Browsing Category

انٹرنیشنل

امریکا میں 6 سالہ بچے نے ٹیچر پر فائرنگ کردی

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا میں 6 سال کے بچے نے فائرنگ کرکے ٹیچر کوشدید زخمی کردیا۔پولیس حکام کاکہناہے کہ بچے کی جانب سے فائرنگ حادثاتی طور پرنہیں کی گئی اس کو تحویل میں لے لیا گیا ہے امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ریاست…

چین کا ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد دوبارہ کھولنے کا اعلان

فائل:فوٹو بیجنگ: چین نے ہانگ کانگ کے ساتھ اپنی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جو گزشتہ تین سال سے بند تھی۔ہانگ کانگ جانے والے مسافروں کو چین کی جانب سے دوبارہ سفری اور کاروباری ویزا بھی فراہم کیے جائیں گے۔ غیر ملکی خبر…

یوکرینی حملے کے دوران موبائل فون کا استعمال 89 روسی فوجیوں کی ہلاکت کاباعث بنا،روس

فائل:فوٹو ماسکو: روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے حملے کے دوران موبائل فون کا استعمال 89 روسی فوجیوں کی ہلاکت کا موجب بنا۔ ڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل بچورن بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔ روس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پابندی کے…

امریکی عدالت نے پہلی مرتبہ قتل کے الزام میں خواجہ سرا کو موت کی سزاسنادی

فائل:فوٹو میسوری: امریکی عدالت نے پہلی مرتبہ دوست کے قتل کے الزام میں خواجہ سرا کو سزائے موت دیدی۔ بچپن سے سخت معاشرتی رویوں سے متاثرہ امبر نے اپنی دوست کو جان بوجھ کر قتل نہیں کیا تھا غیر خبر رساں ادارے کے مطابق 2006 میں دوست کے…

دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے،امریکی محکمہ خارجہ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ طالبان کو کہیں گے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں اور افغان سرزمین کو عالمی دہشتگرد حملوں کے لیے لانچنگ پیڈ کے طورپر استعمال نہ ہونے دیں دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا…

اسرائیلی وزیر اپنے باڈی گارڈز کے ہمراہ مسجد اقصیٰ میں گھس گیا، کمپاوٴنڈ میں پھرتا رہا

فائل:فوٹو مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کا انتہاپسند وزیرسیکورٹی اتمار بن گویر تقدس پامال کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں گھس گیا۔جبکہ فلسطین کی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ میں گھسنے کی شدید مذمت کی ہے۔ اسرائیل کے…

ایران کو فوجی جوہری طاقت بننے سے روکنے کے لیے عالمی محاذ بنائیں گے،اسرائیل

فائل:فوٹو مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے واضح کیا ہے کہ ایران کی فنانسنگ سرگرمیاں دنیا میں دہشتگردی کا باعث بن رہی ہیں اس کے جوہری منصوبے کے خلاف عالمی محاذ بنائیں گے۔ اسرائیل کے وزیرخارجہ ایلی کوہن نے بیان میں دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران…

سعودی عرب میں پہلی بارخواتین ڈرائیورز حرمین ایکسپریس چلانے لگیں،ویڈیو وائرل

فوٹو:سوشل میڈیا ریاض: سعودی عرب میں پہلی بارخواتین ڈرائیورز حرمین ایکسپریس چلانے لگیں۔ 24 سعودی خواتین نے حرمین ایکسپریس چلانے کی تربیت مکمل کی ہے۔ سعودی وزارت ریلوے ’سار‘ نے خواتین ٹرین ڈرائیور کی ویڈیو ٹوئٹرپرشیئر کردی…

نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور فرانس میں نئے سال کا آغاز، آتشبازی سے استقبال کیا گیا

آکلینڈ: نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور فرانس میں نئے سال کا آغاز، آتشبازی سے استقبال کیا گیا، سال 2023 کو زبردست انداز میں خوش آمدید کہا گیا۔ نیوزی لینڈ کے شمالی جزیرے آکلینڈ میں بھی 2023 کے آغاز پر جشن منایا گیا، نیوزی لینڈ میں نئے سال کا…

