Browsing Category

انٹرنیشنل

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

فائل:فوٹو نیویارک:امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔ نیویارک کی جیوری نے یہ فیصلہ ہتک عزت کے مقدمے میں سنایا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھاری Jean Carroll کو 83 ملین ڈالر دینا ہوں گے جنہیں ٹرمپ نے…

مجرم کو پھانسی کے بجائے نائٹروجن گیس کااستعمال کرکے سزائے موت

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا میں پہلی مرتبہ ایک مجرم کی سزائے موت پر پھانسی کے بجائے نائٹروجن گیس کے ذریعے عمل درآمد کیا گیا جس پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست الاباما میں 1989 میں ایک مبلغ نے اپنی…

پاکستان میں مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے، ہماری دلچسپی صرف جمہوری عمل میں ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ صحافی منصفانہ…

اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی ،عالمی عدالت انصاف دائرکیس کا فیصلہ آج سنائے گی

فائل:فوٹو ہیگ : غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر مقدمے کا فیصلہ آج سنائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 17 ججوں کا پینل اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر مقدمے…

پاکستان نے او آئی سی میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا

فائل:فوٹو نیویارک: پاکستان نے او آئی سی میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا۔اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کی مذمت کرتا ہے۔…

حوثیوں کے 2 اینٹی شپ میزائل تباہ کر دئیے،امریکی سینٹرل کمانڈ

فائل:فوٹو واشنگٹن:امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعوی کیاہے کہ حوثیوں کے 2 اینٹی شپ میزائل تباہ کر دئیے ہیں۔ امریکی سینٹ کام کے مطابق حوثیوں کے اینٹی شپ میزائل بحیرہ احمر میں حملے کے لیے تیار تھے۔ سینٹ کام کے مطابق حوثیوں کے میزائل تجارتی جہازوں…

سعودی عرب کی برج خلیفہ سے بھی زیادہ بلند ٹاور بنانے کی تیاری

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب نے دبئی میں واقع دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ سے بھی زیادہ بلند ٹاور بنانے کی تیاری شروع کر دی۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر کیا جا رہا جو برج خلیفہ سے 172 میٹر بلند ہو گا، ٹاور 1.5…

چین میں شدید زلزلہ، متعدد عمارتیں زمین بوس ،درجنوں افرادملبے تلے دب گئے

فائل:فوٹو بیجنگ: چین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے نتیجے میں متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے صوبے سنکیانگ کے جنوبی حصے میں زلزلہ آیا، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی…

اسرائیل سے غزہ میں مکمل جنگ بندی تک تعلقات بحال نہیں ہوسکتے ،سعودی عرب

فائل:فوٹو ڈیوس: سعودی عرب نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں مکمل جنگ بندی تک تعلقات بحال نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکا میں سعودی عرب کی سفیر ریما بنت بندر کاکہناہے کہ یہ کیسے ہوسکتا کہ غزہ میں ظلم و جبر جاری ہو اور اسی دن ہم تعلقات کی بحالی…

اسرائیلی بمباری کے دوران رفح کیمپ میں فلسطینی جوڑے کی شادی

فوٹو فائل غزہ: اسرائیل کی بمباری کے دوران فلسطینی جوڑے نے سادگی کے ساتھ شادی کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رفح کے پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی خاندان نے اپنے بچوں کی شادی کرادی جن کا بیاہ اسرائیل کے حملے سے قبل طے تھا لیکن بمباری میں…

پاک ایران کشیدگی، امریکی صدر جوبائیڈن کا اہم بیان سامنے آگیا

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر امریکی صدر جوبائیڈن کا رد عمل بھی سامنے آگیا ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہونے والی کشیدگی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران کو خطے میں زیادہ پسند نہیں کیا جاتا۔ وائٹ…

 امریکا کی ایران کی جانب سے پاکستان پر میزائل حملے کی مذمت

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کیے جانے والے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’ایران نے چند…

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے کی ضرورت ہے،ڈپٹی میئرلوٹن

فائل:فوٹو لندن : لوٹن برطانیہ کی ڈپٹی میئر زینب راجہ نے کہا ہے کہ کیریئر، دولت ، ذہانت اور نہ ہی کوئی رتبہ ، کچھ بھی اہم نہیں ، اگر ہم وقار کے ساتھ زندہ رہنا چاہتے ہیں تو ہمیں ایک دوسرے کے لیے محسوس کرنا ہوگاغزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی…

قاتل ممالک کی فہرست میں ہندوستان بھی شامل ہوگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: قاتل ممالک کی فہرست میں ہندوستان بھی شامل ہوگیا، معروف امریکی جریدے فارن پالیسی نے مودی سرکار کی جانب سے بڑھتی ٹارگٹ کلنگ پر خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ سیکرٹری جنرل ایمنسٹی انٹرنیشنل کاکہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو ریاستی…

یمنی حوثیوں کا بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز پر بیلسٹک میزائل سے حملہ

فائل:فوٹو صنعا: یمنی حوثیوں نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہاز پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کر دیا۔امریکی عسکری حکام کا کہنا ہے کہ یمنی حوثیوں نے پہلا میزائل حملہ ناکام ہونے کے بعد دوبارہ حملہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بحیرہ احمر میں…

امریکی فوج کی یمن میں دوسرے حملے کی تصدیق

فائل:فوٹو واشنگٹن :امریکی فوج نے یمن میں دوسرے حملے کی تصدیق کردی۔امریکی سینٹ کام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حوثیوں کی ریڈار سائٹ پر حملہ جمعرات کی شب امریکا اور برطانیہ حملے کا تسلسل ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق یمن میں حوثیوں کی…

امریکا اور برطانیہ نے بنگلا دیش کے عام انتخابات کے نتائج کومسترد کردیا

فائل:فوٹو واشنگٹن، لندن: امریکا اور برطانیہ نے بنگلا دیش کے عام انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ بنگلہ دیش میں انتخابات صاف اور شفاف نہیں ہوئے، بنگلہ دیش میں تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف…

فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں 6.7 شدت کا زلزلہ

فائل:فوٹو منیلا:فلپائن کے ساحل کے قریب بحرالکاہل میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 70 کلو میٹر اور مرکز سرنگنی صوبے سے 100 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلے کے…

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اورامریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کی ملاقات

فوٹو: ایس پی اے  العلا : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اورامریکی سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کی ملاقات ہوئی ہے یہ ملاقات 7 جنوری کو العلا کے سرمائی کیمپ میں کی گئی۔  سعودی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹرز اور سینیٹ کی انٹیلی جنس…

غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے اب تک 22 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ، لاکھوں بے گھر

فائل:فوٹو غزہ : غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 22 ہزار سے زائد فلسطینی شہید جبکہ لاکھوں بے گھرہوچکے ہیں جبکہ 24 گھنٹوں میں بمباری سے مزید162 فلسطینی شہید اور 296افراد زخمی ہوگئے۔ حماس میڈیا آفس نے اسرائیلی حملوں سے متعلق اعداد…