Browsing Category

انٹرنیشنل

اسرائیلی حملے، مسجد اقصیٰ میں آ گ بھڑ ک اٹھی،20فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی فورسز کے حملے سے مسجد اقصی کی مغربی دیوار کی جانب احاطے میں آگ بھڑک اٹھی ہے جب کہ غزہ کی پٹی پر کیے گئے فضائی حملے میں 9 بچوں سمیت 20 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے 100 ملین ریال عطیہ کردیے

الریاض (شاہ جہاں شیرازی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے 100 ملین ریال عطیہ کردیے- انہوں نے رقم خرچ کرنے کے لیے دو مدیں مقرر کی ہیں- 87 ملین ریال 29 سعودی فلاحی انجمنوں کی مدد کے لیے خاص کیے گئے ہیں- سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے

ریاض شہر کا ال خلیج پل 10مئی سے بند کردیا جائے گا

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب کے دارلحکومت ریاض شہر میں الخلیج پل پیر 10 مئی سے 17 مئی تک 8 دن مکمل طور پر بند رہے گا۔اس حوالے سے سعودی ویب سائٹ نے وزارت نقل و حمل کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہالخلیج پل دارالحکومت ریاض کے اہم پلوں

حکومت پاکستان نےسفارتکاروں کو رسوا کیا، اتحاد اہالیان ریاض

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد اہالیان ریاض نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کے دوران سعودی عرب میں حکومت پاکستان اپنی ناقص کارکردگی کو چھپانے کے لئے سفارتکاروں کے خلاف کاروائی کرکے خود کو بچانا چاہتی ہے.

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس شادی اننگز میں 27 سال بعد آوٹ

واشنگٹن: عورت دنیا کی تیسری امیرترین شخصیت اورمائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس سے بھی مطمئن نہیں ہے جی ہاں یہ ان کی اہلیہ ہیں جس نے شادی کے 27 سال بعد شوہر سے علیحدگی کر لی۔ بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان

سعودی عرب کا ایئر پورٹس، بندر گاہیں و سرحدی چوکیاں کھولنے کااعلان

فوٹو:ایس پی اےالریاض( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب نے 17مئی سے اپنے ایئر پورٹس ،، بندرگاہیں اور بری سرحدی چوکیاں مکمل طور پر کھولنے کااعلان کردیا ہے، ویکسین لگوالینے والوں کو سفر کرنے کی بھی اجازت ہوگی۔ اس حوالے سے سعودی وزارت داخلہ

پاکستانی مصنوعات کیلئے بزنس سینٹر بنایا جائیگا، بلال اکبر

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات کو بہتر انداز کے ساتھ متعارف کروانے کے لئے سعودی عرب میں بزنس سینٹر کا قیام عمل میں لایا جائے گا. ان خیالات کا اظہار

سفارتخانہ سے متعلق وزیراعظم کی معلومات درست ہیں، عبدالقیوم

الریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل ریجن سعودی عرب کےسابق صدر عبدالقیوم خان نے کہا ہے کہسعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے اور جدہ قونصلیٹ کے بارے میں وزیراعظم پاکستان کے بیان کی تائید کرتا ہوں. سعودی عرب میں پاکستانی

خاتون کارمکینک کوابوظہبی کے ولی عہد کا ٹیلی فون

ابوظہبی( ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارا ت میں خاتون کارمکینک کی ورکشاپ کے چرچے سن کر ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد زاید ال نہیان نے سرپرائز کال کرکے خاتون کار مکینک کو حیران کردیا۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست

بھارت سے اسٹریلوی شہریوں کی واپسی پر پابندی ، سزا اور جرمانے کا اعلان

کینبرا:اسٹریلیا بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال کے پیش نظر اپنے شہریوں کی وطن واپسی کو جرم قرار دے دے ، اسٹریلوی کھلاڑی بھی بھارت میں پھنس گئے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے فیصلہ کیاہے کہ بھارت میں

ریاض، سفارتخانے میں فری میڈیکل کیمپ ، افطار ڈنربند کردیا گیا

فوٹو:فائل الریاض( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم پاکستان کی جانب سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل کے حل میں سفارتخانہ کی جانب سے سردمہری اور کوتاہی کے حوالے سے تحقیقات کے اعلان کے بعد کئی نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔

