معاہدے پر اتفاق ہو گیا جس کے بعد جنگ بندی برقرار رکھی جائے گی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل غزہ جنگ…
اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کو فوری روکا جائے،عاصم افتخار
فائل:فوٹو
واشنگٹن: پاکستانی سفیرعاصم افتخار نے غزہ میں مکمل اور فوری جنگ بندی پرزور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کو فوری روکا جائے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے متبادل مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل میں…
یوکرین جنگ چند ہفتوں میں ختم ہو سکتی ہے،صدر ٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین جنگ چند ہفتوں میں ختم ہو سکتی ہے جنگ کے خاتمے سے متعلق مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں۔یوکرین میں امن کیلئے یورپی افواج بھیجنے میں بظاہر کوئی مسئلہ نہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ…
یو اے ای کی نئی ویزا پالیسی،درخواست کے نئے قواعد اور فیس تفصیلات سامنے آگئیں
فائل:فوٹو
دبئی :متحدہ عرب امارات نے ویزا پالیسی میں تبدیلیاں کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔
یو اے ای سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ویزا فیس فی کس 69 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے اور تمام ویزوں کے لیے درخواست آن لائن جمع کرانا لازمی ہوگا۔…
صدرٹرمپ نے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو عہدے سے فارغ کر دیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزارت دفاع پر کلہاڑی چلادی، جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین جنرل چارلس براؤن کو عہدے سے فارغ کر دیا۔
صدر ٹرمپ نے ایئر فورس جنرل براؤن کو اچانک عہدے سے فارغ کیا ہے، وہ فائٹر پائلٹ کی حیثیت سے…
حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی تدفین 23 فروری کو بیروت میں ہوگی
فائل:فوٹو
بیروت:حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کی تدفین 23 فروری کو بیروت میں کی جائے گی۔سربراہ حزب اللہ نعیم قاسم کے مطابق حسن نصر اللہ اور ہاشم صفی الدین کی نمازِ جنازہ بڑے اجتماع میں ہو گی۔
پاکستانی وقت کے مطابق جنازے کا اجتماع…
اسرائیلی وزیراعظم کا مغربی کنارے میں فوجی آپریشن تیز کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے تل ابیب میں 3 بسوں میں دھماکوں کے بعد مغربی کنارے میں فوجی آپریشن تیز کرنے کا حکم دے دیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے میں نئے مطالبات پیش کرنے…
ڈیلٹا ایئرلائن کا مسافر طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران بے قابو ہو کر الٹ گیا، 15 افراد زخمی
فائل:فوٹو
ٹورنٹو :کینیڈا کے ٹورنٹو پیئرسن ایئرپورٹ پر ڈیلٹا ایئرلائن کا مسافر طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران پائلٹ سے بے قابو ہو کر الٹ گیا۔
طیارے میں سوار تمام 80 افراد کو نکال لیا گیا ہے تاہم حادثے میں ایک بچے سمیت کم از کم 15 افراد…
امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں شدید برفانی طوفان، 14 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
مونٹانا : امریکا کے وسطی اور مشرقی حصوں میں شدید برفانی طوفان، تیز ہواوٴں اور شدید سردی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 14 ہو گئی جبکہ کئی افراد لاپتہ ہیں۔
نیشنل ویدر سروس کے مطابق مونٹانا اور نارتھ ڈکوٹا میں درجہ حرارت منفی 51 ڈگری…
واشنگٹن کی فضائیں مودی مخالف نعروں سے گونج اٹھیں
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکی دارالحکومت واشنگٹن کی فضائیں مودی مخالف نعروں سے گونج اٹھیں۔بھارتی وزیراعظم کی امریکہ آمد پر فرنڈز آف کشمیر اور سکھ فار جسٹس کا احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین کا کشمیر کی آزادی اور خالصتان کے قیام کے حق میں نعرے…
صدر ٹرمپ کا بھارت کو اربوں ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو اربوں ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر نے کہا کہ انتہاپسند دہشت گردی کا بھارت کیساتھ ملکرمقابلہ کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات…
فلسطینیوں کی آباد کاری کےلئے مصراور اردن کوقائل کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
فوٹو:فائل
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ پر قبضہ جما کرتعمیر نو کرنے پر بضد امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینیوں کی آباد کاری کےلئے مصراور اردن کوقائل کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کاانٹرویومیں اظہار خیال۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے غزہ…