Browsing Category
انٹرنیشنل
چین میں آن لائن شاپنگ حقیقت میں آسان ہے؟
شِنہوا
تیانجن : چین کی شمالی تیانجن میونسپلٹی میں تیانجن یونیورسٹی کے پاکستانی ڈاکٹریٹ کے طالب علم کاشان خان نے سونے سے پہلے اپنے موبائل فون سے ایک شاپنگ ایپ کے ذریعے کھانا پکانے کے لیے سبزیوں اور گوشت کا آرڈر دیا،اور وہ یہ چیزیں اگلے…
صدر شی جن پنگ جی 20 اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے،چینی وزارت خارجہ کی تصدیق
فائل فوٹو
بیجنگ :چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ بھارت ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں نہیں جائیں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان نے کہا کہ پریمیئر لی کیانگ بھارت میں جی 20 سربراہی اجلاس…
چندریان 3 کا چاند پر 2 ہفتے کا اسائنمنٹ مکمل ہوگیا
فوٹو فائل
نئی دہلی:بھارت کے چاند مشن چندریان 3 نے چاند پر اپنا 2 ہفتے کا اسائنمنٹ مکمل کر لیا ہے۔چاند پر سلفر، آئرن، آکسیجن اور دیگر عناصر کی موجودگی کی تصدیق کی ہے۔
بھارتی خلائی ایجنسی نے بتایا ہے کہ اب چندریان 3 کے مون روور کو سلیپ…
مصر کی قدیم مسجد کوآگ کے شعلوں نے لپیٹ لیا
فائل:فوٹو
قاہرہ: مصرمیں دو صدیاں پرانی مسجد میں آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں 1853 میں تعمیر کی گئی یہ تاریخی مسجد شہید ہوگئی۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ عظیم نقصان مصر کی دقہلیہ گورنری میں ہوا۔ فنِ تعمیر، اسلامی ثقافت اور قیمتی نوادارت سے…
جنوبی افریقا،جوہانسبرگ میں 5 منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ، 63 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
جوہانسبرگ :جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 63 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہو گئے۔ یہ عمارت بے گھر افراد کی رہائش گاہ تھی جو انہیں لیز پر دی گئی تھی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جوہانسبرگ میں عمارت میں…
برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 26 برس بیت گئے
فائل:فوٹو
لندن: کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کو دنیا سے رخصت ہوئے 26 برس بیت گئے، برطانیہ سمیت دنیا بھر میں ان کی برسی کی تقریبات منائی جائیں گی۔
پرنسس آف ویلز جنہیں دنیا لیڈی ڈیانا کے نام سے جانتی ہے یکم جولائی…
قائم مقام امریکی نائب سیکرٹری آف سٹیٹ کا نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: قائم مقام امریکی نائب سیکرٹری آف سٹیٹ ویکٹوریہ نولینڈ کا نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ترجمان امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق دوران گفتگو وکٹوریہ نولینڈ نے جلیل عباس جیلانی کو ان کی…
نیویارک کی مساجد میں اذان لاؤڈ سپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی
فوٹو:فائل
نیویارک: امریکی شہر نیویارک کی مساجد میں جمعہ کی اذان لاؤڈ سپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی۔
مئیر نیویارک ایرک آدم کی جانب سے پریس کانفرنس میں اذان دینے کی اجازت کا اعلان کیا گیا، رمضان المبارک میں بھی مغرب کی اذان دی جا سکے…
روس میں سکیورٹی فورسز کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ، 3 افراد ہلاک
فوٹو: فائل
ماسکو: روس کے وسطی علاقے میں سکیورٹی فورسز ایف ایس بی کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقامی گورنر الیکسی ٹیکسلر نے حادثے کی وجہ بتائے بغیر کہا کہ…
جموں کشمیر کی ریاست کو بحال کرنے کا ٹائم فریم مانگ لیا گیا
فوٹو: اسکرین گریب
اسلام آباد: جموں کشمیرپرقبضہ کرنے پرمودی سرکارعدالتی کٹہرے میں ،غیرقانونی قبضہ کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ نے بھارتی حکومت سے جموں کشمیر کی ریاست کو بحال کرنے کا ٹائم فریم مانگ لیا گیا
بھارتی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ…
بغیر اطلاع سکول سے غیر حاضری پر بچوں کے والدین کو جیل جانا پڑے گا
