Browsing Category

انٹرنیشنل

اسرائیل، حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے تیار ہیں،مصر

فائل:فوٹو قاہرہ : مصری حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے تیار ہیں۔جبکہ حماس نے اسرائیلی فوج سے پہلی کی متعین کردہ حدوں سے پیچھے ہٹنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری…

تمام ممالک ہجرت کرکے آنے والے محنتی افراد کو خوش آمدیدکہیں، ایلون مسک

ایلون مسک نے اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کی برادرز آف اٹلی پارٹی کی جانب سے منعقدہ کردہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ٹلی کی کم شرح پیدائش سرمایہ کاروں کو روک سکتی ہے۔

چین کا غزہ میں جنگ بندی کی یو این قرارداد پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ

فائل:فوٹو نیویارک:اقوامِ متحدہ میں چینی مستقل مندوب نے غزہ میں جنگ بندی کی یو این قرارداد پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کردیا۔ چینی مستقل مندوب ژانگ جن نے کہا کہ چین شہریوں کے خلاف ہونے والے تمام حملوں کی سختی سے مخالفت اور مذمت کرتا ہے،…

اسرائیل کا مقصد فلسطینی ریاست کے پورے تصور کو بھی مٹانا ہے،پاکستان

فائل:فوٹو نیویارک : پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کا مقصد صرف حماس کو مٹانا نہیں ہے، یہ فلسطینی عوام کے خلاف جنگ ہے اسرائیل کا مقصد صرف فلسطینی لوگوں کو ہی نہیں بلکہ فلسطینی ریاست کے پورے تصور کو بھی…

لڑکی سے دوستی ، لڑکے کی ماں کو برہنہ کر کے کھمبے سے باندھ دیا

فوٹو فائل نئی دہلی:بھارتی ریاست کرناٹکا میں لڑکے سے دوستی پر لڑکی کے گھر والوں نے لڑکے کی ماں کو برہنہ کر کے کھمبے سے باندھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون کو برہنہ کر کے پریڈ کروانے اور پول سے باندھ کر تشدد کا نشانہ بنانے کا افسوسناک…

اٹھارہ ہزار نہتے فلسطینی شہید ، امریکی صدر کا اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کاعزم

فائل:فوٹو واشنگٹن: غزہ میں اسرائیل کے وحشیانہ حملے بدستورجاری ہیں اور مجموعی طور پر اب تک 18 ہزار نہتے فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ، ایسے میں امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

روسی صدر کا اسرائیلی وزیر اعظم سے رابطہ، اہم پیشکش کر دی

فوٹو فائل  ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے جنگ بندی میں تعاون کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے میں روسی صدر نے غزہ کی…

مذاکرات کے بغیر اسرائیلی یرغمالیوں کی بازیابی ناممکن ہے،القسام بریگیڈ

فوٹو فائل غزہ: القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہمذاکرات کے بغیر اسرائیل اپنے یرغمالی کبھی بازیاب نہیں کروا سکتا۔ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اس جنگ میں اسرائیل کو منہ کی کھانا پڑے گی، ہزاروں مجاہدین…

یمنی حوثیوں نے اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر پابندی عائد کر دی

فوٹو فائل صنعاء: ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر پابندی لگا تے ہوئے واضح کیا ہے کہ خواہ کسی بھی قوم یا ملک کا بحری جہاز ہو اب اسرائیل کے لیے امدادی سامان نہیں لے جا سکے گا۔  اقوام متحدہ کے مطابق غزہ میں امداد…

حماس تمام یرغمالیوں کو رہا کرے تو جنگ بندی ہو سکتی ہے، انٹونی بلنکن

فوٹو فائل  واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ حماس تمام یرغمالیوں کو رہا کر دے تو جنگ بندی ہو سکتی ہے۔ اسرائیل حماس تنازع کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ امریکہ غزہ کے عام شہریوں…

مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیث کی منسوخی کا حکم برقرار،بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

فوٹو فائل نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سنا دیا۔ بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے بھارتی حکومت کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کا حکم برقرار رکھا ہے۔…

امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا میں گر کر تباہ

فائل فوٹو سیئول:امریکی ایف 16 طیارہ جنوبی کوریا کے ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق دوران ٹریننگ طیارے کو حادثہ پیش آیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا۔ رپورٹس کے مطابق طیارہ امریکی ایئربیس کے قریب…

ملالہ یوسفزئی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے کا اب کوئی جواز نہیں دیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ…

سکھ رہنما قتل سازش، امریکی حکام بھارت پہنچ گئے

فوٹو فائل واشنگٹن: مودی سرکار کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی۔ امریکی سرزمین پر علیحدگی پسند سکھ کی سازش پکڑے جانے پر امریکی حکام نئی دہلی پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے نائب مشیر برائے قومی سلامتی جون فائنر کی…

سائیبیریا میں درجہ حرارت منفی 56 ہوگیا،معمولات زندگی درہم برہم

فوٹو فائل ماسکو: روس کے علاقے سائبیریا میں درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کے باعث معمولات زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائبیریا کے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ برفانی طوفان کی یخ بستہ ہواؤں…

برطانوی وزیراعظم کااسرائیلی ہم منصب سے رابطہ ،غزہ جنگ پر اظہار مایوسی

فائل:فوٹو لندن : برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے ساتھ ٹیلیفونک رابطے کے دوران غزہ میں جنگ بندی کے خاتمے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق برطانوی وزیرِاعظم رشی سونک کے دفتر (ڈاوٴننگ سٹریٹ) کے…

طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنادیا، ملالہ یوسفزئی

فائل:فوٹو جوہانسبرگ: نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کاکہنا ہے کہ غلط تصورات کی بنیادپر لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم تک سے روک دیا گیا ہے طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنادیا ہے، عالمی برادری نسلی عصبیت کو انسانیت کیخلاف جرم…

برطانیہ آنے والوں کی مشکلات میں مزید اضافہ

فوٹو فائل لندن:دوسرے ممالک سے برطانیہ آنے والوں کی تعداد کو محدود کرنے کیلئے برطانوی حکومت نے شرائط مزید سخت کر دیں۔ ہوم سیکرٹری نے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی پلان کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہنرمند ورکرز کے برطانیہ آنے کیلئے کم از کم تنخواہ کی…