Browsing Category
انٹرنیشنل
بنگلادیش کی شیخ حسینہ واجد کے خلاف انٹرپول سے ریڈنوٹس جاری کرنے کی درخواست
فائل:فوٹو
ڈھاکا:بنگلادیش کی جانب سے مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف انٹرپول سے ریڈنوٹس جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔بنگلادیشی پولیس کی جانب سے یہ اقدام انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کی درخواست پر اٹھایا گیا ہے۔
غیرملکی خبررساں…
امریکا اور یوکرین کی معدنیات کے معاہدے پر پیش رفت،اہم یادداشت پر دستخط
فائل:فوٹو
کیف :امریکا اور یوکرین نے معدنیات کے معاہدے پر پیش رفت کرتے ہوئے ایک یادداشت پر دستخط کر دیے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی اوّل نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ اقتصادیات یولا سویر یڈینکو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ہونے…
افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کوفروخت کردیئے ،برطانوی میڈیا
فائل:فوٹو
برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشت گردوں کو بیچ دیے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 5 لاکھ ہتھیار گم ہوئے، گم ہونے والے…
صدرٹرمپ کا ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ پر ردعمل سامنے آگیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پر اسرائیلی حملہ منسوخ کرنے کی امریکی اخبار کی رپورٹ پر ردعمل سامنے آگیا۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر…
اسرائیلی فورسز نے غزہ سٹی میں واقع آخری فعال اسپتال بھی تباہ کردیا
فائل:فوٹو
غزہ:غزہ میں اسرائیلی بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا۔صہیونی فورسز کے فضائی حملے میں غزہ سٹی میں واقع ال اہلی عرب اسپتال کو بھی تباہ کردیاہے ۔
غزہ سٹی میں واقع ال اہلی عرب اسپتال جو کہ شہر کا آخری مکمل فعال اسپتال تھا، جوا س اسرائیلی…
کینیڈا کا 13 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزے کے بغیر داخلے کااعلان
فائل:فوٹو
اوٹاوا: کینیڈا نے 13 نئے ممالک کے شہریوں کے لیے ویزے کے بغیر داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ ان مسافروں کو اب صرف ایک الیکٹرانک ٹریول آتھورائزیشن (eTA) کی ضرورت ہوگی، جو آسان اور تیز آن لائن عمل کے ذریعے حاصل کی جا سکتی ہے۔
یہ اعلان…
امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے چین پر ٹیرف بڑھا کر 145 فیصد کردیا۔
وائٹ ہاوٴس کے مطابق امریکا نے چین پر 20 فیصد لیوی کی مد میں اضافہ کیا، امریکا کے چین پر 125 فیصد ٹیرف کے بعد مجموعی ٹیرف 145 فیصد ہوگیا۔
امریکا نے گزشتہ روز چین پر 125 فیصد…
فرانس آمدہ مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے، صدر میکرون
فائل:فوٹو
پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ فرانس آنے والے مہینوں میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کر سکتا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون نے میڈیا کو بتایا کہ ان کا مقصد اسرائیل فلسطین تنازع پر اقوام متحدہ…
حج 2025 سے قبل سعودی عرب میں 18ہزار سے زائد غیر قانونی افراد گرفتار
فوٹو فائل
ریاض:سعودی عرب نے حج 2025 کی تیاریوں کے سلسلے میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے صرف ایک ہفتے کے دوران 18,407 افراد کو اقامہ، لیبر اور بارڈر سیکیورٹی قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کر لیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق، گرفتار ہونے والوں…
فلسطین کے حق میں آواز اٹھانا جرم بن گیا، مائیکروسافٹ نے دو انجینیئرز کو برطرف کر دیا
فوٹو فائل
ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی مائیکروسافٹ نے اپنی اسرائیلی فوج سے معاہدوں کے خلاف احتجاج کرنے پر دو سافٹ ویئر انجینیئرز کو برطرف کر دیا ہے۔ کمپنی نے اس اقدام کو "جان بوجھ کر کاروباری سرگرمیوں میں خلل ڈالنا" قرار دیا ہے۔
