Browsing Category
انٹرنیشنل
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم حکمراں حمزہ یوسف کے سسر اور ساس غزہ میں ہی پھنس گئے
فائل:فوٹو
تل ابیب:اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم حکمراں حمزہ یوسف کے سسر میگید اور ساس الزبتھ النکلہ اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں ہی پھنس گئے۔اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم سربراہ حمزہ یوسف نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے سسر اپنی 92 سالہ بیمار والدہ کو…
اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری جاری، 900 سے زائد فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
بیت المقدس: اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر بمباری کاسلسلہ جاری ہے، صیہونی افواج نے چند دن میں 200 شہری مقامات کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 900 سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 4600 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، شہداء میں 143 بچے اور 105 خواتین…
حماس کی غزہ پر حملے بند نہ کرنے پر اسرائیلی یرغمالیوں کو ماردینے کی دھمکی
فائل:فوٹو
غزہ: حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ پر حملے بند نہ کیے تو یرغمالیوں کو مار دیں گے۔
مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان ابو عبیدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ درجنوں اسرائیلیوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ اسرائیل جب…
سعودی ولی عہد اور مصری صدر میں غزہ کی ناکہ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا
فوٹو:فائل
اسلام آباد: سعودی ولی عہد اور مصری صدر میں غزہ کی ناکہ بندی پر تبادلہ خیال کیا گیا ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اردن کے فرمانروا شاہ عبدللہ ثانی اور مصری صدر عبد الفتاح السیسی سے ٹیلی فون پرغزہ اور گردو نواح میں بڑھتی…
سلامتی کونسل میں امریکہ کو اسرائیل کیلئے حمایت نہ ملنے پر اجلاس بے نتیجہ ختم
فوٹو: فائل
نیویارک: سلامتی کونسل میں امریکہ کو اسرائیل کیلئے حمایت نہ ملنے پر اجلاس بے نتیجہ ختم، فلسطین اوراسرائیل جنگ پر ہونے والا اجلاس کسی نتیجہ پر نہ پہنچا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بند کمرہ میں ہوا۔
عرب خبر رساں…
غزہ پر اسرائیل کے حملے، ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید
فائل:فوٹو
غزہ :غزہ پر اسرائیل کے حملوں کے دوران ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید ہوگئے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صیہونی فوجیوں کی غزہ پر اندھا دھند بمباری جاری ہے۔ غزہ کے جنوبی علاقے میں مہاجر کیمپ پر اسرائیل کے میزائل حملے میں خواتین…
افغانستان میں زلزلہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2400 ہوگئی
فوٹو: فائل
کابل:افغانستان میں زلزلہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2400 ہوگئی، گذشتہ روز آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے.
کابل سے افغان حکام کے مطابق زلزلے سے 9 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ افغان حکام کا…
عمارت پر میزائل گرنے کی آواز پرخاتون رپورٹر کی چیخ نکل گئی
فائل:فوٹو
غزہ: الجزیرہ ٹی وی کی لائیو کوریج کے دوران غزہ کی عمارت پر اسرائیلی میزائل حملے کا منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔عمارت پر میزائل گرنے کی آواز پر الجزیرہ کی رپورٹر چیخ پڑیں اور کیمرے سے پیچھے ہٹ گئیں۔
اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ…
حالت جنگ میں ہیں یہ جنگ طویل اور مشکل ہوگی،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
فائل:فوٹو
تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حالت جنگ کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا یہ جنگ طویل اور مشکل ہوگی۔
پورے اسرائیل میں سول ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، نیتن یاہو نے کہا کہ حماس سے بدلہ لیں گے، فلسطینی غزہ کو خالی کردیں۔
فلسطینی…
حماس حملے ،اسرائیلی فوج کی کرنل سمیت 26 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق
