Browsing Category

انٹرنیشنل

چین اوربھارت میں کورونا کی نئی شکل تیزی سے پھیلنے لگی

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف.7 تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے مودی سرکار کو فوری اور موثر اقدامات اْٹھانے پر مجبور کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تیزی سے پھیلنے والے کورونا کی نئی شکل اومیکروں کا نیا…

مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بنوں میں انسداد دہشتگردی سینٹر پردہشتگردوں کے حملے کی صورتحال پر نظررکھے ہوئے ہیں۔حملے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس…

تھائی لینڈ میں نیوی کا جہاز سمندری طوفان کے باعث ڈوب گیا

فائل:فوٹو بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت میں 109 افراد کو لے جانے والا نیوی کا جہاز سمندری طوفان کے باعث ڈوب گیا۔ 31 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔ غیر خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کی بحریہ کا…

کینیڈا کی رہائشی عمارت میں فائرنگ واقعہ میں 5 افراد ہلاک

فائل:فوٹو ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کی ایک رہائشی عمارت میں فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ حملہ آور بھی مارا گیا۔تاحال حملے کے محرک کا پتہ نہیں چل سکا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو پولیس کو رہائشی…

ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 23 افراد ہلاک

فائل:فوٹو کوالا لمپور: ملائیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے کئی گھر تباہ ہوگئے اور درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے اب تک 23 لاشیں نکالی جاچکی ہیں مزید 10 افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑادفاعی بجٹ منظور کرلیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے تاریخ کا سب سے بڑا 858 ارب ڈالر کادفاعی بجٹ کرتے ہوئے اس کی سمری صدر بائیڈن کو بھجوا دی ہے۔گزشتہ ہفتے امریکی ایوان نمائندگان اور اب سینیٹ سے منظوری کے بعد اس بل کو وائٹ ہاوٴس میں پیش کیا جائے گا جہاں…

ایلون مسک نے نامور صحافیوں کے ٹوئٹر اکاوٴنٹس معطل کر دیئے

فائل:فوٹو نیویارک:سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے نامور غیر ملکی خبر رساں اداروں کے صحافیوں کے ٹوئٹر اکاوٴنٹس معطل کر دیئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خبر رساں ادارے سی این این، نیو یارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ…

آسٹریلیا میں پولیس مقابلے کے دوران 6 افراد ہلاک

فوٹو:انٹرنیٹ سڈنی: آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کے ایک مضافاتی علاقے وائمبیلا میں پولیس مقابلے میں 6 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اسے انتہائی دل شکن واقعہ قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیا۔ غیر ملکی…

چین کیساتھ تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکہ کے ساتھ تعلقات نہیں رکھیں گے،سعودی وزیر خارجہ

فائل:فوٹو ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کاکہناہے کہ چین عرب تعاون فورم آج کا نہیں بلکہ 2004 سے قائم ہے۔ چین کے صدر کا دورہ اور تجارتی معاہدوں کا یہ مطلب نہیں کہ امریکہ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھا جائے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق…

جرمنی میں حکومت کے خلاف سازش کرکے اقتدار کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام

فائل:فوٹو برلن: جرمنی میں حکومت کے خلاف سازش کرکے اقتدار کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ملک بھر میں چھاپا مار کارروائیوں میں دائیں بازو کی تنظیم سے وابستہ 25 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر…

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں یو اے ای کا نام سرفہرست ،پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے…

فائل:فوٹو دبئی: متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹ کو دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا ہے۔ جبکہ پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرار پایا۔ آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی فہرست میں یو…

البانیہ کے سابق وزیراعظم سیلی بیریشا کو ریلی میں ایک شخص نے مکا دے مارا

فائل:فوٹو تیرانا: البانیہ کے سابق وزیراعظم سیلی بیریشا کو حکومت مخالف ریلی میں ایک شخص نے گھوسادے مارا جس سے ان کے کے چہرے پر نیل پڑ گیا اور ناک سے خون بہنے لگا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق البانیہ کے…

