Browsing Category
انٹرنیشنل
شدید بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے34 افراد ہلاک
بہار(ویب ڈیسک) شدید بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے34 افراد ہلاک ہو گئے،طوفان اور شدید بارش جاری تھی کہ اوپر سے آسمانی بجلی بھی آن گری۔
آسمانی بجلی گرنے کا یہ واقعہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آیا ہے، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا، اور ایک ہزار روپے جرمانہ
نیو دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی سکھ لیڈر وکرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا، اور ایک ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا، بھارتی سپریم کورٹ نے 34 سالہ پرانے کیس میں سزا سنائی.
بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو…
گیان واپی مسجد بنارس،مسجد ہے مندر نہیں ،یہ مسجد رہے گی
فوٹو: فائل
نئی دہلی( ویب ڈیسک ) گیان واپی مسجد بنارس،مسجد ہے مندر نہیں ،یہ مسجد رہے گی،اس کو مندر قرار دینے کی کوشش،فرقہ وارانہ منافرت پیدا کرنے کی ایک سازش سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔
ان خیالات کااظہارآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل…
سفید فارم نسل پرست نوجوان کی سپر مارکیٹ میں فائرنگ، 10سیاہ فارم افراد ہلاک
فوٹو: فاکس فائیو
نیو یارک( ویب ڈیسک)سفید فارم نسل پرست نوجوان کی سپر مارکیٹ میں فائرنگ، 10سیاہ فارم افراد ہلاک ہو گئے، فائرنگ کا یہ واقعہ
امریکی ریاست نیویارک کی ایک سپر مارکیٹ میں پیش آیا، حملے میں 3افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
برطانوی خبر…
شیخ محمد بن زاید ال نہیان متحدہ عرب امارات کے صدرمنتخب
ابوظہبی(ویب ڈیسک) شیخ محمد بن زاید ال نہیان متحدہ عرب امارات کے صدرمنتخب ان کو ممتحدہ عرب امارات کی اعلٰی کونسل صدارات کے منصب کےلئے منتخب کیا۔
خبر رساں ایجنسی وام کے مطابق ہفتہ کوملک کی سات ریاستوں کے حکمرانوں نے ابوظہبی کے المشرف پیلس…
متحدہ عرب امارات کےدوسرے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے
ابوظہبی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) متحدہ عرب امارات کےدوسرے صدرشیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے۔یواے ای میں40روزہ سوگ اور3 دن عام تعطیل کرنے کااعلان کیاگیاہے۔
۔شیخ خلیفہ بن زاید النہیان 3 نومبر 2004 سے متحدہ عرب امارات کے حکمران تھے۔ انہوں…
چین اور جنوبی کوریا کا دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
سیئول(شِنہوا)جنوبی کوریا کے صدر یون سوک یول اور مہمان چینی نائب صدر وانگ چھی شان نے دو طرفہ تعلقات اور عملی تعاون کو مزید فروغ دینے پراتفاق کیا ہے۔
وانگ چھی شان نے منگل کے روز یون سوک یول کی تقریب حلف برداری میں چینی صدر شی جن پھنگ کے…
میرے بیٹے سوشل میڈیا پر نہیں ہیں اور نہ ہی سوشل اکاوئنٹ ہے، جمائمہ خان
فوٹو: فائل
لندن( ویب ڈیسک)عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ میرے بیٹے سوشل میڈیا پر نہیں ہیں اور نہ ہی سوشل اکاوئنٹ ہے، جمائمہ خان نے ایک جعلی اکاوئنٹ کی بھی نشاندہی کی ہے۔
جمائمہ خان نے ٹوئٹر پر بیان میں ہی…
پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ باہمی مفادات پر کام جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکہ
فوٹو: فائل
اواشنگٹن( ویب ڈیسک) ہم پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ باہمی مفادات پر کام جاری رکھنا چاہتے ہیں، امریکہ کا ایک بار پھرباہمی تعلقات کیلئے اپنے مفادات کو پیش نظر رکھنے کاعندیہ۔
جمعرات کو امریکہ کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے…
بل گیٹس کی طلاق کے بعد سابق اہلیہ سے دوبارہ شادی کی خواہش
فوٹو: فائل
لندن(ویب ڈیسک )مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کی طلاق کے بعد سابق اہلیہ سے دوبارہ شادی کی خواہش، میلنڈا اور بل گیٹس کی گزشتہ سال مئی میں باہمی رضامندی سے علیحدگی ہوئی تھی۔
