Browsing Category
انٹرنیشنل
ہانگ کانگ میں طاقتور سمندری طوفان سے دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوجانے والا بحری جہاز ڈوب گیا،12ہلاک
بیجنگ: ہانگ کانگ میں طاقتور سمندری طوفان کے باعث دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوجانے والا بحری جہاز سمندر برد ہوگیا۔۔جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 30 تاحال لاپتہ ہیں
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ 2 جولائی کو پیش آیا تھاجس کے بعد سے…
دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل،مناسک حج کا آغاز کل سے ہو گا
مکہ مکرمہ :مناسک حج کا آغاز کل سے ہورہاہے ، دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی ہے۔رواں برس کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے
حکام کے مطا بق سعودی عرب نے 45 سال سے کم عمر کی خواتین کو بھی…
ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ،3افراد ہلاک، متعدد زخمی
فوٹو: روئٹر، اے پی
کوپن ہیگن: ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ،3افراد ہلاک، متعدد زخمی .دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک شاپنگ مال میں مسلح نوجوان کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ پولیس نے .فوری ایکشن لیتے ہوئے حملہ آور کوگرفتارکرلیاہے…
سکھوں کا الگ وطن "خالصتان” کے قیام کےلئے اٹلی میں ریفرنڈم
روم : سکھوں کا الگ وطن "خالصتان" کے قیام کےلئے اٹلی میں ریفرنڈم ، ہزاروں سکھوں نے اپنے جمہوری حق کے حصول کےلئے ووٹ ڈالے۔ یورپی یونین نے ریفرنڈ م روکنے کا بھارتی مطالبہ نہ مانا۔
اٹلی کے دارالحکومت روم میں سکھ فاونڈیشن کے زیر اہتمام ریفرنڈم…
ایران اور متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے جھٹکے
ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے، متحدہ عرب امارات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے پانچ افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے، لزلے سے متعدد گھر تباہ ہوگئے…
موٹر سائیکل پر سوار خاتون کے سر پہ اچانک ناریل آ گرا، ویڈیو وائرل
کوالالمپور : موٹر سائیکل پر سوار خاتون کے سر پہ اچانک ناریل آ گرا، ویڈیو وائرل، خاتون ناریل لگنے سے سڑک پر گر گئی، یہ واقعہ ملائیشیا میں پیش آیا.
اس عجیب وغریب واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو…
برطانوی سکھ فوجیوں کے وفد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
راولپنڈی: برطانوی فوج کی ڈپٹی کمانڈر فیلڈ میجر جنرل سیلیا جے ہاروی کی قیادت میں برطانوی سکھ فوجیوں کے وفد کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 12 رکنی وفد نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور چیف آف آرمی…
امریکہ میں ایک ٹرک سے 46 غیر ملکیوں کی لاشیں برآمد
نیویارک: امریکہ میں ایک ٹرک سے 46 غیر ملکیوں کی لاشیں برآمد، 16 افراد زندہ بچ گئے، ٹرک ملنے کا واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس کا ہے، پولیس نے 3 افراد کو گرفتار کر لیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق تمام لاشیں غیرقانونی طورپر امریکا داخل ہونے والوں کی…
خواتین کا اسقاط حمل کا اختیار امریکی سپریم کورٹ نے ختم کردیا
واشنگٹن: اسقاط حمل پر امریکی سپریم کورٹ کا 50سال بعد 'یو ٹرن'پرانا فیصلہ کالعدم،اسقاط حمل قانونی نہیں بلکہ غیر قانونی عمل ہے ۔
امریکی سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ1973 میں اسقاط حمل کو قانونی قرار دینے کے تناظر میں دیا ہے اور اس فیصلے کو 50سال…
پاکستان نے افغان زلزلہ زدگان کےلئے سرحدیں کھول دیں، سامان امداد ی ٹیمیں روانہ
فوٹو : فائل
اسلام آباد: پاکستان نے افغان زلزلہ زدگان کےلئے سرحدیں کھول دیں، سامان امداد ی ٹیمیں روانہ کر دیں ، خوست اور پکتیکا سے زخمیوں کو پاکستان منتقل کیا جارہا ہے۔
افغان میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے افغان صوبہ خوست سے…
افغانتان میں زلزلہ سے مرنے والوں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہوگئی، 1500افراد زخمی
