Browsing Category
انٹرنیشنل
قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا بھگتنی ہوگی،روسی صدر
فائل:فوٹو
ماسکو: روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے خبردارکیا ہے کہ جو بھی قرآن کو جلانے کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنی ہوگی۔
روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ”ٹی اے ایس ایس“( TASS )کے مطابق پوٹن نے کہا ہے کہ جو…
آبدوز کی تیاری میں پرانا مواد استعمال کیا گیا تھا،برطانوی تاجر کاانکشاف
فوٹو:انٹرنیٹ
لندن: برطانوی تاجر کرس براوٴن نے ٹائٹن آبدوز میں اپنے طے شدہ سفر کو عین موقع پر منسوخ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے انکشاف کیاہے کہ اس آبدوز کی تیاری میں پرانا مواد استعمال کیا گیا تھا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 61 سالہ…
ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کے لئے جانے والے پاکستانی باپ بیٹاکون ہیں
فوٹو:انٹرنیٹ
بحراوقیانوس میں دنیا کی امیر ترین شخصیات کو ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھانے کے لیے لے جانے والی لاپتا آبدوز ٹائٹن میں مجموعی طور پر 5 سیاح ہیں جن میں معروف پاکستانی تاجر شہزادہ داؤد اور ان کے بیٹے سلیمان داؤد بھی شامل ہیں۔
دنیا…
ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی
فوٹو:انٹرنیٹ
واشنگٹن: بحریہ اوقیانوس میں غرقاب جہاز ٹائی ٹینک کے قریب سے لاپتا آبدوز کا ملبہ ملنا شروع ہوگیا ہے جبکہ ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔
ٹائمز کے مطابق ٹائٹن آبدوز کمپنی نے مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔…
اسپین کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،34افراد ڈوب گئے
فائل:فوٹو
میڈریڈ: اسپین کے جزیرے کینیری کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی جس میں سوار بچے سمیت دو افراد کی لاشیں مل گئیں جبکہ 34 ڈوبنے والوں کی تلاش کے لیے ریسکیوآپریشن جاری ہے۔ 24 افراد کو بچا لیا گیاہے ۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے…
چین کے ریسٹورنٹ میں گیس لیکج دھماکے سے 31 فراد ہلاک
فوٹو:انٹرنیٹ
این چوان: چین کے شمال مغربی شہر این چوان کے ایک ریسٹورنٹ میں گیس کے اخراج سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 31 فراد ہلاک ہو گئے۔ زور دار دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
چین کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق بار بی کیو…
بحر اوقیانوس میں لاپتا آبدوزمیں 2 پاکستانی باپ بیٹا بھی سوار
فائل:فوٹو
اوٹاوا: ٹائی ٹینک کے ملبے کا نظارہ کرنے کے لیے جانے والی لاپتہ آبدوز کی تلاش میں شامل کینیڈین طیارے نے سمندر میں آوازوں میں کا پتہ لگا لیا۔ آبدوز میں 2 پاکستانی باپ بیٹا بھی سوار ہیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کینیڈا کے طیارے…
طالبان کا خواتین کے ساتھ رویہ صنفی عدم مساوات کے زمرے میں آتا ہے،اقوام متحدہ
فائل:فوٹو
جنیوا: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ کہ افغانستان میں طالبان حکومت نے انسانی حقوق کے سب سے بنیادی اصول خصوصاً خواتین اور لڑکیوں کے لیے ختم کر دیے ہیں ۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس…
قطر اور متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کھل گئے
فائل:فوٹو
دوبئی : قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی کے اعلان کے بعد آج دونوں ممالک میں سفارتخانوں نے دوبارہ کام کا آغاز کر دیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق قطری وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ دونوں سفارت…
عازمین حج کی رہنمائی کے لیے پاکستانی خواتین گائیڈ مقرر
فوٹو:فائل
مکہ مکرمہ: عازمین حج کی رہنمائی کے لیے پاکستانی خواتین گائیڈ بھی فرائض انجام دے رہی ہیں۔خواتین گائیڈز کو پاکستان کی وزارت مذہبی امور اورحج مشن کے تحت عازمین حج کی رہنما کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔
پاکستان وزارت مذہبی امور اور حج…