بل گیٹس نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں ایک بار پھر…
سعودی عرب بھی عمران خان کی طرح بکروں سمیت مویشیوں کی افزائش پہ آگیا
فوٹو: فائل
الریاض( ویب ڈیسک)سعودی عرب بھی عمران خان کی طرح بکروں سمیت مویشیوں کی افزائش پہ آگیا،سعودی حکومت نے مویشیوں کی افزائش اور زرعی پیداوار کے فروغ کے 4بڑے منصوبوں کااعلان کردیاہے۔
اس حوالے سے سعودی عرب کی وزارت ماحولیات و پانی…
کرناٹک میں حجاب والی طالبات کو پھر امتحان دینے سے روک دیاگیا
فوٹو : فائل
بنگلور(ویب ڈیسک) کرناٹک میں حجاب والی طالبات کو پھر امتحان دینے سے روک دیاگیا، یہ احکامات حالیہ کچھ عرصہ میں پیش آنے والی حجاب ایشو کا تسلسل ہے۔
بھارتی ریاست کرناٹک میں 12 ویں جماعت کے امتحانات میں 6 طالبات کو حجاب پہننے کی…
پاکستانی کھیتوں میں چین کی پھول گوبھی کی کاشت میں اضافہ
تیان جن (شِنہوا) محمد شفیق کے کاشت کردہ چین کے پھول گوبھی کے بیج سے فصل 40 سے 60 دن میں تیار ہوجاتی ہے،اور وہ اس سے ایک سیزن میں 1 لاکھ 50 ہزار سے 2 لاکھ روپے فی ایکڑ کماسکتے ہیں۔
پھول گوبھی پاکستان کے روزمرہ میں سب سے زیادہ استعمال میں…
امریکہ کی عمران خان اور امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی ملاقات پر وضاحت
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکہ کی عمران خان اور امریکی رکن کانگریس الہان عمر کی ملاقات پر وضاحت سامنے آئی ہے دونوں کی ملاقات پر امریکی میڈیا نمائندوں نے سوالات اٹھائے تھے.
واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس سے پریس کانفرنس کے…
افغانستان،مسجد میں دھماکے سمیت دہشتگردی کے 4واقعات،39افراد جاں بحق
کابل( ویب ڈیسک)افغانستان ، مزار شریف مسجد میں دھماکے سمیت دہشتگردی کے 4واقعات،39افراد جاں بحق ہو گئے ، زخمیوں کی تعداد 87بتائی گئی ہے ۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو مزارشریف کی مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے میں 31افراد…
لندن میں پاکستانی خاتون عمران خان کے حق میں بولتے زار و قطار روتی رہی
فوٹو: اسکرین گریب
لندن( ویب ڈیسک)لندن میں پاکستانی خاتون عمران خان کے حق میں بولتے زار و قطار روتی رہی، یہ خاتون سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شریک تھی۔
برطانیہ کے مشہور ہائیڈ پارک میں پاکستانیوں کی بڑی…
چین کا پاکستان کی کشیدہ سیاسی صورت حال پر اہم بیان سامنے آ گیا
بیجنگ ( ویب ڈیسک) چین کا پاکستان کی کشیدہ سیاسی صورت حال پر اہم بیان سامنے آ گیا ہے جس میں امید ظاہر کی گئی ہے کہ پاکستان کی تمام جماعتیں متحد رہ سکتی ہیں اور قومی ترقی اور استحکام کو برقرار رکھ سکتی ہے۔
چینی دفتر خارجہ کے ترجمان نے پریس…
امریکہ کی پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری
واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکہ کی پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے اور دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا ہے.
اس حوالے سے سے سعودی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ پاکستان کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے…
مشہد میں امام رضا کے مزار میں 2 عالم دین قتل کر دئیے گئے
مشہد(ویب ڈیسک)ایران کے شہر مشہد میں امام رضا کے مزار میں 2 عالم دین قتل کر دئیے گئے، مسلح شخص نے اچانک حملہ کردیا جس سے حملے میں 2 عالم دین جاں بحق ہوئے۔
تہران سے ایرانی حکام نے بتایا ہے کہ ایک چاقو بردار شخص کے حملے میں 2 عالم دین شہید…
روسی صدر پیوٹن نے امریکا و برطانیہ سمیت کئی ممالک پرویزا پابندیاں لگا دیں
ماسکو(ویب ڈیسک) روسی صدر پیوٹن نے امریکا و برطانیہ سمیت کئی ممالک پرویزا پابندیاں لگا دیں،ولادی میر پیوٹن نے ان ممالک کو دوست ممالک کی فہرست سے بھی نکال دیاہے۔
اس حوالے سے غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس نے امریکا و برطانیہ…