Browsing Category

انٹرنیشنل

افغانستان،مسجد میں دھماکے سمیت دہشتگردی کے 4واقعات،39افراد جاں بحق

کابل( ویب ڈیسک)افغانستان ، مزار شریف مسجد میں دھماکے سمیت دہشتگردی کے 4واقعات،39افراد جاں بحق ہو گئے ، زخمیوں کی تعداد 87بتائی گئی ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو مزارشریف کی مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے میں 31افراد…

لندن میں پاکستانی خاتون عمران خان کے حق میں بولتے زار و قطار روتی رہی

فوٹو: اسکرین گریب لندن( ویب ڈیسک)لندن میں پاکستانی خاتون عمران خان کے حق میں بولتے زار و قطار روتی رہی، یہ خاتون سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شریک تھی۔ برطانیہ کے مشہور ہائیڈ پارک میں پاکستانیوں کی بڑی…

چین کا پاکستان کی کشیدہ سیاسی صورت حال پر اہم بیان سامنے آ گیا

بیجنگ ( ویب ڈیسک) چین کا پاکستان کی کشیدہ سیاسی صورت حال پر اہم بیان سامنے آ گیا ہے جس میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ پاکستان کی تمام جماعتیں متحد رہ سکتی ہیں اور قومی ترقی اور استحکام کو برقرار رکھ سکتی ہے۔ چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے پریس…

امریکہ کی پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکہ کی پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے اور دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا ہے. اس حوالے سے سے سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے…

مشہد میں امام رضا کے مزار میں 2 عالم دین قتل کر دئیے گئے

مشہد(ویب ڈیسک)ایران کے شہر مشہد میں امام رضا کے مزار میں 2 عالم دین قتل کر دئیے گئے، مسلح شخص نے اچانک حملہ کردیا جس سے حملے میں 2 عالم دین جاں بحق ہوئے۔ تہران سے ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ ایک چاقو بردار شخص کے حملے میں 2 عالم دین شہید…

روسی صدر پیوٹن نے امریکا و برطانیہ سمیت کئی ممالک پرویزا پابندیاں لگا دیں

ماسکو(ویب ڈیسک) روسی صدر پیوٹن نے امریکا و برطانیہ سمیت کئی ممالک پرویزا پابندیاں لگا دیں،ولادی میر پیوٹن نے ان ممالک کو دوست ممالک کی فہرست سے بھی نکال دیاہے۔ اس حوالے سے غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس نے امریکا و برطانیہ…

ترکی کی تاریخی مسجد ‘ آیا صوفیہ ‘میں 88 برس بعد نمازِ تراویح ادا کی گئی

فوٹو: فائل  استنبول(ویب ڈیسک)ترکی کی تاریخی مسجد ' آیا صوفیہ 'میں 88 برس بعد نمازِ تراویح ادا کی گئی ، اس موقع پر مسجد میں موجود نمازی بھی بہت خوش دکھائی دیئے۔ ترکی کے شہر استنبول میں واقعہ ، آیا صوفیہ مسجد میں رمضان المبارک کے لیے متعدد…

چین کا پاکستان کی خود مختاری ، سالمیت و قومی وقار کے دفاع و حمایت کااعلان

فوٹو: فائل بیجنگ( ویب ڈیسک )چین کا پاکستان کی خود مختاری ، سالمیت و قومی وقار کے دفاع و حمایت کااعلان سامنے آیا ہے اور کہا گیا ہے کہ سرد جنگ کے دور کی سوچ کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے۔ ترجمان چین حکومت کی طرف سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی…

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج 2 بچوں کی پیدائش کے بعد گرل فرینڈ سے شادی

فوٹو : سوشل میڈیا لندن(ویب ڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج 2 بچوں کی پیدائش کے بعد گرل فرینڈ سے شادی ہو گئی ہے، یہ شادی برطانوی جیل میں ہوئی ہے. وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو کچھ عرصہ قبل تہلکہ مچانے والے نیوز اسکینڈلز کے بعد دنیا…

کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی مسجد میں دہشت گردی، متعدد افراد زخمی

فوٹو :فائل مسی ساگا(ویب ڈیسک) کینیڈا کے شہر مسی ساگا کی مسجد میں دہشت گردی، متعدد افراد زخمی ہوگئے ملزم نے کلہاڑی سے لوگوں پرحملے کئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دہشتگردی کا کا یہ واقعہ فجر کے وقت ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کیا جس میں…

بھارت میں حجاب پر پابندی برقرار ، کرناٹک کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

