Browsing Category

انٹرنیشنل

امریکہ نے 21 بھارتی طلبہ کو جعلی ویزوں پر ڈی پورٹ کر دیا

فائل:فوٹو ہندوستانی طلبہ دنیا بھر میں بھارت کی سبکی کا باعث بننے لگے ۔امریکہ نے 21 بھارتی طلبہ کو جعلی ویزوں کی وجہ سے ڈی پورٹ کر دیا۔ کاروائیاں اٹلانٹا، شکاگو اور سان فرانسسکو ائیرپورٹس پر کی گئیں۔ڈی پورٹ کیے گئے افراد میں سے زیادہ کا…

مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:مودی سرکار برصغیر کی مسلم تاریخ کو مسخ کرنے پر تل گئی،ہندوتوا کے پیروکاروں نے انتہا پسندی کی آگ میں شہروں کو بھی نہ چھوڑا،2014 سے اقتدار میں آنے کے بعد مودی سرکار نے 600 سے زائد شہروں، تاریخی مقامات اور جگہوں کے نام…

سمندری طوفان "ہلیری ” کا امریکا سے ٹکرانے کا الرٹ جاری

فوٹو:فائل کیلیفورنیا:امریکی ریاست کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوزوم نے ہلیری نامی سمندری طوفان کے پیش نظرجنوبی حصے میں سیلاب کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ممکنہ سمندری طوفان کی وجہ سے شدید بارش اور سیلاب کی توقع ہے ۔ اس…

ہندی کتاب کیوں نہیں لائے ،بھارت میں سکول ٹیچرکا نو عمر مسلمان طالب علم پربدترین تشدد

فوٹو:فائل نئی دہلی: بھارت میں اسکول ٹیچر نے نو عمر مسلمان طالب علم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔استاد نے بچے کو ہندی کی کتاب گھر بھول کر آنے پر بہیمانہ تشدد کانشانہ بنایا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 11 سالہ طالب علم ارباز بھارتی…

افغانستان میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

فوٹو : فائل کابل:افغانستان میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی،افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیرانصاف شیخ عبدالحکیم شریعی کا کہنا ہے کی ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں مکمل طور پرروک دی گئی ہیں. انھوں نے بتایا کہ…

ایران میں دہشت گردوں کا مزار پر حملہ، 4 شہری جاں بحق متعدد زخمی

فوٹو: فائل تہران: ایران میں دہشت گردوں کا مزار پر حملہ، 4 شہری جاں بحق متعدد زخمی ہو گئے ، حملے کی ذمہ داری تاحال کسی دہشتگرد گروپ نے قبول نہیں کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے جنوبی شہر شیراز میں شاہ چراغ مزار پر دہشت گردوں…

مودی کا ہندوستان عیسائیوں کے لئے جہنم بن گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:مودی کا ہندوستان عیسائیوں کے لئے جہنم بن گیا،،،یونائیٹڈ کرسچین فورم کی سالانہ رپورٹ نے مودی سرکار کے دْنیا کی سب سے بڑی جمہوریت اور مذہبی رواداری کے دعووٴں کی قلعی کھول دی ۔ رواں سال کے گزشتہ6مہینوں میں ہندوستان کی…

امریکی جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی ریاست ہْوائی کے ماوئی جنگلات میں لگنے والی آگ پر تین روز بعد بھی قابو نہیں پایا جا سکا ہے ہلاکتوں کی تعداد 53 ہوگئی ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جنگلات میں لگنے والی خوفناک آگ کی بنیادی وجہ موسمیاتی تبدیلیاں ہیں۔ امریکی…

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی

فوٹو: فائل نئی دہلی:بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف حزب اختلاف کی لائی گئی تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگئی۔ وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جولائی میں 26 جماعتی انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس نے گذشتہ ماہ پیش کی تھی۔…

افغانستان سے باہر جہاد پر افغان سپریم لیڈر نے سخت احکامات جاری کردئیے

فائل:فوٹو اسلام آباد:افغانستان سے باہر جہاد پر افغان سپریم لیڈر شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے سخت احکامات جاری کردئیے ۔افغان سپریم لیڈر شیخ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے کہاہے کہ کوئی بھی افغان شہری اور افغان عبوری حکومت کا رکن جہاد اور عسکریت پسندی…

پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو اپنے آئین اور قوانین کے مطابق کرنا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

