Browsing Category
انٹرنیشنل
آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے،جیری رائس
اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیری رائس نے پاکستان کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کردی ، معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالر ملیں گے۔
ڈائریکٹر آئی ایم ایف جیری رائس نے نئی شرائط کو معاہدے کا حصہ بناتے ہوئے کہا کہ…
بھارت میں رکشے سے 27مسافر نکل آئے
ممبئی : بھارت میں ایک آٹو رکشہ کے اندر 27 مسافروں نے سب کو حیران کردیا
بھارت میں ایک آٹو رکشہ کے اندر 27 مسافروں کی سفر کرنے کی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔یہ انوکھا واقعہ بھارتی ریاست اْتر پردیش میں پیش آیا جہاں پولیس نے ایک…
سابق امریکی مشیر جان بولٹن کا ‘رجیم چینج ‘میں اپوزیشن کی مدد کرنے کااعتراف
واشنگٹن : سابق امریکی مشیر جان بولٹن کا 'رجیم چینج 'میں اپوزیشن کی مدد کرنے کااعتراف سامنے آیا ہے، جان بولٹن نےکہا کئی بار بیرون ملک حکومتوں کی تبدیلی کے لیے بغاوت کی کوششوں کی منصوبہ بندی میں مدد کی۔
سی این این سے گفتگو میں امریکا کے سابق…
پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں، ڈاکٹر عبدالکریم العیسی
مکہ مکرمہ: اس سال کے امام و خطیب حج الشیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی نے کہا ہے پاکستان میرا دوسرا گھر ہے،پاکستان اور سعودی عرب یک جان دو قالب ہیں، ڈاکٹر عبدالکریم العیسی کا کہنا تھا پروفیسر سجاد قمر کی اسلام کے لیے فکری اور علمی محاذ پر…
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے کی آخری رسومات ادا
ٹوکیو:چند دن قبل قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے کی آخری رسومات ادا کر دی گئی ہیں۔
مقتول سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات ایک ٹیمپل میں ادا کی گئیں۔جہاں ہزاروں افراد نے اپنے لیڈر کو الوداع کہا
ٹوکیو…
سنگ دل ماں نے ناک کی پلاسٹک سرجری کے لئے اپنے ہی لخت جگر کو فروخت کردیا
ماسکو:سنگ دل روسی خاتون نے اپنی ناک کی پلاسٹک سرجری کروانے کیلئے مبینہ طور پر اپنے ہی نومولود بچے کو 3600 ڈالر میں بیچ ڈالا۔پولیس نے بے رحم ماں کو گرفتار کر لیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 33 سالہ خاتون جس کا نام روسی میڈیا نے ظاہر…
جنوبی افریقہ میں نائٹ پارٹی پر فائرنگ ،15فراد ہلاک
فوٹو:اے پی
جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں ایک بار میں نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے 15 افراد کو ابدی نیند سلادیا
پولیس کے مطابق جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کی ایک سویٹو نامی بستی میں واقع ایک بار میں نامعلوم حملہ آوروں…
15 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے زیورات کوڑے دان کی نذر
نئی دہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو نیند میں چلنا مہنگا پڑگیا خاتون نے 15 لاکھ بھارتی روپے سے زائد مالیت کے سونے کے زیورات نیند میں ایک اے ٹی ایم مشین کے کوڑے دان میں پھینک دیئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
سری لنکا میں مشتعل احتجاجی مظاہرین نے صدارتی محل پر چڑھائی کردی
کولمبو: سری لنکا میں جاری احتجاج کے دوران مشتمل مظاہرین نے صدارتی محل پر دھاوا بول دیا جبکہ حکومت نے دارالحکومت اور اطراف کے علاقوں میں غیر معینہ مدت تک کے لیے کرفیو نافذ کردیا
سرلنکن صدر گوٹابایا راجا پاکسے سے استعفے کے مطالبے کو لیکر سری…
امریکی کانگریس رکن الہان عمر اور میئر لند ن صادق خان کی ملاقات
فوٹو: ٹوئٹر صادق خان
لندن : امریکی کانگریس رکن الہان عمر اور میئر لند ن صادق خان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں رابطے قائم رکھنے پر اتفاق کیا گیاہے یہ ملاقات خواتین مسلمان ایم پیز کے ایک اجتماع کے موقع پر ہوئی۔
میئر لندن صادق خان کی طرف سے…
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک
ٹوکیو: جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے نارا شہر میں صبح ساڑھے گیارہ بجے ایوان بالا کے انتخابات سے قبل ایک تقریب میں تقریر کر رہے تھے جہاں اچانک انھیں ایک شخص نے گولی مار…
عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گے
مکہ مکرمہ: منٰی میں حجاج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عازمین آج رات منٰی میں خیموں میں قیام کریں گیا اور کل میدان عرفات میں خطبہ حج سنیں گے۔
سعودی عرب میں حج کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے لاکھوں عازمین مناسک…
افغان شہری کو بھارت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
فوٹو: افغان اردو
لاہور : افغان شہری کو بھارت میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، مقامی پولیس اس واقعہ کو پلاٹ کیس بتا رہی ہے.
