Browsing Category
انٹرنیشنل
ٹیکساس کے شاپنگ مال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 8افرادہلاک
فوٹو:انٹرنیٹ
ٹیکساس: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر الین کے ایک شاپنگ مال میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ جبکہ ۔ اپنے دفاع میں پولیس نے گولی مار کر ملزم کو ہلاک کردیا۔
غیرملکی خبر رساں…
برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ کاتاج پہنادیا گیا
فوٹو: انٹرنیٹ
لندن:برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ کاتاج پہنادیا گیاان کو بادشاہ اور ان کی اہلیہ کمیلا پارکر کو ملکہ کا تاج پہنایا گیا۔آرچ بشپ نے شاہ چارلس کو تاریخی سینٹ ایڈورڈ تاج پہنایا
شاہ چارلس سوئم کی رسم تاج پوشی کی…
سربیا میں فائرنگ واقعے میں 8 راہگیر ہلاک اور 13 زخمی
فائل:فوٹو
بلغراد: سربیا میں دو روز قبل اسکول میں فائرنگ سے 8 طلبا کی ہلاکت کے بعد آج فائرنگ کے ایک اور واقعے میں 8 راہگیر ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔پولیس ترجمان کاکہناہے کہ فائرنگ کا یہ واقعہ مقامی دہشت گردی ہے اس میں غیرملکی سازش کے شواہد…
پاکستانی خواتین رواں برس بغیر محرم حج نہیں کرسکیں گی،ترجمان وزارت مذہبی امور
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستانی خواتین رواں برس بغیر محرم حج نہیں کرسکیں گی۔ترجمان وزارت مذہبی امورکاکہناہے کہ ہماری جو پالیسی منظور ہوئی اس میں پرانی اسکیم ہی رکھی گئی تھی جس کے مطابق خواتین محرم کے ساتھ ہی حج پر جائیں گی۔
سعودی عرب کی…
طالبان پر دباؤ بڑھانے کے لیے عالمی برادری کو مذاکرات کے نئے راستے چننا ہوں گے ، سیکرٹری جنرل اقوام…
فائل:فوٹو
دوحا: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے مطالبہ کیا کہ طالبان پر دباؤ بڑھانے کے لیے عالمی برادری کو مذاکرات کے نئے راستے چننا ہوں گے۔
غیر خبر رساں ادارے کے مطابق دوحہ میں افغانستان کی صورت حال پر ہونے والے 20 سے زائد…
روس نے یوکرین کے 3 جنگی طیارے تباہ کردئیے
فائل:فوٹو
ماسکو: روس نے گزشتہ دودنوں میں یوکرین کے 3 جنگی طیارے مار گرائے ہیں ۔تاہم یوکرین نے روس کی جانب سے طیارے تباہ کرنے کے دعویٰ سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا ہے۔
روس کی وزارتِ دفاع کے ترجمان یوکرین کے دو مِگ 29 لڑاکا طیاروں کو عوامی…
پاکستان کی درخواست پر افغان وزیرخارجہ کو غیرملکی دورہ کرنے کی اجازت مل گئی
فائل:فوٹو
کابل: اقوام متحدہ نے طالبان حکومت کے وزیرخارجہ امیر خان متقی کو پاکستانی و چینی ہم منصبوں سے ملاقات کے لیے ان ممالک کا دورہ کرنے کی اجازت دیدی۔یہ پابندیاں اس وقت لگائی گئی تھیں جب امیر خان متقی سرکردہ طالبان رہنما تھے اور افغان…
پاکستان کی داخلی یا ملکی سیاست پر کچھ نہیں کہیں گے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: مریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کی داخلی یا ملکی سیاست پر کچھ نہیں کہیں گے۔ ہم کسی بھی ایسی حکومت کی حمایت کریں گے جو پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاس ہو۔
واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان ویدانت…
مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں پر مشتمل ویلج ڈیفنس گارڈز کے نام سے فورس تیار کرلی
فائل:فوٹو
نئی دہلی:مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں ہندو انتہا پسندوں پر مشتمل ویلج ڈیفنس گارڈز کے نام سے فورس تیار کرلی۔دہشتگرد ویلج ڈیفنس گارڈز میں زیادہ تعداد سابقہ ریٹائرڈ بھارتی فوجیوں کی ہے، مقبوضہ کشمیر کی ہندو انتہا پسندوں پر مشتمل…
بھارتی وزیر اعظم مودی کو ایک خاتون نے موبائل فون دے مارا
فائل:فوٹو
