Browsing Category
انٹرنیشنل
گجرات فسادات میں اجتماعی زیادتی،مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام ملزمان بری
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت کی عدالت نے گجرات فسادات میں اجتماعی زیادتی اور ایک درجن سے زائد مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث تمام 26 ملزمان کو 20 سال پرانے کیس میں عدم ثبوت کی بِنا پر بری کردیا۔استغاثہ نے اپنی دلیل کی حمایت میں 190 گواہوں اور…
سعودی عرب نے اپنے شہریوں پردو افریقی ممالک کاسفرکرنے پر پابندی عائد کر دی
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں پکور وبا سے متاثرہ دو افریقی ریاستوں جینیا اور تنزانیہ کے سفر پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ ان دونوں ممالک میں پہلے سے موجود سعودی شہریوں کو مقامی حکومت کی جانب سے جاری کردہ حفاظتی ہدایات پر عمل…
بھارتی یونیورسٹی میں طالبات کے شدید احتجاج کے بعد پروفیسر پر جنسی ہراسگی کا مقدمہ درج
فوٹو:انٹرنیٹ
نئی دہلی: بھارت کی ایک یونیورسٹی میں طالبات کے شدید احتجاج کے بعد پروفیسر پر جنسی ہراسگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ویمن کمیشن میں 90 طالبات نے پروفیسر کے خلاف کارروائی کے لیے درخواست دائر کی تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی شہر…
روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح
فائل:فوٹو
مدینہ منورہ: مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح کردیا گیاجو ٹھوس تانبے، پیتل اور سونے کے حصوں پر مشتمل ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق روضہ اطہرکے گرد نیا حصار 87 میٹر لمبا اور ایک میٹر اونچا ہے۔ یہ…
سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کردی گئی
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ فیصلے کے بعد پراسیکیوٹر آفس نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے گرفتاری دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک کی مین ہیٹن گرینڈ جیوری نے 2016 کی انتخابی مہم کے…
بھارت میں مندر کے کنویں پر بنا فرش ٹوٹنے سے 35 افراد ہلاک
فوٹو:سوشل میڈیا
اندور: بھارت میں ایک مندر کے کنویں پر بنا فرش ٹوٹنے سے 35 افراد ہلاک ہوگئے اب تک 14 افراد کو کنویں سے نکال لیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں واقع مندر میں مذہبی تہوارکے موقع پرلوگوں کی…
فلپائن میں کشتی میں آگ لگنے سے 31 افراد ہلاک
فوٹو:انٹرنیٹ
منیلا: فلپائن میں کشتی میں آگ لگنے سے 31 افراد ہلاک ہوگئے۔آگ لگنے کے بعد متعدد افراد نے کشتی سے چھلانگ لگا دی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے جنوبی علاقے میں رات گئے سفر کرنے والی ایک کشتی میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں…
یونان میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں2پاکستانی گرفتار
فائل:فوٹو
ایتھنز: یونان میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی کے الزام میں ایرانی نژاد پاکستانی نوجوانوں کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی مدد سے حراست میں لے لیا گیا یونانی پولیس نے موساد کی مدد سے 27 اور 29 سالہ ایرانی نژاد…
پاکستانی نژاد سیاسی رہنما حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب
فائل:فوٹو
اسکاٹ لینڈ: برطانیہ کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد سیاسی رہنما حمزہ یوسف اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب ہوگئے۔حمزہ یوسف گلوسگو میں پولک سے رکن اسکاٹش پارلیمنٹ تھے۔
حمزہ یوسف کو ایک روز قبل اسکاٹش نیشنل پارٹی…
سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ ، 20 جاں بحق
فوٹو:انٹرنیٹ
