Browsing Category
انٹرنیشنل
اختلافات شدت اختیار کر گئے،ایلون مسک کا صدر ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ اور ایلون مسک میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ ایلون مسک نے نئی سیاسی جماعت بنانے پر غور شروع کردیا۔
ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کر دیا، ٹرمپ کی جگہ جے ڈی وینس کی تعیناتی کی بھی…
امدادی سامان سے لدا فریڈم فلوٹیلا جہاز غزہ کے لیے چل پڑا، گریٹا تھنبرگ بھی سوار
فائل:فوٹو
میلان، غزہ : انسانی حقوق کے لیے سرگرم گروپ فریڈم فلوٹیلا اتحاد کا امدادی سامان سے لدا جہاز ایک بار پھر غزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے تیار ہے اور اس بار اس پر تحفظ ماحول کے لیے معروف گریٹا تھنبرگ بھی سوار ہیں۔انہوں نے نمناک آنکھوں سے…
بنگلہ دیشی کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب کی تصویر ہٹا دی گئی
فائل:فوٹو
ڈھاکہ:بنگلہ دیش کے کرنسی نوٹوں سے ملک کے بانی اور سابق وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا کر نئے ڈیزائن والے نوٹ جاری کر دیئے گئے۔ نئے نوٹوں میں انسانی شخصیات کی تصاویر کی جگہ ملک کے تاریخی ورثے اور ثقافتی پہچان کو اجاگر کرنے…
پاکستان اوربھارت جنگ کریں گے تو میرے پاس ان کے لئے کچھ نہیں ہے،صدرٹرمپ
فائل:فوٹو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ چھڑی تو امریکا کو دونوں ممالک کے ساتھ کسی تجارتی معاہدے میں دلچسپی نہیں ہوگی۔ پاکستانی نمائندے آئندہ ہفتے امریکا کا دورہ کرنے والے ہیں تاکہ دو طرفہ ٹیرف پر مذاکرات کیے جا سکیں،…
روس اور یوکرین جنگ کے خاتمہ کے لیے ویٹی کن میں فوری مذاکرات کا آغاز کریں گے،صدر ٹرمپ کابڑااعلان
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں یوکرین تنازع سمیت اہم امور پر اتفاق ہوا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر سے دو گھنٹوں پر محیط گفتگو کے بعد سوشل میڈیا پر…
سابق امریکی صدرجوبائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص،ہڈیوں تک پھیل گیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: سابق امریکی صدرجوبائیڈن میں پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق جوبائیڈن کو پروسٹیٹ کینسر آخری سٹیج پرہے، کینسر سیل ہڈیوں میں پھیل چکے ہیں، کینسر کے پھیلاوٴ سے جوبائیڈن کی صحت مزید بگڑنے کا خدشہ ہے،…
مودی کے وزیر نے کرنل صوفیہ قریشی کو’ ’دہشت گردوں کی بہن“ قرار دے دیا
فائل:فوٹو
نئی دہلی :بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی ایک اور نفرت انگیز بیان کی زد میں آگئی ہے۔
مدھیہ پردیش کے وزیر اور بی جے پی کے سینئر رہنما وجے شاہ نے بھارتی فوج میں خدمات انجام دینے والی مسلم کرنل صوفیہ قریشی کو "دہشتگردوں کی بہن"…
ہندو انتہاپسندآپے سے باہر، بھارتی سیکرٹری خارجہ کو غدار قرار دیدیا
فائل:فوٹو
ممبئی :پاکستان سے جنگ بندی کا اعلان کرنے پر ہندو انتہاپسندوں نے بھارتی سیکریٹری خارجہ کو غدار قرار دے دیا۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان سے جنگ بندی کرنے کا اعلان کرنے پر انتہا پسندوں نے بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کو سنگین نتائج کی…
امریکا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں نہیں پڑے گا،نائب صدر جے ڈی وینس
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان اور بھارت کے معاملے میں مداخلت نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا ایسی جنگ میں مداخلت نہیں کرے گا جس کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔
نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے امریکی…
بھارت میں ا سیاحتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 6 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
دہرادون: بھارتی ریاست اترا کھنڈ کے ضلع اترا کاشی میں ایک سیاحتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ پیر کی صبح پیش آیا جب یہ ہیلی کاپٹر ایک مقامی…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس، پاک بھارت کشیدگی کاجائزہ