کابل(ویب ڈیسک )افغانتان میں زلزلہ سے مرنے والوں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہوگئی، 1500افراد زخمی ہوئے ہیں، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیاگیا ہے۔
زلزلہ سے سب سے زیادہ تباہی مشرقی صوبہ پکتیکا میں ہوئی جہاں سے ملنے والی تصاویر میں تباہی…
اگنی پت اسکیم کا آغاز ہوتے ہی پورا ہندوستان پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا
فوٹو، ویڈیوز، سوشل میڈیا
مقصود منتظر
بھارتی فوج کی جانب سے ملکی دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے اگنی پت اسکیم کا آغاز ہوتے ہی پورا ہندوستان پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں آگیا، شہر شہر نگر نگر نوجوان مہم کیخلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔
بھارتی…
پاکستان نے امریکی عدالت سے مقدمہ جیت لیا، دہشتگردی کی مالی مدد کے الزامات مسترد
فوٹو : فائل
نیویارک(ویب ڈیسک)فیٹف اجلاس کے دوران پاکستان کا ایک اورپلس پوانٹ ، پاکستان نے امریکی عدالت سے مقدمہ جیت لیا، دہشتگردی کی مالی مدد کے الزامات مسترد ، ثابت نہ ہوسکے۔
میڈیا رپورٹس میں میں اٹارنی جنرل آفس کے ذرائع کے حوالے سے…
ایران نے جوہری پروگرام کی نگرانی کرنے والے 27 کیمرے ہٹا دئیے
ویانا (ویب ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ایک بار پھر ایران پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زوردے دیا۔
آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی کا انٹرویوکے دوران کہنا تھا کہ ایران نے جوہری پروگرام کی نگرانی کرنے والے 27 کیمرے…
ایران میں ٹرین پٹری سے اتر گئی ،17افراد جاں بحق ، 50زخمی ہو گئے
تہران( ویب ڈیسک)ایران میں ٹرین پٹری سے اتر گئی ،17افراد جاں بحق ، 50زخمی ہو گئے ، 12کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ، حادثہ میں متعدد افراد زخمی ہوئے جنھیں مختلف اسپتالوں میں پہنچایا گیا۔
یہ حادثہ ایران کے وسطی شہر مشہد اور یزد کے درمیان…
بھارتی ترجمان کی توہین رسالت پر او آئی سی سمیت مسلم ممالک میں سخت احتجاج
فوٹو : فائل
الریاض،دوحہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی ترجمان کی توہین رسالت پر او آئی سی سمیت مسلم ممالک میں سخت احتجاج، اسلامی ممالک میں غم و غصہ کی لہر۔ ایران ، کویت ، قطر اور عمان میں بھارتی سفارتکاروں طلب کرکے احتجاج کیاگیا۔
بھارتی…
ایران سے آنے والے ناقص تیل کے12ٹینکرز طالبان حکام نے واپس بھجوا دیئے
فوٹو: فائل
نمروز(ویب ڈیسک)ایران سے آنے والے ناقص تیل کے12ٹینکرز طالبان حکام نے واپس بھجوا دیئے،طالبان نے خراب کوالٹی کا تیل افغانستان میں لانے پر 12 ایرانی آئل ٹینکرز کو ملک میں داخل ہونے دیا۔
اس حوالے سے افغان میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا…
پنجابی سکھ گلوکار شبھدیپ سنگھ سدھو موسےوالا کو قتل کردیاگیا
فوٹو : فائل
امرتسر(ویب ڈیسک) بھارت میں پنجابی سکھ گلوکار شبھدیپ سنگھ سدھو موسےوالا کو قتل کردیاگیا ، کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے والے سدھو کی صوبائی حکومت نے سکیورٹی بھی واپس لے لی تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی صوبے پنجاب کے علاقے…
لداخ میں گاڑی سڑک سے پھسل کر ندی میں جاگری ،7 بھارتی فوجی ہلاک
نئی دہلی (ویب ڈیسک) لداخ میں گاڑی سڑک سے پھسل کر ندی میں جاگری ،7 بھارتی فوجی ہلاک ، متعدد شدید زخمی ہوگئے ۔ حادثہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں پیش آیا ۔
اے این آئی کے مطابق زخمیوں کو صحیح علاج اور دیکھ بھال کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا…
حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید، 5 بار 10، 10 قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ
نئی دہلی(ویب ڈیسک )حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید، 5 بار 10، 10 قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی گئی، بھارتی عدالت کا فیصلہ محفوظ کیاگیا فیصلہ سنا دیا.
بھارتی عدالت نے آج ہی فیصلہ محفوظ کیا تھا ، حریت رہنما یاسین ملک کی سزا سے…