اس حوالے سے افغان میڈیا ویب سائٹ 'افغان اردو' نے بھارت میں 35 سالہ افغانی شہری خواجہ سعید چشتی کو فائرنگ کر کے قتل…
سعودی حکومت کاحج کے خطبے کا اردو سمیت 14زبانوں میں ترجمہ کرنے کا اعلان
ریاض:سعودی عرب کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 14زبانوں میں ہوگا
حرمین شریفین کے امورکے نگراں ادارے کے مطابق عازمین حج اوردنیا بھر کے مسلمانوں کی سہولت کے لئے خطبہ حج کا اردو سمیت چودہ زبانوں میں ترجمہ کیا جائے…
کورونا وائرس چین سے نہیں امریکہ لیبارٹری سے لیک ہوا، امریکی پروفیسر
اسلام آباد: کورونا وائرس چین سے نہیں امریکہ لیبارٹری سے لیک ہوا، امریکی پروفیسر جیفری ساکس کا دعویٰ.
کورونا وائرس کے حوالے سے ایک بیان میں امریکی پروفیسرجیفری ساکس نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس امریکا کی بائیو ٹیکنالوجی لیب میں تیار…
ہانگ کانگ میں طاقتور سمندری طوفان سے دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوجانے والا بحری جہاز ڈوب گیا،12ہلاک
بیجنگ: ہانگ کانگ میں طاقتور سمندری طوفان کے باعث دو ٹکڑوں میں تقسیم ہوجانے والا بحری جہاز سمندر برد ہوگیا۔۔جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 30 تاحال لاپتہ ہیں
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ واقعہ 2 جولائی کو پیش آیا تھاجس کے بعد سے…
دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل،مناسک حج کا آغاز کل سے ہو گا
مکہ مکرمہ :مناسک حج کا آغاز کل سے ہورہاہے ، دنیا بھر سے سعودی عرب میں عازمین حج کی آمد مکمل ہوچکی ہے۔رواں برس کورونا وائرس کے بعد پہلی بار 10لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے
حکام کے مطا بق سعودی عرب نے 45 سال سے کم عمر کی خواتین کو بھی…
ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ،3افراد ہلاک، متعدد زخمی
فوٹو: روئٹر، اے پی
کوپن ہیگن: ڈنمارک کے شاپنگ مال میں فائرنگ،3افراد ہلاک، متعدد زخمی .دارالحکومت کوپن ہیگن کے ایک شاپنگ مال میں مسلح نوجوان کی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ پولیس نے .فوری ایکشن لیتے ہوئے حملہ آور کوگرفتارکرلیاہے…
سکھوں کا الگ وطن "خالصتان” کے قیام کےلئے اٹلی میں ریفرنڈم
روم : سکھوں کا الگ وطن "خالصتان" کے قیام کےلئے اٹلی میں ریفرنڈم ، ہزاروں سکھوں نے اپنے جمہوری حق کے حصول کےلئے ووٹ ڈالے۔ یورپی یونین نے ریفرنڈ م روکنے کا بھارتی مطالبہ نہ مانا۔
اٹلی کے دارالحکومت روم میں سکھ فاونڈیشن کے زیر اہتمام ریفرنڈم…
ایران اور متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے جھٹکے
ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے، متحدہ عرب امارات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے پانچ افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے، لزلے سے متعدد گھر تباہ ہوگئے…