Browsing Category
انٹرنیشنل
مسلم ہینڈز ‘ نے 20 سے زائد گھر متاثرین سیلاب کے حوالے کردئیے ہیں
فوٹو: اے پی پی
اسلام آباد(اے پی پی)ملک میں سیلاب 2022 کی تباہ کاریوں کے بعد ریلیف ،بحالی اور تعمیر نو کے منصوبوں میں سرگرم تنظیم مسلم ہینڈز ' نے 20 سے زائد گھر متاثرین سیلاب کے حوالے کردئیے ہیں جبکہ 200 کے قریب گھروں کی تعمیر آخری مرحلے…
ترکیہ و شام میں زلزلہ ،اموات 4 ہزار 300 تک پہنچ گئیں ، 1700 عمارتیں منہدم
انقرہ : ترکیہ و شام میں زلزلہ ،اموات 4 ہزار 300 تک پہنچ گئیں ، 1700 عمارتیں منہدم ، امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، عمارتیں زمیں بوس ہو نے سے لوگ نیچے دبے ہوئے ہیں ، زلزلہ سے جانی و مالی نقصانات پر پاکستان کا اظہارِ افسوس۔
امریکی جیولوجیکل سروے…
چین کا مشتبہ جاسوس غبارہ امریکہ نے مار گرایا ہے، پینٹاگون کی تصدیق
واشنگٹن: چین کا مشتبہ جاسوس غبارہ امریکہ نے مار گرایا ہے، پینٹاگون کی تصدیق سامنے آگئی، غبارے کو جنوبی کیرولینا کے ساحل پر نشانہ بنایا گیا ہے۔
اس حوالے سے غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون کی طرف سے کہا گیا ہے کہ جاسوس غبارہ چین کی…
ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا
فائل :فوٹو
تہران: ایران میں سڑک پر ڈانس کرنے والے جوڑے کو 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی جوڑے کو بدعنوانی، جسم فروشی اور پروپیگنڈے کے الزامات پر سزا سنائی گئی۔ جوڑے نے اپنے سوشل میڈیا پر تہران کے آزادی…
ایران کے شہر اصفہان میں دفاعی تنصیب پر ڈرون حملے کئے گئے
تہران: ایران کے شہر اصفہان میں دفاعی تنصیب پر ڈرون حملے کئے گئے ہیں تاہم متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ حملوں کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے ۔
ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کے مرکزی شہر اصفہان کی دفاعی تنصیب پر دھماکوں کی آوازیں سنی گئی تھیں ،…
فروری 2019 میں پاکستان اور بھارت کی دشمنی جوہری جنگ میں تبدیل ہونے والی تھی،مائیک پومپیوکادعویٰ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کے سابق وزیرخارجہ مائیک پومپیو کاکہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں جوہری جنگ کا خطرہ تھا جو امریکا کی مداخلت سے ٹلا۔ کوئی اور ملک اس رات وہ سب نہیں کرسکتا تھا جو امریکا نے کیا۔
سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو…
عالمی یوم تعلیم ،یونیسکو نے آج کا دن افغان طالبات کے نام کردیا
واشنگٹن: اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) نے آج کے دن دنیا بھر میں منائے جانے والے یوم تعلیم کو افغانستان کی طالبات کے نام کردیا جن کی تعلیم کے حصول پر طالبان حکومت نے پابندی لگا رکھی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے…
پاک بھارت مذاکرات کی حوصلہ افزائی کریں گے،امریکہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کی حوصلہ افزائی کریں گے۔
واشنگٹن میں نیوز بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان…
ترک صدر کا 14 مئی کو عام انتخابات کا اعلان
فائل:فوٹو
انقرہ : ترک صدر رجب طیب اردوان نے 14 مئی کو عام انتخابات کا اعلان کردیا رائےعامہ کے جائزوں کے مطابق ترکیہ میں اس بار پارلیمانی و صدارتی انتخابات سخت ہوں گے۔
خبرایجنسی کے مطابق ترک صدر نے برسا میں نوجوانوں سے خطاب میں…
امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے مزید 2.5 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے ائیر ڈیفنس اور آرمرڈ وہیکلز کی صورت میں مزید 2.5 ارب ڈالرز کی فوجی امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایک بیان میں امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے یوکرین کیلئے 90 اسٹرائیکر آرمرڈ…
یوکرین میں ہیلی کاپٹر سکول پر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 18 افراد ہلاک