فوٹو: فائل کرناٹک( ویب ڈیسک )بھارت میں حجاب پر پابندی برقرار ، کرناٹک کی عدالت نے فیصلہ سنا دیا،عدالت کے تین رکنی بینچ نے مسلمان خواتین کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔ کرناٹک کی ایک عدالت نے کلاس میں طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار…

سعودی عرب نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کی مسجد الحرام داخلے کی اجازت دیدی

فوٹو: فائل ریاض ( زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب نے پانچ سال سے کم عمر بچوں کی مسجد الحرام داخلے کی اجازت دیدی،بچے والدین کے ہمراہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آ سکیں گے۔ اس حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام اور مسجد نبوی…

سعودی و اماراتی رہنماوں نے جوبائیڈن سے بات کرنے سے انکا کردیا

فوٹو: فائل ریاض ( ویب ڈیسک)سعودی ولی عہد اور امارات کے شیخ زید نے جوبائیڈن سے بات کرنے سے گریز کرنے کی خبر سامنے آئی ہے، امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی و اماراتی رہنماوں نے جوبائیڈن سے بات کرنے سے انکا کردیا ہے۔ سعودی میڈیا نے امریکی…

کیا ہم یورپ کے غلام ہیں؟ جو آپ کہیں گے وہ ہم کریں گے،عمران خان

فوٹو: اسکرین گریب میلسی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے روس و یوکرین ایشو پر خط لکھنے والے یورپی سفرا کو آڑھے ہاتھوں لیا، کیا ہم یورپ کے غلام ہیں؟ جو آپ کہیں گے وہ ہم کریں گے،عمران خان نے کہا آپ کو خط لکھنا تب یاد کیوں نہیں آیا…

پشاور کی مسجد میں خودکش دھماکے پر افغان حکومت کا ردعمل

فوٹو: فائل  اسلام آباد(ویب ڈیسک) پشاور کی مسجد میں خودکش دھماکے پر افغان حکومت کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے اور اس حملے کی مذمت کی گئی ہے. افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان و نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں…

روس اور یوکرین کے درمیان مزاکرات کے دوران بڑی پیش رفت سامنےآگئی

بیلاروس(ویب ڈیسک)روس اور یوکرین کے درمیان مزاکرات کے دوران بڑی پیش رفت سامنےآگئی ہے اور فریقین نے شہریوں کے حوالے سے اہم نکتے پر اتفاق کرلیاہے۔ بیلا روس کی سرحد پر ہونے والے اس مزاکراتی عمل کے بارے میں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور…

پلاسٹک کے خاتمہ کیلئے175ممالک کے درمیان تاریخ ساز معاہدہ پر دستخط

فوٹو: فائل نیروبی( ویب ڈیسک )انسانی زندگی اور ماحول دشمن کے خاتمہ کیلئے عالمی سطح پر ایک بڑا معاہدہ کرلیاگیاہے، پلاسٹک کے خاتمہ کیلئے175ممالک کے درمیان تاریخ ساز معاہدہ پر دستخط کردیئے گئے ہیں۔ عالمی معاہدے کے مطابق دستخط کرنے والے 175…

چینی کمپنی ‘ٹک ٹاک ‘کا ایک اور کھڑاک،ویڈیو دورانیہ 10منٹ کردیا

فوٹو:فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) چینی کمپنی 'ٹک ٹاک 'کا ایک اور کھڑاک،ویڈیو دورانیہ 10منٹ کردیا،30سیکنڈ کی ویڈیو سے شروع ہونے والا سفر 10منٹ تک پہنچنے پر چینی کمپنی معاصر امریکی کمپنیوں کو چیلنج کرنے لگی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ…

بھارت نے پاکستان کو متنازعہ منصوبوں کے دورے کی یقین دہانی کرا دی

فوٹو: گلوبل ویلج سپیس فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاک بھارت آبی ذخائر پر مزاکرات کے دوسرے دور میں بھارت نے پاکستان کو متنازعہ منصوبوں کے دورے کی یقین دہانی کرا دی ہے، مزاکرات میں پاکستانی وفد نے آبی جارحیت کا معاملا اٹھایا ۔ پاکستان اور…

چیچنیا کے12ہزار جنگجو وں کی یوکرین کے خلاف محاذ پر لڑنے کی پیشکش

فوٹو: فائل گرورزنی(ویب ڈیسک)چیچنیا کے12ہزار جنگجو وں کی یوکرین کے خلاف محاذ پر لڑنے کی پیشکش نے سب کو حیران کردیاہے، چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے نہ صرف یوکرین کیخلاف روسی کارروائی کی حمایت کی بلکہ جنگجو بھی تیار کرلئے۔ روسی میڈیا…