ریاض: سعودی عرب میں بس الٹنے سے 20 عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے۔مسافر بس مقامی اور غیر ملکی شہریوں کو لے کر ابھا شہر سے مکہ مکرمہ جا رہی تھی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے صوبہ عسیر میں بس الٹنے سے 20 عمرہ…
زلمے خلیل زاد کے بیانات کا امریکی خارجہ پالیسی سے تعلق نہیں،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دیتے ہوئے واضح کیاہے کہ کے بیانات کا امریکی خارجہ پالیسی سے تعلق نہیں
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ سابق…
طالبان حکومت کی ٹی 20سیریز جیتنے پر افغان کرکٹ ٹیم کو مبارک باد
فائل:فوٹو
دوحا: طالبان حکومت نے پاکستان کے خلاف ٹی 20سیریز اپنے نام کرنے پر افغان کرکٹ ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان کرکٹ ٹیم نے شارجہ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو مسلسل دوسری بار…
بھارتی فوج کی نااہلی ،اپنی ہی سرزمین پر 3 میزائل فائر کردئیے
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارتی فوج نے نااہلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ہی سرزمین پر 3 میزائل فائر کردئیے۔میزائل کا ملبہ کھیتوں میں گرا جبکہ واقعہ میں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار…
امریکہ میں پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں
فوٹو:سوشل میڈیا
نیوجرسی:نادیہ کہف امریکی ریاست نیو جرسی میں عائلی قوانین اور امیگریشن کی پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔نادیہ کاکہناہے کہ انہیں امریکی ریاست نیو جرسی میں مسلمانوں اور عرب کمیونٹی کی نمائندگی کرنے پر فخر ہے۔
بین…
دنیا کے کس ملک میں سب سے طویل اور کس ملک میں مختصر ترین روزہ ہوگا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:دنیا بھر کے کئی ممالک میں رحمتوں اوربرکتوں کے ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوچکاہے ۔ہرملک میں انتہائے سحر، افطار کے اوقات علیحدہ علیحدہ ہوتے ہیں۔
روزے کا دورانیہ عمومی طور پر 10 سے 18 گھنٹے کا ہوتا ہے تاہم جغرافیائی محل…
راہول گاندھی ہتک عزت کے مقدمے میں مجرم قرار
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت میں ایک عدالت نے اپوزیشن لیڈر اور کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں مجرم قرار دیتے ہوئے دو سال قید کی سزا سنادی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے شہر سورت کی سیشن عدالت میں کانگریس…
خالصتان کے قیام کیلئے سکھ کمیونٹی کا آسٹریلوی شہر برسبین میں ریفرنڈم
فوٹو : گوگل فائل
برسبین: خالصتان کے قیام کیلئے سکھ کمیونٹی کا آسٹریلوی شہر برسبین میں ریفرنڈم، انڈیا سے تعلق رکھنے والے سکھوں کی بڑی تعداد نے بھارت کیخلاف فیصلہ دے دیا۔
اس سے قبل خالصتان ریفرنڈم کینیڈا کے علاوہ کئی ممالک میں ہو چکا ہے، اب…
چین اور روس تعلقات کو ہنگامہ خیز دنیا میں مستقل آگے بڑھنا چاہیے، چینی سفیر
ماسکو(شِنہوا)روس میں چین کے سفیر ژانگ ہان ہوئی نے کہا ہے کہ دنیا جتنی زیادہ ہنگامہ خیز ہے، چین اور روس تعلقات کو ہنگامہ خیز دنیا میں مستقل آگے بڑھنا چاہیے، چینی سفیرنے کہا تعلقات کے لیے ثابت قدمی سے آگے بڑھنا اتنا ہی اہم ہے۔
چینی میڈیا کے…
افغانستان میں خواتین کے لیے مخصوص 2 شاپنگ مالز کھل گئے
فائل:فوٹو
کابل: افغانستان کے شہر ہرات میں خواتین کے لیے مخصوص 2 شاپنگ مالز کھل گئے جبکہ خواتین دکانداروں کا 6 ماہ کا کرایہ بھی معاف کردیا گیا ہے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ہرات میں خواتین کے لیے کھولے گئے 2 شاپنگ مالز میں دکان…
اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی ، 4 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
مقبوضہ بیت المقدس: مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی دہشتگردی میں 16 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جینین میں فلسطینوں کے گھروں میں گھس کر لوگوں کو…