فوٹو:ٹویٹر
کیف: یوکرین میں ہیلی کاپٹر سکول پر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت 18 افراد ہلاک، حادثہ یوکرین کے شہر برووری میں پیش آیا، افراد 29 زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے ایمرجنسی ریسکیو ہیلی کاپٹر میں وزیر داخلہ اور…
شوہر کو اپنی بیوی کی تصویر لینا مہنگا پڑ گیا، شکایت پر 5 ہزار درہم جرمانہ
فائل:فوٹو
دبئی: متحدہ عرب امارات میں شوہر کو اپنی بیوی کی تصویر لینا مہنگا پڑ گیا، بیوی کی شکایت پر 5 ہزار درہم جرمانہ کر دیا گیا۔
ایک یورپی خاتون نے فوٹو لینے پر اپنے شوہر کے خلاف نجی زندگی میں مداخلت کی شکایت درج کرا دی اور موقف اختیار…
خواتین کو کام کرنے کی اجازت، امدادی تنظیموں نے افغانستان میں اپنی سرگرمیاں بحال کردیں
فائل:فوٹو
کابل:افغانستان میں طالبان حکام کی جانب سے شعبہ صحت سمیت دیگر شعبوں میں خواتین کو کام کرنے کی اجازت دینے کی یقین دہانی کے بعد کئی امدادی تنظیموں نے اپنی سرگرمیاں بحال کردی ہیں۔
غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق…
میاں بیوی کے درمیان طلاق سے پہلے ان کا نفسیاتی معائنہ بھی کرایا جائے،اسلامی فقہ اکیڈمی
فائل:فوٹو
خرطوم: سوڈان کی اسلامی فقہ اکیڈمی کے عالم عدیل حسن کاکہناہے کہ طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی ایک وجہ نفسیاتی مسائل بھی ہیں میاں بیوی کے درمیان طلاق سے پہلے ان کا نفسیاتی معائنہ بھی کرایا جائے۔
العربیہ نیوز کے مطابق سوڈان میں اسلامک…
چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش میں کمی
فائل:فوٹو
بیجنگ: ایک ارب 40 کروڑ آبادی والے ملک چین میں 60 سال بعد شرح پیدائش میں کمی آگئی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ چین کی آبادی میں کمی سے معاشی ترقی متاثر ہوسکتی ہے۔
غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک…
بھارتی جنونیوں نے ایک اورتاریخی مسجد شہید کردی
فوٹو:اسکرین گریب
نئی دہلی: بھارت میں مسلمان دشمن (بی جے پی) مودی سرکار نے 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی مسجد کو شہید کر دیا۔
بھارتی ریاست اترپردیش میں انتہاپسند وزیراعلیٰ آدیتیہ ناتھ کی سرپرستی میں مسلمان کش کارروائیاں جاری ہیں،…
نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، 72 افراد سوار تھے
پوخارہ: نیپال میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، 72 افراد سوار تھے، حادثہ پوخارہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے رن وے پر پیش آیا۔
میڈیا میں بتایا گیا ہے کہ حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ ائیرپورٹ کو فی الحال دیگر پروازوں کے لیے بند کردیا…
سری لنکا کا معاشی بحران سے نکلنے کے لیے دیگراخراجات کے ساتھ فوج میں کمی کا فیصلہ
فائل:فوٹو
کولمبو: سری لنکا نے معاشی بحران سے نکلنے کے لیے دیگراخراجات میں کٹوتی کے ساتھ ساتھ فوجیوں کی تعداد میں بھی کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا اگلے سال تک بتدریج فوجیوں کی تعداد میں ایک تہائی تک…
یونیورسٹی میں خواتین کی تعلیم پر پابندی کا فیصلہ درست ہے،طالبان
کابل: طالبان نے افغانستان میں خواتین پریونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے پرپابندی کے فیصلے کو درست قرار دیدیا ۔
طالبان کے نائب ترجمان بلال کریمی نے عرب میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ طالبان نے خواتین کو وہ حقوق دئیے ہیں جو انہیں ماضی میں نہیں…
حج کی ادائیگی کے خواہش مند افراد کو کورونا وائرس سے بچاوٴ کی ویکسین کا مکمل کورس کرنا ہوگا،سعودی عرب
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا سے بچاوٴ کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔جبکہ حج کے لیے آنے سے قبل عازمین بطور احتیاط فلو(انفلوئنزا) کی ویکسین بھی لگوا لیں۔
وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج کی…