Browsing Category

انٹرنیشنل

حماس فوری طور پر جنگ بندی پر رضامند ہو جائے، امریکی نائب صدر کملا ہیرس

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے حماس پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر جنگ بندی پر رضامند ہو جائے جبکہ اسرائیل پر غزہ میں امداد کی ترسیل کو بڑھانے پر بھی زوردیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کو الاباما میں امریکی…

امریکا جلد غزہ کے شہریوں کے لیے طیاروں کے ذریعے خوراک کے پیکٹ برسائے گا،جوبائیڈن

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا ملک بہت جلد غزہ کے شہریوں کے لیے طیاروں کے ذریعے خوراک کے پیکٹ برسانا شروع کرے گا۔ صدر بائیڈن نے کہا کہ وہ صورتِ حال میں بہتری کے لیے جو کچھ بھی کرسکتے ہیں، کریں گے۔ غزہ کے…

مودی سرکار کے نفرت انگیز نظریے پر تنقید، ماہر تعلیم کو بھارت میں داخلے سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو نئی دہلی : مودی سرکار کے نفرت انگیز نظریے پر تنقید کرنے والی ماہر تعلیم کو بھارت میں داخلے سے روک دیا گیا۔پروفیسر نتاشا کول کو کرناٹک کی کانگریس حکومت کی جانب سے منعقدہ "آئین اور قومی اتحاد کنونشن 2024" میں شرکت کے لیے مدعو کیا…

پاکستان کی نئی حکومت کو فوری طور پر معاشی صورتحال کو ترجیح دینا ہوگی،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کو فوری معاشی صورتحال پر توجہ دینا ہو گی، پاکستان آئی ایم ایف اور دیگر مالیاتی اداروں کے ساتھ کام جاری رکھے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ کے دوران قرضوں اور بین…

سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں قید 7 مجرموں کی سزائے موت دے دی گئی

فائل:فوٹو ریاض: سعودی عرب میں دہشت گردی کے جرم میں قید 7 مجرموں کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا۔ سرکاری سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ان تمام افراد کو عدالت نے مملکت کے خلاف سازش کرنے والی دہشت گرد تنظیموں اور اداروں کی تشکیل اور مالی…

پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کے الزامات من گھڑت ہیں،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کے بانی پی ٹی آئی کے الزامات کو مسترد کر دیا گیا۔ پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے الزامات…

فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ کا مستعفی ہونے کا اعلان

فائل:فوٹو غزہ: فلسطینی اتھارٹی کے وزیر اعظم محمد اشتیہ نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا، انہوں نے استعفیٰ صدر محمود عباس کو بھجوا دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کو امریکا کی طرف سے مغربی کنارے میں اصلاحات اور بہتری…

نریندر مودی پوچا کرنے سمندر کی گہرائی میں پہنچ گئے

فوٹؤ:انٹرنیٹ نئی دہلی: آئندہ الیکشن میں اپنے ہندو ووٹروں کو لبھانے کیلئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پوچا کرنے سمندر کی گہرائی میں پہنچ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی…

برطانوی شہزادہ ہیری نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو دھوکا دیا،ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدر بنا تو برطانوی شہزادہ ہیری کے ساتھ امریکا میں خصوصی برتاوٴ نہیں رکھا جائے گا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بائیڈن انتظامیہ نے برطانوی جوڑے…

چین کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک

فائل:فوٹو بیجنگ: چین کے شہر ناجنگ کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ آگ سے 44 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کا…

لبنانی حزب اللہ کے ساتھ ممکنہ جنگ کے پیش نظر مشقیں جاری ہیں،اسرائیلی فوج

فائل:فوٹو تل ابیب : اسرائیلی فوج نے واضح کیاہے کہ بحریہ کے میزائل کشتیوں کے ایک بیڑے نے گزشتہ ہفتے "بڑے پیمانے پر" مشقیں کی ہیں کیونکہ فوج لبنانی حزب اللہ کے ساتھ ممکنہ جنگ کی تیاری کر رہی ہے۔ عرب میڈیا نے عربی زبان کے چینل ویب سائٹ کا…

خاتون کو مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: خاتون کو مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا گیا۔خاتون کو منع کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پربھی وائرل ہوگئی ۔ سوشل میڈیا پروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون حرم شریف میں فلسطین کا پرچم لہرا رہی…

اسرائیل کا فلسطینیوں پر تشدد کو حق دفاع کہنا قابل قبول نہیں،روس

فائل:فوٹو دی ہیگ: روس نے عالمی عدالت انصاف میں اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کا فلسطینیوں پر تشدد کو حق دفاع کہنا قابل قبول نہیں۔ تاریخ میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ اپنے حق دفاع کے نام پر نسل کی نسل مٹادی جائے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے…

سعودی عرب کا جی 20 ممالک سے غزہ میں تباہی کو روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

فائل:فوٹو ریو ڈی جنیرو: سعودی عرب نے جی 20 ممالک سے غزہ میں تباہی کو روکنے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا کہ دوریاستی حل کی جانب قابل اعتماد اور ناقابل واپسی عمل کی حمایت کی جائے ۔…

امریکا نے سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی سے متعلق قرارداد ویٹو کر دی

فائل:فوٹو نیویارک: امریکا کی جانب سے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ میں غزہ جنگ بندی کے حوالے سے قرارداد ویٹو کر دی گئی۔ سکیورٹی کونسل کا اجلاس الجزائر کی درخواست پر طلب کیا گیا جس میں انسانی بنیادوں پر اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں قرارداد…

برطانوی شہزادے نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

فوٹو: فائل برطانوی شہزادے پرنس ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ پرنس ولیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے بعد سے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کی خوفناک انسانی قیمت پر شدید فکرمند ہوں، اس تنازع میں بہت زیادہ لوگ مارے گئے ہیں۔…

دیرالبلاح پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ گیا

فوٹو فائل غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ کے درمیان ایک اور فلسطینی جوڑے نے شادی کرلی۔ جنگ کے آغاز سے ہی فلسطینی عوام جرأت اور انسانیت کی زندہ مثال بنے ہوئے ہیں۔ بہت سے لوگوں نے اپنے تمام بچوں اور خاندانوں کو کھو دیا لیکن وہ اب…

مخلوط حکومت پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، ہم مداخلت نہیں کرنا چاہتے، امریکا

فوٹو فائل واشنگٹن: پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر امریکا کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ واشنگٹن میں نیوز کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں…

غزہ میں نسل کشی ،برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا

فائل:فوٹو برازیلیا: برازیلین صدر کے غزہ میں نسل کشی بیان کے بعد اسرائیل اور برازیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے، برازیل نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ برازیل میں…

عالمی عدالت انصاف میں آج فلسطین پر اسرائیلی قبضہ سے متعلق کیس کی سماعت کاآغاز ہوگا

فائل:فوٹو ہیگ : عالمی عدالت انصاف میں آج فلسطین پر اسرائیلی قبضہ سے متعلق کیس کی سماعت کاآغاز ہوگا۔ عالمی عدالت انصاف میں آج فلسطین پر اسرائیلی قبضہ سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہو رہی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری انفارمیشن سروس کے سربراہ…