Browsing Category
انٹرنیشنل
اسکارف پہننے کی اجازت دینے سے انکار صنفی اور مذہبی بنیادوں پر امتیازی سلوک ہے، اقوام متحدہ
پیرس: اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے فیصلہ سنایا ہے کہ فرانس نے ایک مسلم خاتون کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جسے ایک سرکاری اسکول میں اسلامی اسکارف پہننے کے دوران پیشہ ورانہ تربیت میں شرکت سے روکا گیا تھا۔
اقوام متحدہ کی ایک دستاویز کے مطابق 2010…
عمرہ زائرین کےلئے ریپڈ پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم
مکہ مکرمہ: سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ زائرین کےلئے ریپڈ پی آر سی ٹیسٹ اور ویکسی نیشن کی شرط بھی ختم کردی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کردی ہے کہ دیگر ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کو مملکت میں…
عازمین خانہ کعبہ کو چھو اورحجراسود کوبوسہ دے سکیں گے
مکہ مکرمہ : کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ عازمین کعبتہ اللہ کو چھو اورحجراسود کوبوسہ دے سکیں گے
حرمین شریفین امورکے نگراں ادارے کے مطابق خانہ کعبہ شریف کے اردگرد لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا دی گئی ہیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل…
چین کی دھمکی کے باوجود نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں
فوٹو : ٹوئٹر نینسی پلوسی
تائیوان: چین کی دھمکی کے باوجود نینسی پلوسی تائیوان پہنچ گئیں،امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کا تائیوان کے وزیر خارجہ جوزف وو نے استقبال کیا۔
نینسی پلوسی کے تائیوان پہنچنےکے فوری بعد بیجنگ کی طرف سے…
القاعدہ رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک کردیا، امریکی صدر
فوٹو: فائل
واشنگٹن: القاعدہ رہنما ایمن الظواہری افغانستان میں ڈرون حملے میں ہلاک کردیا، امریکی صدر جو بائیڈن کا دعویٰ۔
صدر جو بائیڈن کی طرف سے بیان میں کہا کہ القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کابل میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہوگئے انہوں…
پاکستانی نوجوان کی نیکی نے دبئی کے ولی عہد کادل موہ لیا
دبئی :دبئی میں پاکستانی رائیڈر کی لوگوں کو تکلیف سے بچانے کی کوشش نے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد کا دل جیت لیا۔
عرب میڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے رائیڈر عبدالغفور آرڈر پہنچانے جا رہے تھے کہ ان کی نظر سڑک کے بیچوں بیچ گری ہوئی دو…
آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنزرشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
کینبرا:آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اپنی گرل فرینڈ بیکی بوسٹن سے شادی کر لی۔
پیٹ کمنز نے ٹوئٹر پر اپنی شادی کی تصویر شیئر کی جس میں آسٹریلوی کپتان کو سیاہ رنگ کا سوٹ پہنے دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ان کی دلہن بیکی نے روایتی طرز…
امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ہفتے کے دوران دوسری بار کورونا کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ایک بار پھر کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔وائٹ ہاؤس کی طرف سے صدارتی معالج ڈاکٹر کیون او کانر کی رپورٹ میں کہا گیاہے…
آئی ایم ایف نے سری لنکا کو نئے قرض کی فراہمی کو اصلاحات سے مشروط کردیا
واشنگٹن: انٹرنیشل مانیٹرنگ فنڈ نے دیوالیہ ملک سری لنکا کو نئے قرض کی فراہمی کو اصلاحات سے مشروط کردیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف نے شدید مالی بحران کے شکار ملک سری لنکا کو نیا قرض دینے سے انکار کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ…
غلاف کعبہ تبدیل،سینکڑوں افراد نے پرنور منظر دیکھا اور دعائیں کیں
مکہ مکرمہ : مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کا پْر نورعمل مکمل ہوگیا۔سعودی تاریخ میں پہلی بار یکم محرم الحرام کو غلاف کعبہ تبدیل کیاگیا۔
نئے اسلامی سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب ہوئی، جس میں امام کعبہ اور حرمین…
تائیوان معاملے پر امریکہ اور چین کے درمیان پھر تلخی
واشنگٹن: چین نے تائیوان کے مسئلے پرامریکہ کو خبردار کیاہے کہ آگ سے کھیلنے والے جل جائیں گے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق چین کے صدرشی جن پنگ نے امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ٹیلی فونک گفتگو میں تائیوان کے حوالے سے کہا کہ امریکہ ون چائنا پالیسی کا…
غلاف کعبہ 30 جولائی کو تبدیل کیا جائے گا, انتظامیہ الحرمین الشریفین
مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی الحرمین الشریفین انتظامیہ نے کہا ہے کہ غلاف کعبہ 30 جولائی ( ہفتہ کو )تبدیل کیا جائے گا۔
سعودی خبررساں ادارے نے الحرمین الشریفین انتظامیہ کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ یکم محرم الحرام کو الحرمین انتظامیہ کے سربراہ…
کینیڈا بھر میں ریفرنڈم برائے خالصتان کرانے کا اعلان، خالصتان کا نقشہ جاری کیا
خصوصی رپورٹ / فیاض ولانہ
ٹورنٹو: بھارت سے علیحدگی اور دنیا کے نقشے پر سکھ کمیونٹی کے اپنے علیحدہ وطن کے حصول کے لئے کوشاں سکھ فار جسٹس نامی تنظیم کے روحِ رواں بیرسٹر گُرپت ونت سنگھ پَنوں اور کونسل آف خالصتان کے صدر ڈاکٹر بخشیںش سنگھ سندھو…
پاکستان اور چین کے درمیان دوستانہ تعاون پر مبنی تعلقات کے قیام کے معاہدے پر دستخط
فوٹو: شِنہوا
شی ننگ(شِنہوا)چھنگ ہائی انٹرنیشنل ایکس چینجز اینڈ کوآپریشن فورم آن ایکو سولائزیشن کا انعقاد چین کے شمال مغربی صوبے چھنگ ہائی کے شہر شی ننگ میں کیا گیا۔
چین کی شی ننگ (نیشنل) اکنامک اینڈ ٹیکنالاجیکل ڈویلپمنٹ زون مینجمنٹ کمیٹی…
منکی پاکس عالمی وبا قرار, دنیا بھر میں ایمرجنسی نافذ
جینیوا: عالمی ادارۂ صحت نے منکی پاکس کو عالمی وبا قرار دیتے ہوئے پوری دنیا میں ایمرجنسی نافذ کردی۔
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے جینیوا میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا۔…
امریکہ میں پاکستانی نژاد فوٹوگرافرکوشوہر نے قتل کرکے خودکشی کرلی
شکاگو: امریکہ کے شہرشکاگو میں پاکستانی نژاد فوٹوگرافر ثانیہ خان کو مبینہ طور پر ان کے شوہر نے گولی مار کر خودبھی اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کی آواز کی اطلاع پر جب شگاکو پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی…
اسرائیلی صحافی نے پابندی کے باوجود مکہ مکرمہ مقدس مقامات کی ڈاکو منٹری بنالی
فوٹو: اسکرین گریب
ریاض: اسرائیلی صحافی نے پابندی کے باوجود مکہ مکرمہ مقدس مقامات کی ڈاکو منٹری بنالی ، سعودی عرب کے رائج قوانین کے مطابق کوئی بھی غیر مسلم اِن مقدس مقامات پر داخل نہیں ہوسکتا۔
اسرائیل کے نیوز چینل 13 نے یہ رپورٹ شیئر کی ہے…
رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے صدر منتخب
کولمبو: قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے صدر منتخب ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب کے لئے ووٹ ڈالے۔ قائم مقام صدر وکرما سنگھے سمیت تین امیدوار صدارت کی دوڑ میں شامل تھے۔
صدارتی…
ترک صدر کی ایرانی سپریم لیڈرعلی خامنہ ای سے ملاقات، معاہدوں پر دستخط
فوٹو: ایرانی میڈیا
تہران: ترک صدر کی ایرانی سپریم لیڈرعلی خامنہ ای سے ملاقات، معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں ،رجب طیب اردوان شام کے بارے میں آستانہ امن مذاکرات میں شرکت کے لئے تہران کے دورے پرہیں۔
تہران میں ہونے والی اس ملاقات میں رہبر انقلاب…
بھارتی وزیر اعظم اور یو پی کے وزیر اعلیٰ کی تصویر کچراریڑھی میں پہنچ گئیں ،ویڈیووائرل
اترپردیش: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور یو پی کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی تصاویر کچرے سے برآمد ہونے پر ہل چل مچ گئی، سوشل میڈیا پر وڈیو وائرل ہونے کے بعد محکمہ صفائی کا ملازم بر طرف کر دیا گیا۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور یو…