یہ واقعہ…
امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: بین الاقوامی طلبہ کیلئے امریکا کی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنا مشکل ہو گیا، امریکی یونیورسٹیوں میں پاکستانیوں سمیت درجنوں بین الاقوامی طلبہ کے ویزے اچانک منسوخ کر دیئے گئے۔
ویزا منسوخی بغیر پیشگی اطلاع اور قانونی…
امریکی صدر کے آگے سر تسلیم خم نہیں کریں گے ،چین
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں شدت کا خدشہ پیدا ہو گیا، چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مزید ٹیرف کی دھمکی پر سخت ردعمل دیا ہے۔
امریکا میں چینی سفیر نے کہا ہے کہ چین امریکی صدر کے آگے سر تسلیم خم نہیں کرے گا،…
میرے ورثاء میرے بنائے ہوئے کاروبار کے بجائے خود کامیابی حاصل کریں،بل گیٹس
فائل:فوٹو
نیویارک:ٹیک جائنٹ بل گیٹس نے کہا ہے کہ میرے ورثاء کو میری جائیداد سے 1 فیصد سے بھی کم حصہ ملے گا۔ میرے بعد میرے ورثاء میرے بنائے ہوئے کاروبار کے بجائے خود کامیابی حاصل کریں۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران بل…
ٹرمپ ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر عالمی منڈیوں میں بھونچال آگیا
فائل:فوٹو
ریاض: ٹرمپ ٹیرف اور عالمی تجارتی جنگ کے خدشات پر عالمی منڈیوں میں بھونچال آگیا، سٹاک مارکیٹس میں نئے ہفتے کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا۔
جاپان کا نکئی انڈیکس 9 فیصد نیچے آگیا اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں 8 فیصد گراوٹ…
جان بوجھ کر سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاوٴ پیدا نہیں کیا،صدرٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سٹاک مارکیٹ کے مستقبل سے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتا جان بوجھ کر سٹاک مارکیٹ میں اتارچڑھاوٴ پیدا نہیں کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی گزشتہ بے وقوف…
صدر ٹرمپ نے ایران کو براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو براہِ راست مذاکرات کی پیشکش کر دی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایران سے براہِ راست بات چیت بہتر ہوگی کیونکہ یہ تیز تر عمل ہے اور اس سے دوسرے فریق کو بہتر…
یوکرینی صدر کے آبائی علاقے پر روس کا میزائل حملہ ،6 بچوں سمیت 19افراد ہلاک
فائل:فوٹو
کیف: یوکرینی صدر کے آبائی علاقے پر روس کے میزائل حملے میں 6 بچوں سمیت 19افراد ہلاک ہوگئے۔
حملے میں50سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، بچوں کے کھیل کے میدان اور چھوٹی گلیاں روسی حملے کا نشانہ بنائی گئیں۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ…
ٹیرف سے جن ممالک کو خدشات ہیں وہ امریکا میں فیکٹری لگائیں،صدرٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ٹیرف سے جن ممالک کو خدشات ہیں وہ امریکا میں فیکٹری لگائیں انہیں کوئی ٹیرف نہیں دینا پڑے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کوئی ملک اچھی پیشکش کرے تو ٹیرف پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ٹک…
آئی ایم ایف نے امریکی ٹیرف کوعالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے امریکی ٹیرف کوعالمی معیشت کیلئے بڑا خطرہ قرار دے دیا۔
آئی ایم ایف کے سربراہ نے ٹرمپ ٹیرف پرموٴقف اختیار کرتے ہوئے کہاکہ سست شرح نمو کے وقت امریکی ٹیرف عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، امریکا…
یونان میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی
فائل:فوٹو
ایتھنز:یونان میں ایک اورخوفناک حادثہ پیش آیا ہے، تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوبنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی کے حادثے میں 23 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔
تارکین وطن کی کشتی یونانی جزیرے لیسبوس کے…