صدر ولادی میر پیوٹن کی بیلاروس میں جوہری ہتھیارنصب کرنے کی تصدیق
فائل:فوٹو
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ یورپی کے اتحادی ملک بیلاروس میں جوہری ہتھیار نصب کر دئیے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد یہ بتانا ہے کہ جو ہمیں اسٹرٹیجک شکست دینے کا سوچ رہے ہیں وہ کسی غلط فہمی میں نہ رہیں۔
غیر ملکی خبر…
بائپرجوئے نے بھارتی گجرات میں تباہی مچادی، طوفانی ہواوٴں نے ہر چیز کو ہلا کر رکھ دیا
فائل:فوٹو
بھارتی گجرات :سمندری طوفان بائپرجوائے گزشتہ شب کیٹی بندر سے 150 کلو میٹر دور گجرات میں کچھ سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے تحصیل مالیا کے 45 دیہات بجلی سے محروم ہوگئے۔ مالیا کے 45 دیہات میں بجلی معطل ہوگئی اور مختلف حادثات میں 22 افراد…
افغانستان کی فضائی حدود اب بھی امریکا کے قبضے میں ہے،افغان نائب وزیردفاع
فائل:فوٹو
کابل: افغانستان کے نائب وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان فضائی حدود میں امریکی طیاروں کی پروازیں دوحا معاہدے کی خلاف ورزی ہے افغانستان کی فضائی حدود اب بھی امریکا کے قبضے میں ہے۔
افغان چینل کو انٹرویو میں…
یونان کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 79 ہلاک، 104 کوبچالیاگیا
فائل:فوٹو
ایتھنز: یونان کے سمندر میں تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈوبنے والے 79 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جبکہ 104 تارکین کو ریسکیو کرلیا گیا۔ریسکیو کیے جانے والوں میں سے 1 درجن کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے
غیرملکی خبر…
سمندری طوفان بپر جوائے گجرات کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، املاک کا بڑا نقصان
فوٹو: اسکرین گریب
کراچی: سمندری طوفان بپر جوائے گجرات کے ساحلی علاقوں سے ٹکرا گیا، املاک کا بڑا نقصان ہوا ہے ، انڈیا کے میٹرولاجیکل ڈپارٹمنٹ کے مطابق سوراشٹر اور کچھ سے ٹکرانے کا عمل رات کو شروع ہوا۔
اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے نے…
پاکستانی امریکن کانگریس کا امریکی صدر جو بائیڈن کو خط ، انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید
فائل:فوٹو
واشنگٹن: پاکستانی امریکن کانگریس نے امریکی صدر جو بائیڈن کو خط لکھ کر پاکستان کے خلاف انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید کردی۔
پاکستانی امریکن کانگریس نے پاکستان کے خلاف انسانی حقوق پر مبنی افواہوں کی تردید پر امریکی صدر جو…
نو مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلنے کا علم ہے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث شہریوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلنے کا علم ہے۔جبکہ امریکا نے روس کی توانائی سے متعلق برآمدات پر پابندی نہیں لگائی۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں…
اگر طالبان نے غیر ملکی این جی اوز کے اسکولوں پر پابندی عائد کردی تو لاکھوں طلبہ تعلیم سے محروم…
فائل:فوٹو
کابل: یونیسیف نے واضح کیا کہ اگر طالبان نے غیر ملکی این جی اوز کے اسکولوں پر پابندی عائد کردی تو 5 لاکھ لڑکے اور 3 لاکھ لڑکیاں تعلیم سے محروم ہوجائیں گی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ…
یو اے ای کی سرکاری ملازمین کو ہفتے میں 4 دن کام کی پیشکش
فائل:فوٹو
ابو ظبی: متحدہ عرب امارت کی حکومت نے سرکاری ملازمین کو ہفتے میں 4 دن کام کی پیشکش کردی۔ ملازمین کو ملک کے رہتے ہوئے یا ملک سے باہر سے ریموٹ کام کرنے کی اجازت ہوگی۔
اماراتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی ملازمین یکم جولائی سے ہفتے…
بھارتی ریاست منی پور میں نسلی فسادات ،انتہاء پسندوں نے ایمبولینس میں موجود خاندان کو زندہ جلا دیا
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے دوران ایمبولینس میں موجود خاندان کو زندہ جلا دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں ہنگاموں کے دوران جلائی گئی ایمبولینس میں ایک ہی خاندان کے تین افراد سوار تھے۔ ہلاک ہونے…