فوٹو:فائل
ریاض: سعودی عرب میں اگر بچے بغیر کسی وجہ کے سکول سے کافی دن غیر حاضر رہیں تو اس پر والدین کو جیل بھی ہوسکتی ہے۔
سعودی میڈیا کے مطابق ملک میں متعارف کرائے گئے چائلڈ پروٹیکشن قانون کے تحت مسلسل 20 دن تک بغیر مطلع کیے غیر حاضر…
یوکرین میں فوجیوں کی قبروں پر رقص کرنے والی 2 بہنیں گرفتار
فائل:فوٹو
کیف:یوکرین کے دارالحکومت کیف میں فوجیوں کی قبروں پر رقص کرنے والی 2 بہنوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک اکاوٴنٹ سے 24 اگست کو ان دو خواتین کی رقص کرنے کی ویڈیو اپ لوڈ کی گئی تھی جسے بعد میں ہٹادیا…
بھارتی نجومی کا مودی سرکار سے چاند کو ہندو راشٹر قرار دینے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
نئی دہلی :آل انڈیا ہندوٴ مہاسبھا کے صدر اوربھارتی نجومی سوامی چکراپانی نے مودی سرکار سے چاند کو ہندو راشٹر قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ لوک سبھا شیوشکتی پوائنٹ کو چاند کا دارلخلافہ اور چاند کوسنتان راشٹر قرار دیا…
سویڈن میں پاکستانی شہری کا قرآن پاک کی بیحرمتی کے مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
اسٹاک ہوم: سویڈن میں ایک پاکستانی شہری ملک شہزا جو کہ ملک میں قرآن پاک کی بیحرمتی کے واقعات پر انتہائی دلبرداشتہ ہیں، نے حکومت سے ان مکروہ اقدامات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزا جو کہ دل کے مریض…
لیبیا کی وزیرخارجہ اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کرنے پر برطرف کر دی گئیں
فوٹو: فائل
طرابلس: لیبیا کی وزیرخارجہ اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کرنے پر برطرف کر دی گئیں،لیبیا کے وزیراعظم عبدالحامد نے نجلہ منگوش کو برطرف کرکے اس ملاقات کی تحقیقات کا حکم دیا تھا لیکن وہ ملک چھوڑ کر ترکیہ جاچکی ہیں۔
اسرائیل کی طرف سے…
امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر آسٹریلوی ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،3 میرینز ہلاک
فوٹو: روئٹرز
کینبرا: امریکی فوج کا ہیلی کاپٹر آسٹریلوی ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا،3 میرینز ہلاک ہوگئے، حادثے کے وقت ہیلی میں 23 امریکی میرینز سوار تھے۔
غیر ملکی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے ساحل کے قریب ملٹری…
بھارتی سکول ٹیچرکی مسلمانوں سے نفرت،ہندو طالب علم سے مسلمان بچے کوتھپڑلگوادئیے
فوٹو:سوشل میڈیا
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے ایک پرائیویٹ اسکول میں خاتون ٹیچر کلاس میں موجود طلبہ کو مسلمان طالب علم کو تھپڑ مارنے کی ہدایت کرتی ہے جس کی ویڈیو اب پولیس کو بھی مل گئی ہے، اب اس ٹیچر کے خلاف محکمہ تعلیم کو…
معروف بھارتی ماہر قانون نے مودی کے شیطانی منصوبے کا پول کھول دیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد:معروف بھارتی ماہر قانون نے مودی کے شیطانی منصوبے کا پول کھول دیا،سپریم کورٹ ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن کا مودی سرکار پر پلوامہ اور بالا کوٹ 2.0 کی ریپیٹ ٹیلی کاسٹ کا الزام ،،معروف بھارتی قانون دان پرشانت بھوش کاکہناہے کہ…
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتار، دو لاکھ ڈالر مچلکے جمع کرانے کے بعد ضمانت پر رہا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے صدارتی انتخابات میں مداخلت کے کیس میں گرفتاری دے دی۔ٹرمپ کی جانب سے دو لاکھ ڈالر مچلکے جمع کرانے کے بعد انہیں ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ…
شمالی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ دوسری مرتبہ بھی بھی ناکام ہوگئی
فوٹو:فائل
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہو گئی ۔پرواز کے دوران ایمرجنسی بلاسٹنگ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے لانچ ناکام ہوئی ہے ۔
فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق نیشنل ایرو سپیس ڈویلپمنٹ…