فائل:فوٹو واشنگٹن :ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست کا فیصلہ پاکستانی عوام کو اپنے آئین اور قوانین کے مطابق کرنا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دیگر ممالک کی طرح پاکستانی حکام پر زور دیتے ہیں کہ آئین اور قوانین…

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بغداد کی بیورو چیف جین ارف کو نوکری سے فارغ

فائل:فوٹو بغداد:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بغداد کی بیورو چیف جین ارف کو نوکری سے فارغ کردیا۔بیورو کے فنڈز کے مبینہ غلط استعمال کی تحقیقات کے دوران جین ارف کو رواں سال کے آغاز پر رخصت پر بھیج دیا گیا تھا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون…

ایران کی جانب سے تیل بردار بحری جہازوں پرقبضے ، امریکا کے 3 ہزار سے زائد فوجی بحیرہ احمر پہنچ گئے

فائل:فوٹو واشنگٹن: ایران کی جانب سے تیل بردار بحری جہازوں پرقبضے کے بعد امریکا کے 3 ہزار سے زائد فوجی بحیرہ احمر پہنچ گئے۔یو ایس ایس کارٹر ہال، ایک گودی لینڈنگ جہاز ہے اور یہ میرینز، ان کے سامان، اور انھیں ساحل پر اتارتا ہے۔ غیرملکی…

یوم استحصال،مقبوضہ کشمیر کے ناجائز غاصبانہ انضمام کو 4 سال مکمل

فائل:فوٹو سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے بھارت میں غاصبانہ انضمام کو 4 سال مکمل ہوگئے۔ دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال منارہے ہیں اس موقع پر شٹر ڈاوٴن ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے ،مظاہرین نے مودی سرکار سے کشمیر کی آزاد حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ…

زیادتی کی متاثرہ کشمیری خواتین 75 سالوں سے انصاف کی منتظر

فائل:فوٹو اسلام آباد:زیادتی کی متاثرہ کشمیری خواتین 75 سالوں سے انصاف کی منتظر،مقبوضہ کشمیر میں ننگی بھارتی جمہوریت کا سب سے بڑا شکار کشمیری خواتین ہیں ۔بھارتی فوج کے ہاتھوں 1989 سے 2020 تک 11224 کشمیری خواتین جنسی زیادتی کا شکار ہو چکی…

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کااہلیہ سے علیحدگی کا اعلان

فائل:فوٹو اونٹاریو: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور ان کی اہلیہ صوفی گریگوئر کے درمیان شادی کے 18 سال بعد علیحدگی ہوگئی۔ کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سوشل میڈیا پر شیئرکی جانے والی پوسٹ میں اہلیہ صوفی گریگوئر سے علیحدگی کا اعلان کرتے…

کروڑوں روپے کی سیکڑوں گاڑیاں تنکوں کی طرح سیلابی ریلے میں بہنے کی ویڈیو

فائل:فوٹو بیجنگ: چین کے دارالحکومت میں بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 27 لاپتا ہو گئے۔پانی کے ریلے نے اپنے راستے میں آنے والی ہر شے کو تہس نہس کرکے رکھ دیا، کروڑوں روپے کی سیکڑوں گاڑیاں تنکوں کی طرح…

خانہ کعبہ کو آب زمزم سے غسل دیدیا گیا

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ کی سالانہ تقریب کے دوران خانہ کعبہ کا دروازہ کھول دیا گیا۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق غسل کعبہ کی تقریب میں نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ بدر بن سلطان نے خادم الحرمین الشریفین…

ہندوستانی فوج کے ہاتھوں سری لنکا میں ویلویتورائی قتل عام کو 34 سال مکمل

فائل:فوٹو اسلام آباد:ہندوستانی فوج کے ہاتھوں سری لنکا میں ویلویتورائی قتل عام کو 34 سال مکمل ہوگئے ۔ہندوستانی افواج نے انتقامی کاروائی کرتے ہوئے 200 گھروں، 50 سے زائد دکانوں اور 200 کے قریب ماہی گیر کشتیوں کو نذر آتش کر دیاتھا۔ 1987 میں…

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی

فائل:فوٹو واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ڈونلڈ ٹرمپ پر لگائی گئی فرد جرم میں ان پر امریکا کو دھوکہ دینے اور لوگوں کے حقوق پامال کرنے کے الزامات شامل ہیں غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ…