Browsing Category
انٹرنیشنل
ملالہ یوسف زئی کی ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت،جنگ بندی کا مطالبہ
فائل:فوٹو
لندن: ملالہ یوسف زئی نے غزہ میں الاہلی ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری ویڈیو بیان میں ملالہ نے کہا کہ میں غزہ میں الاھلی ہسپتال پر بمباری دیکھ کر…
سعودی عرب نے غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کو گھناوٴنا جرم قرار دے دیا
فائل:فوٹو
سعودی عرب نے غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کو گھناوٴنا جرم قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ یہ خطرناک فعل عالمی برادری کو مجبور کرتی ہے کہ وہ بین الاقوامی انسانی قانون کو لاگو کرنے میں دہرے معیارات کو ترک کر دے۔
عرب میڈیا کے مطابق…
غزہ کے بے گناہ شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ضروری ہے،کینیڈین وزیراعظم
فائل:فوٹو
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ میں غزہ کے الاہلی عرب اسپتال میں زندگی کا ضیاع دیکھ کر خوفزدہ ہوں۔ بے گناہ شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا ضروری ہے
جسٹن ٹروڈو نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر غزہ کے الاہلی عرب اسپتال پر…
کولمبیا کا اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم
فائل:فوٹو
بگوٹا:کولمبیا نے اسرائیلی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔کولمبین صدر گستاوو پیٹرو کاکہناہے کہ معصوم بچوں کو قتل کرنا دہشت گردی ہے چاہے وہ کولمبیا میں ہو یا فلسطین میں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سفیر نے کولمبیا کے صدر…
اسرائیل حماس کشیدگی ،امریکی مالک مکان نے 6 سالہ مسلمان بچے کو چاقو سے وارکرکے قتل کر دیا
فوٹو فائل
شکاگو: امریکی شہر شکاگو میں ایک عمر رسیدہ شخص نے اسرائیل اور حماس کی جنگ کے ردعمل میں 6 سالہ مسلمان بچے کو چاقو کے پے در پے وار کرکے قتل کردیا جبکہ حملے میں اس کی والدہ کو بھی زخمی کردیا گیا ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…
سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین ،اسرائیل جنگ بندی کی قرارداد مسترد
فائل:فوٹو
نیویارک: سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین اور اسرائیل کی جنگ بندی کی قرارداد 4 ووٹوں سے مسترد کردی گئی۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کو بند کرنے کیلئے سیز فائر کی قرار داد پیش کی، روس 15 رکنی…
جاپان کا غزہ کے شہریوں کے لیے 10 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان
فائل:فوٹو
ٹوکیوں :جاپان نے غزہ کے شہریوں کے لیے 10 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان کر دیا۔جاپان کی وزیرِ خارجہ یوکو کامیکاوا کا کہنا ہے کہ غزہ کے شہریوں کی مدد کے لیے 10 ملین ڈالرز امداد فراہم کریں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیرِ…
امریکی صدر جوبائیڈن کل اسرائیل جائیں گے
فائل:فوٹو
واشنگٹن:غزہ اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران اب امریکا کے صدر جوبائیڈن کل اسرائیل جائیں گے۔امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ حماس کے دہشت گرد حملے کے خلاف اظہارِ یکجہتی کے لیے اسرائیل جاوٴں گا، اسرائیل کے دورے کے بعد…
اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2750 ہوگئی
فائل:فوٹو
تل ابیب: غزہ پر ہفتے سے جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2750 تک پہنچ گئی جن میں 1030 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 9 ہزار 700 افراد زخمی اور 3 لاکھ افراد بے گھر ہوچکے ہیں، دوسری جانب حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں…
اسرائیل کی غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری، ایک ہی خاندان کے 17 افراد شہید
فائل:فوٹو
غزہ :اسرائیل نے غزہ میں اقوامِ متحدہ کے پناہ گزین کیمپ سمیت کئی مقامات پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 17 افراد سمیت مزید کئی افراد شہید ہو گئے۔
شہیدوں کی مجموعی تعداد 2670 ہو گئی اور 9 ہزار 600 سے زیادہ زخمی…
اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کیلئے جاری الٹی میٹم تشویشناک ہے، انتونیو گوتریس
فائل:فوٹو
نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کاکہنا ہے کہ اسرائیل کا غزہ سے فلسطینیوں کے انخلاء کیلئے جاری الٹی میٹم خطرناک اور تشویشناک ہے۔ متاثرہ فلسطینی علاقے پہلے ہی اسرائیلی بمباری سے ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں، مختصر…
اسرائیل،حماس کشیدگی، غلط معلومات پھیلانے پر ایکس کیخلاف تحقیقات شروع
فائل:فوٹو
بیلجیئم: یورپی یونین نے اسرائیل پر حماس کے حالیہ حملے سے متعلق غلط معلومات پھیلانے پر ایکس کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردی اور پرتشدد مواد، نفرت انگیز تقاریر اور مبینہ طور پر غلط معلومات…
اسرائیلی فوج کے ٹینک فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے لیے غزہ میں داخل
فائل:فوٹو
غزہ: اسرائیل کے الٹی میٹم کے چند گھنٹوں بعد صہیونی فوج کے ٹینک فلسطینی آبادی کو بے دخل کرنے کے لیے غزہ میں داخل ہوگئے ہیں۔اسرئیل کی دفاعی فورس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی تلاش کیلئے ہر ممکن…
شمالی کوریا کا فلسطین کی حمایت کا اعلان
فائل:فوٹو
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے فلسطین کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے غزہ میں خون ریزی کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دے دیا۔
ایک انٹرویو میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والی لڑائی اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں…
اسرائیلی فوج کی چوبیس گھنٹے کے اندر فلسطینیوں کو غزہ چھوڑ نے کی دھمکی
فائل:فوٹو
یروشلم : اسرائیلی فوج نے چوبیس گھنٹے کے اندر تمام 11 لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ چھوڑ کر جنوبی غزہ جانے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کاکہناہے کہ تل ابیب کے متوقع زمینی حملے سے قبل ٹینک غزہ کی پٹی کے قریب پہنچ گئے۔
غیر…
اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اس کی فوج کو نیست و نابود کردیا جائے گا،حماس
فائل:فوٹو
غزہ :حماس کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اس کی فوج کو نیست و نابود کردیا جائے گا۔
اسرائیل پر حملوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے حماس کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ جنگ کے آغاز پر ہی…
اسرائیل نے 6 روز میں غزہ پر 6 ہزار بم گرا دئیے
فائل:فوٹو
یروشلم : اسرائیل کی جانب سے غزہ میں بدترین بمباری کا سلسلہ جاری ہے ، اسرائیل نے 6 روز میں غزہ پر 6 ہزار بم گرا دیے جبکہ 4 ہزار ٹن بارود برسانے کا بھی اعتراف کیا ہے۔
اسرائیلی بمباری میں مجموعی طور پر شہید ہونیوالوں کی تعداد 1500…
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری، رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1500 ہو گئی
فائل:فوٹو
بیت المقدس: اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، حملوں کے باعث رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، کشیدگی کی وجہ سے جرمنی نے اپنے 5 ہزار شہریوں کو اسرائیل چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
تازہ کارروائیوں میں غزہ پر ہزاروں ٹن…
اسرائیل میں ایک مرتبہ پھر سائرن بجنا شروع، دھماکوں کی آوازیں
فائل:فوٹو
تل ابیب :اسرائیل میں 10 گھنٹے کے وقفے کے بعد سائرن بجنا شروع ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کئی علاقوں میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں شہریوں پر اسرائیلی حملوں کے جواب میں تل ابیب…
عرب لیگ کا غزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
فائل:فوٹو
قاہرہ :عرب لیگ کے اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے عالمی برادری سے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کردیا گیا۔فلسطینی وزیرِ خارجہ ریاض المالکی نے مطالبہ کیا ہے کہ جنگ اور جارحیت بند کی جائے، غزہ پٹی کے شہریوں کو بنیادی ضروریات فوری…