Browsing Category

انٹرنیشنل

نومنتخب برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے آباوٴ اجدادکاتعلق پاکستانی شہرگوجرانوالہ سے تھا

فائل:فوٹو لندن: برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم رشی سونک کے آباوٴ اجداد پاکستان کے شہرگوجرانوالہ سے تعلق رکھتے تھے۔ نومنتخب برطانوی وزیراعظم رشی سونک کے دادا رام داس سونک اور دادی سہاگ رانی کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا۔ وہ 1935 میں گوجرانوالہ سے…

امریکہ کا سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس ، شفاف تحقیقات کا مطالبہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکہ نے سینئر صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے کینیا حکومت پر زور دیا ہے کہ واقعے کی مکمل شفاف تحقیقات کی جائیں، ارشد شریف کی موت کی مکمل…

بھارتی نژاد رشی سونک کے برطانیہ کا نیا وزیراعظم بننے کے امکانات روشن

فائل:فوٹو لندن:بورس جانسن کے وزیراعظم کے عہدے کے لیے مقابلے سے باہر ہونے کے بعد بھارتی نژاد رشی سونک کے برطانیہ کا نیا وزیراعظم بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں جب کہ پینی مورڈانٹ کو 100 ارکان کی حمایت ثابت کرنا ہے بصورت دیگر رشی سونک…

محمد بن سلمان کی طبیعت ناساز،عرب لیگ اجلاس میں شرکت سے معذرت

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ڈاکٹروں کے مشورے پر الجزائر میں آئندہ ماہ ہونے والی عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن…

چینی صدر شی جن پنگ مسلسل تیسری بار کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے جنرل سیکرٹری منتخب،شہباز شریف کی مبارک…

فائل:فوٹو چین کے صدر شی جن پنگ مسلسل تیسری بار  کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے شی جن پنگ کو تیسری بار کمیونسٹ پارٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ سماجی رابطے کی ویب…

بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی صدارت سے گاندھی خاندان کو الگ کردیا گیا

فوٹو : روئٹرز نئی دہلی : بھارتی سیاسی جماعت کانگریس کی صدارت سے گاندھی خاندان کو الگ کردیا گیا، یوں ایک قدیم جماعت سے موروثیت ختم ہونے جارہی ہے، فیصلہ انتخابات میں کانگریس کی مسلسل شکستوں کے پیش نظر کیا گیا ہے. عالمی خبر رساں اداروں کی…

ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 40 ہوگئی

آماسرہ، ترکی : ترکی میں کوئلے کی کان میں دھماکہ، مرنے والوں کی تعداد 40 ہوگئی،حکام کے مطابق دھماکہ شمالی ترکی کے ایک قصبے آماسرہ میں ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق بحیرہ اسود کے ساحلی صوبے بارٹن کے قصبے اماسرا میں واقع سرکاری ٹی ٹی…

امریکہ ،مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے تفریح مقام پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر سمیت پانچ افراد کوہلاک کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے دارالحکومت رالی کے ہائکنگ ٹریل پر پیش…

بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کا ایک اور مسجد پر دھاوا،توڑ پھوڑ

فائل:فوٹو نئی دہلی: مودی سرکار نے کھلی چھوٹ دیدی، بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ایک اورمسجد پر دھاوا پرتوڑ پھوڑ کی اورنمازیوں کو دھمکیاں دیں۔ مودی سرکار میں ہندو انتہاپسند منظم منصوبہ بندی سے مسلسل مساجد پرحملے کررہے ہیں۔ پولیس کی…

سوئس حکومت کابرقعہ پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو سوئٹزرلینڈ حکومت نے ایک قانونی مسودہ پارلیمنٹ کو ارسال کیا ہے جس میں برقعہ پہننے پر ایک ہزار ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ گزشتہ برس چہرے کو ڈھانپنے سے متعلق ریفرنڈم ہوا جس کے بعد قانونی مسودہ گزشتہ روز پارلیمنٹ میں…

احتجاجی مظاہرین پر تشدد،برطانیہ نے ایران کی اعلی عہدیداران پر پابندیاں عائد کردی

فائل:فوٹو لندن: ایران میں مھسا امینی کی موت پر احتجاج کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے پر برطانیہ نے ایران کی اخلاقی پولیس اور دیگر اعلیٰ سیکیورٹی افسران پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں 22 سالہ مھسا امینی کی دوران…

بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ

فائل::فوٹو نئی دہلی: بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔طیارے کا پائلٹ محفوظ رہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بحریہ کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کرتباہ ہونے ہوگیا تاہم طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔…

خواتین کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ خواتین اب بغیر محرم کے بھی عمرہ کرسکیں گی۔ سعودی عرب کے وزیربرائے حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ نے بیان میں کہا کہ خواتین کے لیے عمرہ…

ایران میں فسادات کرانے کے الزام میں فرانس کے 2 جاسوس گرفتار

تہران : ایران میں فسادات کرانے کے الزام میں فرانس کے 2 جاسوس گرفتار کرلئے گئے، بتایا جاتاہے کہ ان سے اہم انکشافات کی توقع ہے۔ ایرانی خبررساں ادارے ،سحر نیوز، کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ دونوں جاسوس سیاحوں کے روپ میں ایران آئے تھے اور…

بنگلادیش کے متعددشہر تاریکی میں ڈوب گئے

فائل:فوٹو ڈھاکہ: بنگلادیش کے دارالحکومت سمیت تمام بڑے شہر اچانک تاریکی میں ڈوب گئے۔حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی بریک ڈاؤن کی وجہ نیشنل پاور گرڈ میں خرابی ہوسکتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی…

عمرہ زائرین اب 3 ماہ تک مملکت میں قیام کرسکیں گے،سعودی وزیرحج

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی میعاد اب ایک سے بڑھا کر تین مہینے کردی۔ سعودی عرب کے وزیرحج اورعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں بتایاکہ دنیا کے تمام ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی مدت ایک سے…

امریکہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پربھارتی اعتراض مسترد کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پربھارتی اعتراض مسترد کردیا اور واضح کیاہے کہ پاکستان کے لئے ڈیل پہلے سے فراہم کردہ طیاروں کی دیکھ بھال کے لئے ہے۔ واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ انتونی بلنکن نے بھارتی…

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نےمحمد بن سلمان کو وزیراعظم مقرر کردیا،کابینہ میں تبدیلیاں

ریاض :خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نےمحمد بن سلمان کو وزیراعظم مقرر کردیا،کابینہ میں تبدیلیاں کردیں ،شاہی فرمان کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو وزرا کونسل کا سربراہ (وزیراعظم) بن گئے ہیں۔ اس حوالے سےسعودی خبر رساں…

دنیائے اسلام کے ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی انتقال کر گئے

دوحہ : دنیائے اسلام کے ممتاز عالم دین علامہ یوسف القرضاوی انتقال کر گئے ، ان کی عمر 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئے، علامہ یوسف سو سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ علامہ یوسف القرضاوی گزشتہ چار دہائی سے قطر میں قیام پذیرتھے علامہ القرضاوی ایک…

فرانس ، کارگو طیارہ لینڈنگ کے وقت جھیل میں ڈوبنے سے بچ گیا

فوٹو:سوشل میڈیا پیرس: فرانس میں ایک کارگو طیارہ لینڈنگ کے وقت جھیل میں ڈوبنے سے بچ گیا۔طیارے میں سوار 3 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیاہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیرس سے ٹیک آف کرنے والا ایک کارگو طیارہ مونٹ پیلیئر ائیرپوررٹ پر لینڈنگ کے…