Browsing Category

انٹرنیشنل

یمن ، علیحدگی پسندوں اور القاعدہ جنگجوؤں کے مابین گھمسان کی جنگ، 27ہلاک

فائل :فوٹو صنعا: یمن میں علیحدگی پسندوں اور القاعدہ جنگجوؤں کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے دوران 27افرا د ہلاک ہوگئے ۔ غیرخبر رساں ادارے کے مطابق یمن میں متحدہ عرب امارات کے زیر انتظام جنوبی صوبے ابین میں القاعدہ جزیرہ عرب کے جنگجوؤں نے…

پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید بدترین ہوجائے گی،اقوام متحدہ

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ آنے والے مہینوں میں پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید بدترین ہوجائے گی اقوام متحدہ کی پناہ گزین ادارے نے بیان میں کہا کہ پاکستان میں بارشیں ہوئیں تو سیلابی صورتحال مزید خراب…

کینیڈا ،نیوز چینل کی میزبان نے براہ راست نشریات کے دوران مکھی نگل لی

فائل:فوٹو ٹورنٹو: کینیڈا کے ایک نیوز چینل کی میزبان نے براہ راست نشریات کے دوران پاکستان میں سیلاب سے متعلق خبریں پڑھتے ہوئے حادثاتی طور پر مکھی نگل لی۔ العربیہ نیوز کے مطابق ”گلوبل نیوز“ چینل کی اناوٴنسر فرح ناصر براہ راست نشریات میں…

پاکستانی جیولری برانڈ ‘ وِنزا ‘ کی چینی تجارتی نمائش میں مانگ

فوٹو : شِنہوا بیجنگ (شِنہوا) چینی دارالحکومت میں چائنہ نیشنل کنونشن سینٹر کے پاکستان پویلین میں منعقد ہواچائنہ بین الاقوامی میلہ، جو کہ 2022 کی تجارتی خدمات کے حوالے سے ہے، اس 6 روزہ نمائش میں چینی اور غیر ملکی صارفین سے اپنے زیورات متعارف…

لز ٹُرس برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔

فائل: فوٹو لندن: 47 سالہ خاتون وزیر خارجہ لز ٹُرس مخالف امیدوار رشی سنک کو واضح شکست دیکر برطانیہ کی نئی وزیراعظم بن گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں وزیر اعظم کے چناؤ کے لیے ہونے والے الیکشن میں لز ٹرس نے میدان مارلیا۔ ان…

کینیڈا ،چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی

فائل:فوٹو سسکچوان: کینیڈا کے صوبے سسکچوان میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کوتیرہ مختلف مقامات پر نشانہ بنایا گیا، واقعہ کے بعد حملہ آورفرارہوگئے جن کو شناخت کر لیا…

کابل میں دھماکہ ، 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک

فائل :فوٹو کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے میں 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی چینل نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کابل میں دھماکے سے 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکا روسی سفارت خانے…

چین کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ ، امریکی صدر جوبائیڈن نے 12 ممالک کا اجلاس بلالیا

فائل :فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے ساتھ سیکیورٹی معاہدہ کرنے والے بحرالکاہل جزیرے کے 12 ممالک کا اجلاس واشنگٹن میں بلالیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر جو بائیڈن 28-29 ستمبر کو واشنگٹن میں ایک اجلاس کی میزبانی کریں گے…

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے عمر قید کے مجرم اسرائیلی آباد کار کی اپیل مسترد کردی

فوٹو:رائٹرز تل ابیب: اسرائیل کی سپریم کورٹ نے 2015 فائر بمننگ میں فلسطینی بچے اور اس کے والدین کے قتل میں عمر قید کے مجرم اسرائیلی آباد کار کی اپیل مسترد کردی۔ عدالت کی جانب سے 25 سالہ اسرائیلی امیربین اولیل کو ستمبر 2020 میں ان ہلاکتوں…

