Browsing Category

انٹرنیشنل

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے پاکستانی ڈیزائنر کا جوڑا ایک بار پھر پہن لیا

فائل:فوٹو لندن:برطانوی شاہی خاندان کی بڑی بہو، پرنسس آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے عید الفطر کے موقع پر مسلم کمیونٹی کا دورہ کیا، اس موقع پر وہ پاکستانی ڈیزائنر کی جانب سے تیار کردہ لباس میں نظر آئیں۔ پاکستان فیشن انڈسٹری کی نامور ڈیزائنر ایلان…

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 80 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ:اسرائیل کی جانب سے اقوامِ متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے طبی مرکز پر حملہ کیا گیا ہے جس میں بچوں اور عورتوں سمیت 22 افراد کا قتل عام کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بے گھر افراد بیتِ حنون اور بیتِ لاحیہ کے علاقوں سے…

پاکستان کے اقوام متحدہ میں سبکدوش ہونے والے مستقل مندوب منیر اکرم کے اعزاز میں پر استقبالیہ

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان کے اقوام متحدہ میں سبکدوش ہونے والے مستقل مندوب منیر اکرم کے اعزاز میں پروقار الوداعی استقبالیہ کا انعقاد کیا گیا۔ استقبالیہ میں مستقل مندوب منیر اکرم کو ان کی شاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا، جنہوں نے…

طالب علموں کی مشکلات میں اضافہ،امریکا کا سٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کی مزید چھان بین کا حکم

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے ویزے کا حصول اب اب غیر ملکی طالبعلموں کے لیے زیادہ مشکل بننے والا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سٹوڈنٹ اور دیگر اقسام کے ویزوں کے لیے درخواستیں دینے والوں کی زیادہ سخت چھان بین…

امریکا کی جانب سے ایرانی ڈرون نیٹ ورک،یواے ای اور چینی کمپنیوں پر پابندیاں عائد

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کر دیں، متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ اور امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ ایران، عرب امارات اور چین کے 6 ادارے…

صد رٹرمپ کل پہلے ٹیرف پلان کا اعلان کریں گے

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے دوسرے دورِ اقتدار میں پہلے ٹیرف پلان کا اعلان 2 اپریل کو کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کل بروز بدھ (2 اپریل کو) ٹیرف پلان کا اعلان…

امریکا کی کوئی غلطی ہمیں انتہائی اقدام پر مجبور کر سکتی ہے، ایران

فائل:فوٹو تہران: ایران نے امریکی دھمکی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی غلطی ہمیں انتہائی اقدام پر مجبور کر سکتی ہے۔ ایران پر بمباری کی کھلی دھمکی عالمی امن و سلامتی کی توہین ہے ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر علی لاریجانی نے ایرانی میڈیا سے…

اسرائیلی فورسز کے عید پر غزہ میں فضائی حملے ، بچوں سمیت 64 افراد شہید

فائل:فوٹو غزہ:اسرائیلی فورسز کے عید پر غزہ میں حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت 64 افراد شہید ہوگئے۔ فلسطینی حکام کے مطابق رفح کے قریب اسرائیلی فائرنگ کے ایک ہفتے بعد 14 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ یہ لاشیں طبی عملے کے 8 ارکان، شہری دفاع کے 5…

صدر ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی کے بعد ایران کا ردعمل سامنے آگیا

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی کے بعد ایران کا ردعمل سامنے آگیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے جوہری ہتھیار بنانے کا سلسلہ جاری رکھا تو اس پر بمباری کی جائے گی۔ امریکی…

دنیا کی امیر ترین خواتین کی فہرست میں بھارتی خاتون کا نام بھی شامل

فائل:فوٹو نئی دہلی :دنیا کے امیر ترین افراد کی درجہ بندی کرنے والے ادارے ہورون رواں برس کے ابتدائی تین ماہ کے دوران دنیا کے امیر ترین افراد، ادارے اور ارب پتی افراد کے حامل ممالک اور شہروں کی فہرست جاری کردی ہے۔ ہورون کی درجہ بندی میں…

اگرایران نے جوہری معاہدہ نہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے،صدرٹرمپ کی دھمکی

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے کہ اگر جوہری معاہدہ نہ کیا تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کی جانب سے جوہری معاہدے پر مذاکرات کے حوالے خط کے جواب پر…

اسرائیل نے طاقت استعمال کی تو قیدی”تابوت“میں واپس آئیں گے، حماس

فائل:فوٹو غزہ:حماس نے خبردار کیا ہے کہ اگر تل ابیب نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی قیدیوں کی بازیابی کی کوشش کی تو انہیں ہلاک کیا جا سکتا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی گروپ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اسرائیلی…

امریکا کی جانب سے پاکستان، چین، یواے ای،برطانیہ سمیت 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے پاکستان، چین، متحدہ عرب امارات، ایران، فرانس، سینیگال، برطانیہ اور افریقہ کی 70 کمپنیوں پر برآمدی پابندیاں عائد کر دی ہیں، جس میں 19 پاکستانی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا کا…

کینیڈا کے عام انتخابات میں بھارت اور چین کی مداخلت کا خدشہ

فائل:فوٹو اوٹاوا:کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس  نے کینیڈا کے عام انتخابات میں بھارت اور چین کی مداخلت کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز سی ایس آئی ایس وینیسا لائیڈ نے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپلز ریپبلک آف…

سعودی حکومت نے حج 2025ء کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دے دی

فائل:فوٹو ریاض:سعودی حکومت نے حج 2025ء کے لیے میننجائٹس ویکسین لازمی قرار دے دی۔وزارت حج و عمرہ کے نئے اعلان میں واضح کیاگیاہے کہ بغیر ویکسینیشن حج پیکجز اور رجسٹریشن ممکن نہیں ہو گی۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق حج میں تمام شہریوں اور…

امریکا کا 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی صدر کے حکم سے کیوبا، ہیٹی، نکاراگوا اور وینزویلا سے آنے والے تارکین وطن متاثر ہوں گے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملکی تاریخ کی ملک بدری کی سب…

ہیتھرو ایئرپورٹ کو جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا

فائل:فوٹو لندن :لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کو آگ لگنے کے واقعہ کے بعد جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس اہم مصروف ترین ایئرپورٹ کی بندش سے سفری طور پر سخت خلل پڑا ہے۔ ہوائی اڈے کے ہفتے کے روز مکمل طور پر کام کرنے کی…

سفری پابندیوں کی تفصیلات تحقیقات کے بعد سامنے لائی جائیں گی،ترجمان محکمہ خارجہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: ترجمان امریکی وزارت خارجہ ٹیمی بروس نے واضح کیا ہے کہ امریکی ویزے کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفری پابندیاں لگانے کی آج…

طلبہ کو بنیادی ریاضی تک نہیں آتی،صدرٹرمپ نے محکمہ تعلیم ختم کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم ختم کردیا اور ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے محکمہ تعلیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم کے نظام میں بڑی تبدیلیاں لا رہے ہیں، تعلیمی اداروں کے معاملات…

امریکی محکمہ خارجہ کا ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردِ عمل سے انکار

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر ردِ عمل سے انکارکردیا۔امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پربات نہیں کی جائے گی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ…