Browsing Category

انٹرنیشنل

کابل انتظامیہ شکست دیکھ کر پاکستان پر الزام لگا دیتی ہے، طالبان

کابل،زابل( ویب ڈیسک )افغان طالبان نے واضح کیاہے کہ افغان حکومت کی طرف سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات بلا جواز ہیںافغان فورسز کے اہلکار اضا کارانہ طور پر ہمارے ساتھ مل رہے ہیں۔ ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم

طالبان افغانستان کی اہم فوجی اور سیاسی قوت ہیں، چین

فوٹو: چینی وزرات خارجہبیجنگ(ویب ڈیسک)چین اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات میں باہمی اعتماد میں بہتری نظر آئی اور طالبان نے اپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال نہ ہونے اور چین مداخلت نہ کرنے اور تعاون کی یقین دہانی کرائی. قطرسے طالبان سیاسی

موٹاپے کا شکار 400کلو وزنی مریض جہاز کے زریعے ریاض منتقل

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں 400 کلوگرام وزنی موٹاپے کے شکار مریض شخص کو خصوصی سی 130 طیارے کے ذریعے قریات سے ریاض منتقل کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اردو نیوز نے سعودی ٹی وی الاخباریہ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے خبردی ہے کہ اس

امریکہ نے معاہدہ توڑ دیا؟ افغانستان میں طالبان ٹھکانوں پر فضائی حملہ

فوٹو:فائل کابل( ویب ڈیسک) امریکہ نے افغان طالبان کے ساتھ دوحہ معاہدہ کے تحت ایک دوسرے پرحملے نہ کرنے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کا افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے یہ

اللہ کی رضا کیلئے لوگوں کو معاف کرو، تکبر سے بچو، خطبہ حج

مکہ مکرمہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)امام کعبہ خطبہ شیخ بندر بن عبدالعزیز نے کہا ہے اللہ زمین پر فساد کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا، قرآن میں فرمایا گیا ہے کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہ پڑو، آپس میں ہمدردی کے تعلقات قائم کرو

انٹرا افغان ڈائیلاگ، افغان حکومت و طالبان کا مزاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

دوحہ: طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری ہیں فریقین نے اپنا اپنا ایجنڈا پیش کر دیا ہے اور اس پر دلائل دینے کا سلسلہ جاری ہے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان حکومتی وفد کی قیادت افغانستان کی

افغانستان ، امریکہ کا ساتھ دینے والوں کو نیٹو و امریکہ نے تنہاچھوڑ دیا، بش

برلن( ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر جارج واکر بش نے امریکہ سے95فیصد امریکی فوجیوں کے واپس چلے جانے کے بعد افغانستان سے امریکہ کے انخلاء کی مخالفت کردی اور انخلاء کو غلطی قراردے دیاہے۔ نائن الیون واقعے کے بعد افغانستان میں چڑھائی کرنے والے

قندھار میں انڈین قونصل خانہ بند، عملہ واپس بلالیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت نے طالبان کی فتوحات کے دباو میں آ کر افغانستان کے شہر قندھار میں بھارتی قونصل خانہ بند کرکے عملے کو واپس بلا لیاہے۔ بھارتی قونصل خانے کا عملہ واپس بلانے کی تصدیق بھارتی میڈ یا نے بھارت کی وزارت خارجہ کا حوالہ

سعودی خاتون نے 3 لاکھ ڈھکنوں سے دنیا کا سب سے بڑا نقشہ بنا ڈالا

ریاض(شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب میں خالی بوتلوں کے تین لاکھ سے زائد ڈھکنوں کی مدد سے دنیا کا سب سے بڑا نقشہ تیار کیا گیا ہے. یہ نقشہ ایک سعودی خاتون نے تیار کیا ہے خلود الفضلی خواہشمند ہے کہ اس کے بنائے گئے اس انوکھے ورلڈ میپ کو گنیز بک

امریکہ نے بگرام ائر بیس خالی کردیا، افغان کمانڈر بھی بے خبر رہے

فوٹو: روئٹرز کابل(ویب ڈیسک)امریکہ نے رات کی تاریکی بگرام ہوائی اڈہ خالی کیا اور چلے گئے جاتے ہوئے نئے افغان کمانڈر کو بھی نہیں بتایا جس کی وجہ سے ان کے جانے کے بعد لوٹ مار ہوتی رہی۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے رائٹر کے مطابق امریکی