کرناٹک: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی گاڑی پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ایک خاتون نے موبائل فون دے مارا۔ تاہم پولیس کی طرف سے تحقیقات کے بعد یہ ظاہر ہوا کہ موبائل بھیڑ میں سے کسی خاتون نے وزیر اعظم پر پھول…
امتحان میں ناکامی پر 9 طلبا ء وطالبات نے خودکشی کرلی
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت میں گیارہویں اور بارہویں جماعت کے 9 طلبا اور طالبات نے امتحان میں فیل ہونے پراپنی زندگی کی ڈور کاٹ لی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھر پردیش کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ نے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات …
افغان خواتین کو یواین کے لیے کام کرنے سے روکنے پر طالبان کیخلاف قرارداد منظور
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے افغان خواتین کو یواین کے لیے کام کرنے سے روکنے پر طالبان کیخلاف قرارداد منظور کرلی۔جس میں خواتین کے حقوق کیخلاف کریک ڈاوٴن فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل…
داعش کا سینئر رہنما ء طالبان کے ہاتھوں مارا گیا
فائل:فوٹو
کابل: اگست 2021 میں کابل ہوائی اڈے پر ہونے والے خودکش دھماکے کا منصوبہ ساز داعش کا سینئر رہنما کریک ڈاؤن آپریشن کے دوران طالبان کے ہاتھوں ہلاک ہوگیا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سیکیورٹی حکام نے کابل ایئرپورٹ دھماکے…
بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 افراد جاں بحق
فائل:فوٹو
طرابلس: لیبیا کے قریب بحیرہ روم میں تارکین وطن کی دو کشتیاں الٹنے سے پاکستانیوں سمیت 57 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں 441 تارکین وطن یورپ جانے کی کوشش کے دوران بحیرہ روم کو عبور کرتے ہوئے ڈوب کر ہلاک…
پی ٹی آئی کا نگراں حکومتوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے نگراں حکومتوں کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور نگراں وزیر اعلیٰ پختونخوا کو فوری طور پر عہدے…
چہرے کے قریب موبائل فون پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک
فائل:فوٹو
ممبئی:بھارت میں چہرے کے قریب موبائل فون پھٹنے سے 8 سالہ بچی ہلاک ہوگئی۔موبائل فون تین سال قبل خریدا گیا تھا اور اس کی بیٹری گزشتہ سال تبدیل کی گئی تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق موبائل فون پھٹنے کا واقعہ ریاست کیرالہ میں پیش آیا…
سوڈان میں جھڑپوں کے دوران مصری سفارت کار ہلاک
فائل:فوٹو
خرطوم:سوڈان میں جنگ بندی کے دوران جھڑپوں میں مصر کے ایک سفارت کار بھی لڑائی کے دوران ہلاک ہوگئے۔جبکہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور سعودی عرب کی معاونت سے سوڈان میں متحارب فریق پیر کے روز سے آئندہ…
سوڈان سے غیر ملکی سفارت کاروں اور شہریوں کی بحفاظت واپسی کا عمل جاری
فوٹو:انٹرنیٹ
خرطوم: سوڈان میں ملکی فوج اور باغی پیرا ملٹری فورس کے درمیان خانہ جنگی میں شدت آگئی جس کے باعث غیر ملکی سفارت کاروں اور شہریوں کی ان کے وطن بحفاظت واپسی کا عمل شروع ہوگیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے 90 اور…
افغانستان ایک بار پھر دہشتگردی کی آماجگاہ بننے لگا،امریکہ خفیہ دستاویزات
فائل:فوٹو
نیویارک:امریکا کی خفیہ دستاویزات میں افغانستان کو ایک بار پھر دہشتگردی کی آماجگاہ قرار دیا گیا ہے۔دستاویزات میں کہاگیاہے کہ امریکی انٹیلی جنس ایجنسیاں متعدد بار داعش کے دھڑوں کے درمیان رابطے توڑنے میں کامیاب رہی ہیں۔
امریکی…
خالصتان رہنما امرت پال سنگھ نے اہلیہ کی حراست کے بعد گرفتاری دے دی
فائل:فوٹو
چندی گڑھ: خالصتان رہنما امرت پال سنگھ نے اہلیہ کی حراست کے بعد گرفتاری دے دی۔ان کو آسام کی انتہائی سخت سیکورٹی والی جیل میں منتقل کردیا گیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق خود کو پنجاب کے علاقے موگا میں پولیس کے حوالے کیا۔ امرت پال…