فائل:فوٹو
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے حماس کے حملوں میں اپنے 26 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی جن میں ایک کرنل بھی شامل ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق آئی ڈی ایف نے جنوبی اسرائیل میں لڑائی میں مارے گئے 26 فوجیوں کے نام جاری کردیے۔
…
حماس کاآپریشن طوفان الاقصی،عالمی ممالک کاردعمل سامنے آگیا
فائل:فوٹو
غزہ:فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ”آپریشن طوفان الاقصی“ کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کرکے 200 اسرائیلیوں کو ہلاک جبکہ متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ سیاسی منظر نامے پر رونما ہونے والی صورتحال پر بین…
اسرائیل نے غزہ کو بجلی، ایندھن اور اشیاء کی سپلائی روک دی
فائل:فوٹو
غزہ :حماس کی جانب سے جوابی حملہ کرنے کے بعد اسرائیل نے غزہ کو بجلی، ایندھن اور اشیاء کی سپلائی روک دی۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں کثیر المنزلہ عمارت پر بمباری کی ہے جس سے عمارت زمین بوس ہو گئی۔
اسرائیلی…
افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز
فائل:فوٹو
کابل :افغانستان میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1 ہزار سے زائد ہو گئی۔
افغان حکام کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں گزشتہ دوپہر 6.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی گہرائی 76 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز…
حماس کایہودی بستیوں پر سرپرائز حملے میں متعدد اسرائیلیوں کو حراست میں لینے کادعوی
فائل:فوٹو
غزہ :حماس نے دعوی کیا ہے کہ غزہ کی سرحد کے ساتھ اسرائیل کی یہودی بستیوں پر سرپرائز حملے میں بڑے پیمانے پر اسرائیلیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے آڈیو پیغام میں کہا ہے کہ زیرِ…
احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم ، نریندر مودی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی
فائل:فوٹو
نئی دہلی :آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے میچز کے دوران ممبئی پولیس کو احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوگئی۔ای میل میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ دہشتگرد گروپ نے حملوں کو انجام دینے کیلئے متعدد افراد کو…
روس نے یوکرین میں کارروائی کے دوران اپنا ایک اور جنگی طیارہ مار گرایا
فائل:فوٹو
ماسکو: روس نے یوکرین میں کارروائی کے دوران اپنا ایک اور جنگی طیارہ مار گرایا۔تاہم تباہ ہونے والے جنگی طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا
برطانوی میڈیا کے مطابق روسی فوج نے یوکرین کے علاقے ماریو پول میں ایک کارروائی کے…
امریکا کا بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکی سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ سکھوں کی تحریک خالصتان اور احتجاجی مظاہروں کو امریکا کی حمایت حاصل ہے۔
ایرک گارسیٹی کا کہنا…
مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے کا منصوبہ زمین بوس
فائل:فوٹو
سری نگر:مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالات کو نارمل دکھانے کا منصوبہ زمین بوس ہوگیا،کشمیر میڈیا سروس کی حالیہ رپورٹ نے مودی سرکار کے دعووٴں کا پول کھول دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 5 اگست 2019 سے اب تک 21 ہزار کشمیری جیلوں…
بھارتی میجر نے اپنے ہی افسروں پر گولیاں برسادیں
فائل:فوٹو
سری نگر: بھارتی فوج کے میجر نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے تھانہ منڈی، راجوڑی میں اپنے ہی افسروں پر گولیاں چلا دیں، اطلاعات کے مطابق متعدد فوج زخمی ہیں اور کچھ کو یرغمال بھی بنا لیا گیا ہے۔
بھارتی فوجی افسران اپنے ہی ساتھیوں کے دشمن…
چین کی جوہری آبدوز حادثے کا شکار،55 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
بیجنگ: چین کی جوہری آبدوز کھلے سمندر میں اپنے ہی جال میں پھنس کر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک ہوگئے جن میں کپتان اور نیوی کے 21 افسران بھی شامل ہیں۔
برطانوی اخبار دی ٹائمز نے ملکی انٹیلی جنس کا حوالہ دیتے…