امریکہ، شہد کی 20 ہزار مکھیوں کانشانہ بننے والا نوجوان موت کے منہ سے باہرآگیا

فوٹو:انٹرنیٹ واشنگٹن: امریکہ میں شہد کی 20 ہزار زہریلی مکھیوں (امریکن کلر بی) کے کاٹنے کے باوجود نوجوان موت کو چھو کر واپس زندگی کی طرف لوٹ گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زہریلی مکھیوں کے ڈنک مارنے کا واقعہ امریکی ریاست اوہائیو میں پیش آیا…

سعودی سیکیورٹی ایجنسیز نے 4 کروڑ 70 لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط کرلیں

فوٹو:اسکرین گریب ریاض: سعودی سیکیورٹی ایجنسیز نے اسمگل کی جانے والی 4 کروڑ 70 لاکھ نشہ آور گولیاں ضبط کرکے 08غیرملکی شہریوں کو گرفتار کرلیاہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سیکیورٹی فورسز نے زمینی پورٹ پر اسمگلنگ کی…

تباہ کن سیلاب ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

فائل :فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ عالمی ادارے کے ترجمان کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ سیکرٹری جنرل، پاکستان میں سیلابی صورت حال کے پیش نظر اظہار…

سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف انتقال کر گئے

فائل:فوٹو ماسکو: سابق سوویت یونین کے آخری صدر میخائل گورباچوف انتقال کر گئے ان کی عمر 91 برس تھی ان کے دور میں ہی سویت یونین کی ریاستیں الگ ہوئی تھیں۔ روسی میڈیا کے مطابق سابق صدر گوربا چوف کافی عرصے سے علیل تھے، گوربا چوف 54 سال کی عمر…

بھارت ،رشتہ داروں کی تابوت کے ساتھ مسکراتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

کیرالہ: بھارتی ریاست کیرالہ میں ایک خاتون کی آخری رسومات کے دوران رشتہ داروں نے مسکراتے ہوئے تصویر کھنچوائی جوکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 95 سالہ خاتون 17 اگست کو وفات پا گئی تھیں جن کی آخری رسومات کے دوران فیملی…

یوکرین یوم آزادی،روس کی فضائی بمباری ،25افراد ہلاک

فائل : فوٹو ماسکو / کیف: روس نے یوکرین کی آزادی کے روز فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں 25 شہری ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق روس کے وزارتِ دفاع نے فضائی کارروائی کے حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہماری فورسز…

ہنگری ،پیش گوئی غلط ثابت ہونے پر محکمہ موسمیات کی سربراہ برطرف

فائل فوٹو بدا پیسٹ: ہنگری میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور آندھی کی پیش گوئی غلط ثابت ہونے پر محکمہ موسمیات کی سربراہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں سینٹ اسٹیفن ڈے کے موقع پر نہ صرف…

مودی حکومت کی ناقص پالیسیاں،بھارتی کسان پھر سراپا احتجاج بن گئے

فائل فوٹو نئی دہلی: بھارتی کسان مودی حکومت کی وعدہ خلافیوں اور ناقص پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر سراپا احتجاج ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق بھارت میں کسانوں نے بی جے پی حکومت کی جانب سے وعدے پورے نہ کیے جانے پر مظاہرے شروع…

فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین کا منشیات کا ٹیسٹ منفی آگیا

فائل فوٹو فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین کا منشیات کا ٹیسٹ منفی آگیاہے۔اپوزیشن نے ان کے منشیات ٹیسٹ کا مطالبہ کیا تھا ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم سنامارین نےاپوزیشن کے مطالبے پر اپنا منشیات کا ٹیسٹ کروایاتھا۔…

ترکیہ، خوفناک ٹریفک حادثے میں 32 افراد جاں بحق

انقرہ: ترکیہ میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 32 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے شہر غازی انتیپ میں مسافر بس سڑک کنارے کھڑی ایمبولینس اور فائر بریگیڈ سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں 32افراد جاں بحق اور…

متحدہ عرب امارات کا 6 سال بعد ایران میں اپنا سفیر واپس بھیجنے کا اعلان

ابو ظبی: متحدہ عرب امارات کا 6 سال بعد ایران میں اپنا سفیر واپس بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای نے ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امارات جلد اپنا سفیر ایران میں واپس میں بھیجے گا۔ اماراتی حکام کا…