کسی بھی اسرائیلی فضائیہ کو ایران پر حملے کا حکم دیا جا سکتا ہے،اسرائیل

فائل:فوٹو مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے تیاریوں کو مزید بہتر بنا لیا ہے۔ کسی بھی اسرائیلی فضائیہ کو ایران پر حملے کا حکم دیا جا سکتا ہے۔ اسرائیل کے سبکدوش ہونے والے وزیردفاع بینی گینز نے بیان میں کہا کہ…

دوسری اہلیہ کو 5 بار شادی کی پیشکش کی تب جاکروہ رضامند ہوئیں ،صدر جو بائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن پہلی بیوی کے کار حادثے میں ہلاکت کے بعد جَل بائیڈن کی محبت میں گرفتار ہوئے اور ایک نہیں دو نہیں بلکہ 5 بار شادی کی پیشکش کی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر جوبائیڈن نے ایک انٹرویو میں…

کسان کا 102 بچوں کی پیدائش کے بعد منصوبہ بندی کا فیصلہ

یوگنڈا: کسان کا 102 بچوں کی پیدائش کے بعد منصوبہ بندی کا فیصلہ، یوگنڈا کے رہائشی مزی موسیٰ ہساہیہ کی پہلی شادی 16 سال کی عمر میں ہوئی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوگنڈا کے 67 سالہ کسان مزی موسیٰ ہساہیہ خاندان کی بڑھتی ہوئی تعداد کو روکنے…

پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے،روسی نائب وزیراعظم

فائل:فوٹو ماسکو: روسی نائب وزیراعظم الیگزینڈر نوواک کاکہناہے کہ کہ پاکستان کو گیس کی شدید قلت کا سامنا ہے اور ملک میں توانائی کا بحران محسوس کیا جا رہا ہے۔ پاکستان اور افغانستان کو طویل مدت کے لیے قدرتی گیس فراہم کی جا سکتی ہے۔ روس کی…

چین کا کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود بیرون ملک سے آنے والوں کے لیے قرنطینہ ختم کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو بیجنگ: چین نے ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے باوجود بیرون ملک سے آنے والے افراد کے لیے قرنطینہ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔بیرون ملک کے مسافروں کے لیے لازمی قرنطینہ کی پابندی مارچ 2020 میں عائد کی گئی تھی۔ غیرملکی میڈیا…

امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان سے 38 افراد ہلاک ،نظام زندگی مفلوج

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان ’ بم سائیکلون‘ سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔جبکہ برفباری سے متعدد گھر برف تلے دب گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برفانی طوفان ’بم‘ نے امریکا اور کینیڈا میں معمول کی زندگی…

کرسمس کی دنیا بھر میں تقریبات کااہتمام،ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس کا خطاب

ویٹی کن سٹی : کرسمس کی دنیا بھر میں تقریبات کااہتمام،ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس کا خطاب، ویٹیکن میں کرسمس کی مرکزی تقریب منعقد کی گئی، کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے خصوصی دعا کرائی۔ پوپ فرانسس نے ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی…

روس کے ایک اولڈ ہوم میں آگ بھڑک اٹھی ،20بزرگ افراد ہلاک

فائل:فوٹو ماسکو: روس کے ایک اولڈ ہوم میں لگنے والی آگ میں 20 معمر افراد جان کی بازی ہارگئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ایک اولڈ ہاؤس میں لگنے والی آگ میں دوسری منزل جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی جس میں 20…

امریکا میں بومب سائکلون سے نظام زندگی مفلوج،الرٹ جاری ، 4 ہزار400 پروازیں منسوخ

فوٹو : فائل شکاگو: امریکا میں بومب سائکلون سے نظام زندگی مفلوج،الرٹ جاری ، 4 ہزار400 پروازیں منسوخ، شدید برف باری سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا۔ امریکہ میں گزشتہ دو دن کے دوران اب تک 4 ہزار 4 سو پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں، شمالی اور جنوبی…

پیرس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی

فوٹو : فائرنگ پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے فرانسیسی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پیرس کی مصروف شاہراہ پر پیش آیا جہاں ایک ساٹھ سالہ شخص نے لوگوں پر گولیاں چلا دیں. حملہ…

یوکرین کا تنازع تیسرے ممالک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے،روسی صدر

فائل:فوٹو ماسکو: روس کے صدرولادی میر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ یوکرین کا تنازع تیسرے ممالک کی پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ یوکرین جنگ کا ذمہ دار روس نہیں ہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں یوکرین…