Browsing Category
انٹرنیشنل
کسی بھی اسرائیلی فضائیہ کو ایران پر حملے کا حکم دیا جا سکتا ہے،اسرائیل
فائل:فوٹو
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے تیاریوں کو مزید بہتر بنا لیا ہے۔ کسی بھی اسرائیلی فضائیہ کو ایران پر حملے کا حکم دیا جا سکتا ہے۔
اسرائیل کے سبکدوش ہونے والے وزیردفاع بینی گینز نے بیان میں کہا کہ…
دوسری اہلیہ کو 5 بار شادی کی پیشکش کی تب جاکروہ رضامند ہوئیں ،صدر جو بائیڈن
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن پہلی بیوی کے کار حادثے میں ہلاکت کے بعد جَل بائیڈن کی محبت میں گرفتار ہوئے اور ایک نہیں دو نہیں بلکہ 5 بار شادی کی پیشکش کی۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر جوبائیڈن نے ایک انٹرویو میں…
کسان کا 102 بچوں کی پیدائش کے بعد منصوبہ بندی کا فیصلہ
یوگنڈا: کسان کا 102 بچوں کی پیدائش کے بعد منصوبہ بندی کا فیصلہ، یوگنڈا کے رہائشی مزی موسیٰ ہساہیہ کی پہلی شادی 16 سال کی عمر میں ہوئی تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یوگنڈا کے 67 سالہ کسان مزی موسیٰ ہساہیہ خاندان کی بڑھتی ہوئی تعداد کو روکنے…
پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے،روسی نائب وزیراعظم
فائل:فوٹو
ماسکو: روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک کاکہناہے کہ کہ پاکستان کو گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے اور ملک میں توانائی کا بحران محسوس کیا جا رہا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے۔
روس کی…
چین کا کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے قرنطینہ ختم کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
بیجنگ: چین نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود بیرون ملک سے آنے والے افراد کے لیے قرنطینہ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بیرون ملک کے مسافروں کے لیے لازمی قرنطینہ کی پابندی مارچ 2020 میں عائد کی گئی تھی۔
غیرملکی میڈیا…
امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان سے 38 افراد ہلاک ،نظام زندگی مفلوج
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان ’ بم سائیکلون‘ سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔جبکہ برفباری سے متعدد گھر برف تلے دب گئے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق برفانی طوفان ’بم‘ نے امریکا اور کینیڈا میں معمول کی زندگی…
کرسمس کی دنیا بھر میں تقریبات کااہتمام،ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس کا خطاب
ویٹی کن سٹی : کرسمس کی دنیا بھر میں تقریبات کااہتمام،ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس کا خطاب، ویٹیکن میں کرسمس کی مرکزی تقریب منعقد کی گئی، کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خصوصی دعا کرائی۔
پوپ فرانسس نے ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی…
روس کے ایک اولڈ ہوم میں آگ بھڑک اٹھی ،20بزرگ افراد ہلاک
فائل:فوٹو
ماسکو: روس کے ایک اولڈ ہوم میں لگنے والی آگ میں 20 معمر افراد جان کی بازی ہارگئے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ایک اولڈ ہاؤس میں لگنے والی آگ میں دوسری منزل جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی جس میں 20…
امریکا میں بومب سائکلون سے نظام زندگی مفلوج،الرٹ جاری ، 4 ہزار400 پروازیں منسوخ
فوٹو : فائل
شکاگو: امریکا میں بومب سائکلون سے نظام زندگی مفلوج،الرٹ جاری ، 4 ہزار400 پروازیں منسوخ، شدید برف باری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا۔
امریکہ میں گزشتہ دو دن کے دوران اب تک 4 ہزار 4 سو پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں، شمالی اور جنوبی…
پیرس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی
فوٹو : فائرنگ
پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے
فرانسیسی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پیرس کی مصروف شاہراہ پر پیش آیا جہاں ایک ساٹھ سالہ شخص نے لوگوں پر گولیاں چلا دیں.
حملہ…
یوکرین کا تنازع تیسرے ممالک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے،روسی صدر
فائل:فوٹو
ماسکو: روس کے صدرولادی میر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ یوکرین کا تنازع تیسرے ممالک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ یوکرین جنگ کا ذمہ دار روس نہیں ہے۔
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں یوکرین…
چین اوربھارت میں کورونا کی نئی شکل تیزی سے پھیلنے لگی
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف.7 تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے مودی سرکار کو فوری اور موثر اقدامات اْٹھانے پر مجبور کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق تیزی سے پھیلنے والے کورونا کی نئی شکل اومیکروں کا نیا…
مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بنوں میں انسداد دہشتگردی سینٹر پردہشتگردوں کے حملے کی صورتحال پر نظررکھے ہوئے ہیں۔حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس…
تھائی لینڈ میں نیوی کا جہاز سمندری طوفان کے باعث ڈوب گیا
فائل:فوٹو
بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں 109 افراد کو لے جانے والا نیوی کا جہاز سمندری طوفان کے باعث ڈوب گیا۔ 31 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔
غیر خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی بحریہ کا…
کینیڈا کی رہائشی عمارت میں فائرنگ واقعہ میں 5 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی ایک رہائشی عمارت میں فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ حملہ آور بھی مارا گیا۔تاحال حملے کے محرک کا پتہ نہیں چل سکا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو پولیس کو رہائشی…
ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 23 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
کوالا لمپور: ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے اب تک 23 لاشیں نکالی جاچکی ہیں مزید 10 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…
امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑادفاعی بجٹ منظور کرلیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کادفاعی بجٹ کرتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔گزشتہ ہفتے امریکی ایوان نمائندگان اور اب سینیٹ سے منظوری کے بعد اس بل کو وائٹ ہاوٴس میں پیش کیا جائے گا جہاں…
ایلون مسک نے نامور صحافیوں کے ٹوئٹر اکاوٴنٹس معطل کر دیئے
فائل:فوٹو
نیویارک:سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے نامور غیر ملکی خبر رساں اداروں کے صحافیوں کے ٹوئٹر اکاوٴنٹس معطل کر دیئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خبر رساں ادارے سی این این، نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ…
آسٹریلیا میں پولیس مقابلے کے دوران 6 افراد ہلاک
فوٹو:انٹرنیٹ
سڈنی: آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کے ایک مضافاتی علاقے وائمبیلا میں پولیس مقابلے میں 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اسے انتہائی دل شکن واقعہ قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا۔
غیر ملکی…
چین کیساتھ تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات نہیں رکھیں گے،سعودی وزیر خارجہ
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کاکہناہے کہ چین عرب تعاون فورم آج کا نہیں بلکہ 2004 سے قائم ہے۔ چین کے صدر کا دورہ اور تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکہ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھا جائے گا۔
عرب میڈیا کے مطابق…