فائل:فوٹو
نیویارک: پاکستان کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس میں بھارت کے اشتعال انگیز بیانات کا جائزہ لیا گیا، بھارت کے امن کو خطرے میں ڈالنے والے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔
پاکستان کی درخواست پر نیویارک میں اقوام متحدہ کی…
یورپی یونین کا پاک بھارت وزرائے خارجہ سے رابطہ، تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زوردیا
فائل:فوٹو
نیویارک: یورپی یونین نے پاکستان اور بھارت کو تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا ہے۔یورپی یونین خارجہ امور کی سربراہ کاجا کلاس کاکہناہے کہ معاہدہ روکنا بین الاقوامی قانون کی واضح خلاف ورزی ہے۔
یورپی یونین خارجہ امور کی سربراہ کاجا…
امریکا نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ کر لیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: خطے میں کشیدہ صورت حال کے دوران امریکا نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کا دفاعی معاہدہ بھی منظور کر لیا ہے۔
امریکی دفاعی معاہدے کرنے والے ادارے ڈیفنس سکیورٹی کوآپریشن ایجنسی نے بھارت کے ساتھ 13 کروڑ ڈالر کے دفاعی معاہدے…
بھارت اور پاکستان کشیدگی نہ بڑھائیں، مسئلے کا حل نکالیں،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکا نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کشیدگی نہ بڑھائیں، مسئلے کا حل نکالیں۔دونوں ممالک سے کشیدگی میں اضافہ نہ کرنے کا کہیں گے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاک بھارت مسئلے پر دیگر ممالک…
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کی پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحت کی پیشکش
فائل:فوٹو
نیو یارک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مصالحت کی پیشکش کردی۔
یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالیہ واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی…
کینیڈین الیکشن: لبرل پارٹی کی واضح برتری ، مارک کارنے کا جیت کا اعلان
فائل:فوٹو
اوٹاوا: کینیڈا کے عام انتخابات میں لبرل پارٹی کی جانب سے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے کے بعد وزیراعظم مارک کارنے نے انتخابات میں لبرل پارٹی کی کامیابی کے بعد اپنی جیت کا اعلان کردیا۔
کینیڈا میں پارلیمانی انتخابات پر ووٹنگ صبح 9…
گولیاں چلانا بند کرو اور معاہدہ کرو،صدرٹرمپ کاروسی ہم منصب کو مشورہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو معاہدہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ولادیمیر پیوٹن کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گولیاں چلانا بند کرو اور معاہدہ کرو۔
سماجی پلیٹ…
پہلگام واقعہ، اقوام متحدہ کا پاک بھارت کشیدگی پر اظہارتشویش، تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل
فائل:فوٹو
نیویارک: پہلگام واقعے کے بعد اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
نیویارک میں بریفنگ کے دوران اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک…
پہلگام واقعہ،بھارت نے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا،نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن بھی…
فائل:فوٹو
نئی دہلی:بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، اٹاری چیک پوسٹ اور واہگہ بارڈر بند کردی، نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کو بند کرنے اور اسلام آباد میں موجود اپنے سفارت کاروں…
پوپ فرانسس کا انتقال ،نیا جانشین کون ہوگا؟
فائل:فوٹو
ویٹی کن سٹی:پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد دنیا بھر کے 1.39 ارب کیتھولک افراد کی نگاہیں اب اس بات پر مرکوز ہیں کہ ان کا جانشین کون ہوگا۔
پوپ کے انتقال یا استعفیٰ کے بعد ویٹی کن میں ”سیڈے ویکانتے" (یعنی پوپ کی نشست خالی) کا دور…