ذوالفقار علی بھٹو نے ملک کو متفقہ آئین دیا، پیپلزپارٹی سعودی عرب

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے 5 جولائی کے حوالے سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا جس میں مقررین نے ذوالفقار علی بھٹو کی خدمات پر روشنی ڈالی. تقریب میں مقررین نے کہا کہ پانچ جولائی ملکی تاریخ کا وہ سیاہ

فلپائن میں طیارہ حادثہ، 85افراد سوار تھے40کو بچالیاگیا

منیلا( ویب ڈیسک) فلپائنی فوج کا ایک ٹرانسپورٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا،طیارے میں 85افراد سوار تھے جن میں سے 40سے زائد افراد کو ریسکیو کرکے اسپتالوں میں منتقل کردیاگیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے رپورٹس میں فلپائنی فضائیہ کے حوالے سے

چین ہر لحاظ سے معتدل خوشحال معاشرہ بن گیا ہے، صدر شی

بیجنگ (شِنہوا)چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 100ویں سالگرہ کے موقع کہا کہ چین ہر لحاظ سے ایک معتدل خوشحال معاشرہ بن چکا ہے. شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین نے ہر لحاظ سے ایک معتدل خوشحال معاشرے کی

بیت اللہ کا غلاف تیار کر لیاگیا، 9 ذوالحج کو تبدیل کیا جائے گا

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کی کسوہ فیکٹری نے بیت اللہ کا غلاف تیار کر لیا ہے جس کو نو ذوالحج کو تبدیل کیا جائے گا. مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری کسوہ نے نیا غلاف کعبہ تیار کر لیا ہے جس کی کسوہ فیکٹری کی جانب سے

ہزاروں کارکن عمران خان کے وژن کیساتھ کھڑے ہیں، پی ٹی آئی سعودی عرب

ریاض(شاہ جہاں شیرازی) پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے ہزاروں کارکن وزیراعظم عمران خان کے وژن کے ساتھ کھڑے ہیں، معیشت کی بہتری حکومتی کوششوں کا نتیجہ ہے. سعودی دارالحکومت ریاض میں جدہ اور ریاض ریجن کے سابقہ عہدیداروں نے پریس کانفرنس کی

چین کا سیاسی جماعتی نظام، تعاون اور مشاورت عنوان سے وائٹ پیپرجاری

بیجنگ (شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) جمہوری نگرانی کے عمل میں پارٹی سے وابستگی نہ رکھنے والی دیگرسیاسی جماعتوں اورعوام کی حمایت کرتی ہے۔ ریاستی کونسل کے دفتراطلاعات نے"چین کے سیاسی جماعتی نظام: تعاون اور مشاورت" کے عنوان سے

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کا انسانی حقوق پر وائٹ پیپرجاری

بیجنگ (شِنہوا) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کے انسانی حقوق کے احترام اورتحفظ کے طریقہ کار سے متعلق ایک وائٹ پیپر جاری کیاہے۔ 2021 میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے قیام کے ایک سو سال مکمل ہوگئے

عثمان کاکڑ کی ملک و جمہوریت کیلئے خدمات یاد رکھی جائیں گی

ریاض :رپورٹ --- شاہ جہاں شیرازی پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر سنیٹر عثمان کاکڑ کی شہادت پر عوامی نیشنل پارٹی سعودی عرب نے دلی صدمے اور گہر ے غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کی موت کو ملک میں جمہوریت، قانون کی بالادستی، انسانی حقوق

سعودی عرب میں بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی. تقریب میں شرکاء نے محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی سیاسی اور عوامی خدمات کے حوالے سے خراج عقیدت پیش

سعودی عرب، رونقیں بحال ہونے لگیں، پاکبان کی رنگارنگ تقریب

جدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں کووڈ 19 کی شدت میں کمی آنے کے بعد زندگی کی رونقیں بحال ہونا شروع ہوگئی ہیں جدہ میں پاکستانی نوجوانوں کی تنظیم پاکبان کی جانب سے خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا. سعودی عرب کے ساحلی شہر جدہ میں منعقد