کابل میں پاکستانی ناظم الامور پرحملے کا ملزم گرفتار، زخمی سپاہی پشاور منتقل

فوٹو: فائل کابل : کابل میں پاکستانی ناظم الامور پرحملے کا ملزم گرفتار، زخمی سپاہی پشاور منتقل کیا گیا ہے ،ملزم ہوٹل میں ٹھہرا ہوا تھا، فرار کی کوشش کے دوران پکڑا گیا، پاکستان کا طالبان حکومت سے سفارتخانے اور اہلکاروں کی حفاظت کو بہتر بنانے…

طالبان حکومت نے وائس آف امریکہ سمیت کئی چینلز پر پابندی عائد کردی

فوٹو: وائس آف امریکہ فائل  کابل: طالبان حکومت نے وائس آف امریکہ سمیت کئی چینلز پر پابندی عائد کردی ہے، پابندیو کاسامنا کرنے والے میڈیا اداروں میں ریڈیو اسٹیشنز بھی شامل ہیں۔ وائس آف امریکا کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے وی او اے ، ریڈیو…

قطرکو ورلڈ کپ میں درکار ہرمدد فراہم کی جائےگی،سعودی ولی عہد

فوٹو:فائل ریاض: قطرکو ورلڈ کپ میں درکار ہرمدد فراہم کی جائےگی،سعودی ولی عہد کا تمام سعودی محکموں کو حکم، وہ گزشتہ روز افتتاحی تقریب میں بھی شریک تھے۔ اس حوالے سے سبق ویب سائٹ کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم  شہزادہ…

انڈونیشین صدر کا جہازکی سیڑھیوں سے اپنی اہلیہ کے پھسل کر گرنے پر انہیں اٹھانے سے گریز،ویڈیووائرل

فوٹو:اسکرین گریب بالی: انڈونیشیا کے صدر نے جہاز سے اترتے ہوئے اپنی اہلیہ خاتونِ اول اریانا کے پھسل کر گرنے پر انہیں اْٹھانے سے گریز کیا اور مرد اہلکار کو بھی ہاتھ لگانے سے روک دیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے شہر بالی میں…

چینی صدر شی جن پھنگ کی امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات

فوٹو: شِنہوا بالی،انڈونیشیا: چینی صدر شی جن پھنگ کی امریکی ہم منصب جو بائیڈن سے ملاقات ہوئی ہے، پیر کو بالی میں ملاقات کے دوران چینی صدر نے کہا کہ دو بڑے ممالک کے رہنماؤں کی حیثیت سے انہیں دوطرفہ تعلقات کے لیے صحیح راستہ متعین کرنے کی…

ترکیہ میں ہونے والے بم دھما کے کا ملزم گرفتار

فوٹو:انٹرنیٹ استنبول: ترکیہ میں گزشتہ روز ہونے والے بم دھما کے کے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ملزم نے استنبول کے مصروف ترین علاقے استقلال اسٹریٹ پر بم نصب کیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق استنبول پولیس استقلال ایونیو میں ہونے…

ترکی کے شہراستنبول میں دھماکہ،5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

فوٹو : اسکرین گریب استنبول: ترکی کے شہراستنبول میں دھماکہ،5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی،اموات میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے۔ ترک میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دھماکہ استنبول کی استقلال سٹریٹ میں ہوا جو کہ سیاحوں کے حوالے سے مشہور سمجھی جاتی ہے۔…

ایلون مسک کا ٹوئٹر اسٹاف کی شفٹ12گھنٹے اورسہولیات محدود کرنے کاانتباہ

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ایلون مسک نے ٹوئٹر اسٹاف سے اپنی پہلی میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے 12 گھنٹے کی شفٹ کرنے اور سہولیات محدود کرنے کے متعلق متعدد انتباہ جاری کر دئیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کے نئے مالک نے اس سے قبل اسٹاف کو ایک ای میل…