مسجد الحرام ،ملائشئن وزیر نکاسی آب میں مصروف، لاکھوں دل جیت لئے

مکہ مکرمہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) ملائشیا کے وزیر تجارت نے مسجد الحرام میں نکاسی آب میں حصہ لے کر ثواب بھی کمایا اور نیک نیتی بھی، سوشل میڈیا پر تصویر شیئر ہونے پر دنیا بھر کے مسلمان کوشش کوسراہا رہے ہیں۔ گزشتہ روزمسجد الحرام میں ہونے

سری لنکا میں مسلم خواتین کے حجاب اور برقعہ پہننے پر پابندی

فوٹو: رائٹر فائل کولمبو( ویب ڈیسک ) سری لنکا نے بھی اسلامی قدر پامال کرتے ہوئے سری لنکا میں مسلمان خواتین کے حجاب اور برقعہ پہننے پر پابندی کی منظوری دے دی ہے لنکن کابینہ نے پابندی کی تجویز منظور کردی۔ اس حوالے سے غیر ملکی میڈیا کے

کورونا کا خوف، امیر بھارتی نجی طیاروں کے زریعے ملک چھوڑرہے ہیں

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارت میں کورونا وبا ء کی گھمبیر صورتحال میں امیر بھارتی شہری نجی طیاروں کے زریعے دوسرے ممالک میں منتقل ہو رہے ہیں ، اداکاروں کی بڑی تعداد بھی چھٹیاں منانے اور مصروفیات کے بہانے بنا کر دوسرے ممالک میں جارہے

اسٹریلیا کا ،روڈ اینڈ بیلٹ منصوبہ، منسوخ کرنا اشتعال انگیزی ہے، چین

کنبیرا: چین نے اآسٹریلوی حکومت کی جانب سے چین کے ساتھ روڈ اینڈ بیلٹ منصوبہ منسوخی کواشتعال انگیز قدم قرار دیاہے۔ آسٹریلیا میں چین کے سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں اس اقدام کو اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آسٹریلوی

صحن حرم، مسجد الحرام میں مزید 80 خواتین پولیس اہلکار تعینات

الریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے مزید 80 خاتون پولیس اہلکاروں کو صحن حرم کے علاوہ مسجد الحرام کے مختلف حصوں میں تعینات کر دیا گیا ہے. سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کی جانب سے مسجد الحرام کی سیکورٹی کے امور کو

سعودی عرب میں شدید بارشیں اور برفباری، کئی علاقوں میں سیلاب

الریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کے متعدد علاقوں میں بارش اور شدید برف باری کے بعد سیلاب آگیا ہے,عسیر ریجن اور حائل شہر میں برفباری کے بعد پہاڑوں نے سفیدچادر اوڑھ لی ہے۔ حائل ریجن میں برف باری کے باعث جہاں میدانی علاقوں نے سفید

جو بائیڈن کا افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاکا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدربائیڈن نے یکم مئی سے امریکی افواج کو افغانستان سے نکالنے کااعلان کرتے ہوئے کہا کہ وقت آ گیاہے کہ طویل جنگ کا خاتمہ کیاجائے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ امریکا کی سب سے طویل جنگ کا خاتمہ کیاجائے اور امریکی فوج کو

مسلم لیگ ن سعودی عرب کا ڈسکہ میں ضمنی الیکشن جیتنے پر اجلاس

ریاض (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب میں مسلم لیگ ن کی جانب سے این اے 75 میں ضمنی الیکشن جیتنے کی خوشی میں اجلاس منعقد کیا گیا جس میں شرکاء نے کہا کہ مسلم لیگ ن ہی عوامی کی نمائندہ جماعت ہے. سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ ن الخرج کے صدر

سعودی عرب میں’دو روزہ آرٹ ایگزیبیشن’ خواتین کے دلکش فن پارے

فوٹو : سکرین گریب الریاض(شاہ جہاں شیرازی)سعودی عرب میں دو روزہ آرٹ ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستان کی خواتین سمیت مختلف ممالک کہ 40 خواتین آرٹسٹ نے حصہ لیا. سعودی دارالحکومت ریاض میں موھوب آرٹ گیلری کی جانب سے دو روزہ