Browsing Category
انٹرنیشنل
انڈونیشیا میں آج صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری
فائل:فوٹو
جکارتا: انڈونیشیا میں آج صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں ملک کے نئے صدر کا انتخاب کرنے کے لیے 2 لاکھ 59 ہزار امیدوار کے درمیان مقابلہ ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا کی تیسری بڑی جمہوریت انڈونیشیا کے…
انتخابات کے بعد قانون کی حکمرانی کے لیے پاکستانی عوام کے مفاد کا مکمل احترام کیا جائے ، انتونیو…
فائل:فوٹو
نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کو انتخابات کے بعد درپیش مسائل کے قانونی حل پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ کسی بھی ایسی کارروائی سے گریز کیا جائے جو کشیدگی کا باعث ہو۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے…
غزہ میں جنگ بندی کے لئے کوشاں ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کی اْردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات ہوئی ہے ، دونوں رہنماوٴں نے غزہ میں جنگ بندی کی حمایت اور کوششوں پر زور دیا۔صدر جوبائیڈن نے کہاکہ وہ غزہ میں چھ ہفتوں کیلئے جنگ بندی کیلئے کوشاں ہیں۔
عرب میڈیا کے…
مداخلت، دھاندلی کے دعوے پر پاکستانی قانونی نظام کے تحت مکمل تحقیقات کی جائیں،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ مداخلت، دھاندلی کے دعوے پر پاکستانی قانونی نظام کے تحت مکمل تحقیقات کی جائیں۔ پاکستان اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے جسے پاکستانی عوام نے منتخب کیا۔
واشنگٹن میں…
قطر میں جاسوسی کے الزام پر سزائے موت پانے والے بھارتی بحریہ کے 8 سابق افسر رہا
فائل:فوٹو
دوحا: قطر میں اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام پر سزائے موت پانے والے بھارتی بحریہ کے 8 سابق افسروں کو رہا کردیا گیا۔
بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو 2022 میں قطر کے خلاف اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے پر گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا…
پاکستان میں انتخابی عمل میں مداخلت کے الزامات پر فکر مند ہیں، مکمل چھان بین ہونی چاہیے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ ہم انتخابات کے دوران غیر ضروری پابندیوں کی مذمت کرتے ہیں اور انتخابی عمل میں مداخلت کے الزامات پر فکر مند ہیں، ان کی مکمل چھان بین ہونی چاہیے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان کے…
اسرائیل نے بربریت کی تمام حدیں پار کردیں،مزید 107 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ : صہیونی فوج کی جانب سے غزہ میں بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا۔ اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24گھنٹوں میں مزید 107 فلسطینی شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بربریت کی تمام حدیں پار کردیں، اسرائیلی فوج نے دیر البلاح میں ایک…
چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
فائل:فوٹو
سینٹیاگو: چلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے۔حکام کاکہناہے چلی کی بحریہ نے حادثے کے مقام سے سابق صدر سیبسٹین پنیرا کی لاش برآمد کرلی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثہ جنوبی چلی کے علاقے لوس…
برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو کینسرہوگیا بکنگھم پیلس کی تصدیق
فائل:فوٹو
لندن: برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کو کینسر کی ایک قسم کی تشخیص ہوئی جس کی بکنگھم پیلس نے بھی تصدیق کر دی۔بکنگھم پیلس کاکہناہے کہ علاج کے دوران وہ اپنی عوامی تقریبات کو ملتوی کر دیں گے
بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری بیان میں کہا…
امریکی ریاست فلوریڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس سے مسافر اور گھر میں موجود افراد میں سے متعدد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ایک انجن والے طیارے کے پائلٹ نے…
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بچوں کو درپیش خطرات کا تدارک کرنے میں ناکام ہیں،امریکی سینٹ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے سوشل میڈیا حکام پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ہاتھ خون آلود ہیں۔سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جنسی لحاظ سے بچوں کو درپیش خطرات کا تدارک کرنے میں ناکام ہیں جبکہ کانگریس کو ہدایت کی گئی کہ وہ سوشل میڈیا کے…
سعودی عرب میں بارش کے لئے نماز استسقا ء کی ادائیگی
فائل:فوٹو
ریاض: بارش کے لیے سعودی عرب میں نماز استسقا ادا کی گئی۔سعودی عوام نے نماز استسقا میں اللہ تعالیٰ سے گناہوں کی معافی طلب کرتے ہوئے بارش برسنے کی دعائیں کیں
سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی…
یواے ای ثالثی ، روس اور یوکرین جنگی قیدیوں کے تبادلے پر رضامند
فائل:فوٹو
دبئی : متحدہ عرب امارات کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ امارات کی ثالثی کے نتیجے میں روس اور یوکرین جنگی قیدیوں کے تبادلے پر رضامند ہو گئے ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الامارات الیوم کا بتانا ہے کہ اماراتی دفتر خارجہ کی جانب…
ڈرون ہتھیاروں کی فراہمی مسترد،امریکہ نے بھارت کو وارننگ جاری کردی
فائل:فوٹو
واشنگٹن :امریکانے ڈرون ہتھیاروں کی فراہمی کو مسترد کرتے ہوئے بھارت کو وارننگ جاری کردی۔امریکانے بھارت سے مطالبہ کیا کہ گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش کی مکمل تحقیقات کروائی جائیں ۔
امریکہ نے بھارت کو 3 ارب ڈالر کے ڈرون کی…
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی بمباری جاری،مزید 183 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ : عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں کاسلسلہ نہ تھم سکا، صیہونی فوج کی بمباری سے ایک روز میں مزید 183 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ کے شہر خان یونس میں الاقصیٰ یونیورسٹی، النصر، الامل اور الخیر…
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
نیویارک:امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔
نیویارک کی جیوری نے یہ فیصلہ ہتک عزت کے مقدمے میں سنایا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھاری Jean Carroll کو 83 ملین ڈالر دینا ہوں گے جنہیں ٹرمپ نے…
مجرم کو پھانسی کے بجائے نائٹروجن گیس کااستعمال کرکے سزائے موت
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا میں پہلی مرتبہ ایک مجرم کی سزائے موت پر پھانسی کے بجائے نائٹروجن گیس کے ذریعے عمل درآمد کیا گیا جس پر کڑی تنقید کی جا رہی ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست الاباما میں 1989 میں ایک مبلغ نے اپنی…
پاکستان میں مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان میں مستقبل کی قیادت کا فیصلہ پاکستانی عوام کو کرنا ہے، ہماری دلچسپی صرف جمہوری عمل میں ہے۔
پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے کہا ہے کہ صحافی منصفانہ…
اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کی نسل کشی ،عالمی عدالت انصاف دائرکیس کا فیصلہ آج سنائے گی
فائل:فوٹو
ہیگ : غزہ میں جاری اسرائیلی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر مقدمے کا فیصلہ آج سنائے گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 17 ججوں کا پینل اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر مقدمے…
پاکستان نے او آئی سی میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا
فائل:فوٹو
نیویارک: پاکستان نے او آئی سی میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا۔اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا کہ پاکستان ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کی تعمیر کی مذمت کرتا ہے۔…