Browsing Category
انٹرنیشنل
صدر ٹرمپ کی برکس تنظیم کے رکن ملکوں کو دھمکی
فوٹو:فائل
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکا مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اْس پر اضافی 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ نے برکس کی پالیسیوں کو امریکا مخالف…
اسرائلی وزیراعظم نیتن یاہوغزہ جنگ بندی پر مزاکرات کےلئے وفد قطر بھیجنے پر آمادہ ہوگئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد : اسرائلی وزیراعظم نیتن یاہوغزہ جنگ بندی پر مزاکرات کےلئے وفد قطر بھیجنے پر آمادہ ہوگئے ہیں غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات کئے جائیں گے۔
اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو نے عندیہ دیا…
ایران جنگ ختم کرانے والے غزہ میں بمباری پر خاموش، اسرائیل نے مزید 78فلسطینی شہید
فوٹو:فائل
غزہ : ایران جنگ ختم کرانے والے غزہ میں بمباری پر خاموش، اسرائیل نے مزید 78فلسطینی شہید کردیئے ہیں لیکن تاحال ان یک طرفہ حملوں پر عالمی برداری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
تازہ ترین صورت حال کے حوالے سےعرب میڈیا کی رپورٹس میں کہا…
صدر ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دیدیا
فوٹو:فائل
آئیوا :امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے پانچ ممالک کو جنگ میں جانے سے روکا۔
آئیوا میں امریکا کے قومی دن کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایٹمی جنگ…
سلامتی کونسل کی صدارت پاکستان کے نام، بھارت کو سفارتی محاذ پر شکست
فوٹو:فائل
نیویارک : اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو صدارت سونپنے کے بعد بھارت کو ایک اور سفارتی دھچکا لگا ہے۔ چند روز قبل ہی پاکستان کو یو این کی کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر کیا گیا تھا، اور اب یہ تازہ پیش رفت…
روسی صدر اور فرانسیسی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،ایرانی ایٹمی پروگرام پر گفتگو
فوٹو:فائل
ماسکو: روسی صدر اور فرانسیسی صدر کے درمیان 2گھنٹے طویل ٹیلی فونک رابطہ ہوا،ایران کے ایٹمی پروگرام پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بتایا کہ ایران کا جوہری پروگرام اور میزائل خطے کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتا…
ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر،شام پر اقتصادی پابندیاں ختم، کیوبا پر دوبارہ دوبارہ معاشی پابندیاں عائد
فوٹو:فائل
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر عائد اقتصادی پابندیاں باضابطہ ختم کرتے ہوئے صدارتی ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا، شام پر پابندیاں ختم کرنے کے ساتھ ہی کیوبا پر دوبارہ معاشی پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔
وائٹ ہاوٴس کے ترجمان…
حالیہ جنگ میں مسلم ممالک نے ہماری حمایت کی، بھارت نے کوئی مدد نہیں کی، ایرانی سفیر
فائل
اسلام آباد : پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری نے کہا ہے حالیہ جنگ میں مسلم ممالک نے ہماری حمایت کی، بھارت نے کوئی مدد نہیں کی، ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کیخلاف جنگ میں بھارتی حکومت نے ایران کی کسی قسم کی حمایت بھی…
اسرائیل کو جلد ایسے ممالک تسلیم کرینگے جن کا تصور بھی ممکن نہیں، امریکی صدارتی مشیر
فوٹو : فائل
واشنگٹن: امریکی صدر کے مشیر برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے انکشاف کیا ہےکہ اسرائیل کو جلد ایسے ممالک تسلیم کرینگے جن کا تصور بھی ممکن نہیں، امریکی صدارتی مشیر نے فی الحال نام نہیں لیا۔
اس حوالے سے سے زیڈ ایچ ڈاٹ کام کی رپورٹ…
جنگ بندی سے قبل ایران کے حملے میں 6 اسرائیلی ہلاک، ایرانی سائنسدان شہید
فائل:فوٹو
تل ابیب: جنگ بندی پر عملدرآمد سے پہلے ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں میں 6 اسرائیلی ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے جبکہ اسرائیلی دہشت گردی میں ایک ایرانی ایٹمی سائنسدان شہید ہو گئے۔
اسرائیل کی ایمرجنسی میڈیکل سروسز کا کہنا ہے کہ…
ایران میں اپنے ہدف مکمل کرنے کے بہت قریب ، مقاصد پورے ہونے پر لڑائی رک جائے گی،اسرائیلی وزیراعظم
فائل:فوٹو
تل ابیب: اسرائیل کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کے بیلسٹک میزائلوں اور جوہری پروگرام کے دوہرے خطرات دور کرنے کا ہدف مکمل کرنے کے بہت قریب ہے، مقاصد پورے ہونے پر لڑائی رک جائے گی۔
انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ…
اسرائیل نسل کشی کا مرتکب، امریکا ہتھیار دینا بند کرے، امریکی یہودی تنظیم کامطالبہ
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا میں ”یہودی باواز امن“ نامی امریکی یہودیوں کی ایک تنظیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو ہتھیار نہ دیے جائیں، ورنہ پورے خطے میں جنگ لگ جائے گی، امریکہ اسلحہ دینا بند کرے۔
یہودی تنظیم جیوش…
ایران صیہونی حکومت کو سخت جواب دے گا ، ان پر کوئی رحم نہیں کیا جائے گا، آیت اللہ خامنہ ای
فائل:فوٹو
تہران: یرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف سخت جوابی کارروائی کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ایران صیہونی حکومت کو سخت جواب دے گا اور ان پر کوئی رحم نہیں کیا جائے گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…
اسرائیلی حملے مجرمانہ اور نسل کشی پر مبنی ہیں قومی اتحاد اور طاقت کے ساتھ سامنا کرنا ہو گا،ایرانی…
فوٹو:فائل
تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ اسرائیلی حملے مجرمانہ اور نسل کشی پر مبنی ہیں اسرائیلی جارحیت کا قومی اتحاد اور طاقت کے ساتھ سامنا کرنا ہو گا۔
پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران کا ایٹمی…
خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس آج سعودی دارالحکومت ریاض میں ہوگا
فائل:فوٹو
ریاض: خلیج تعاون کونسل کا ہنگامی اجلاس سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں آج ہوگا۔
اجلاس میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور اس کی وجہ سے ہونے والے اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
خیلج تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل محمد…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور؛ اسرائیل کے حملے جاری، شہداء…
فوٹو:فائل
نیویارک/غزہ : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری، مستقل اور غیر مشروط جنگ بندی سے متعلق ایک قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی ہے۔ قرارداد کے حق میں 149 ممالک نے ووٹ دیا، جبکہ امریکہ سمیت 12 ممالک نے اس کی مخالفت کی۔…
اسرائیلی حملے کا علم تھا، لیکن امریکی فوج شامل نہیں تھی ، صدر ٹرمپ کا انکشاف
فوٹو:فائل
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ایران کے خلاف اسرائیلی کارروائی کے منصوبے کا پہلے سے علم تھا، تاہم ان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے اس آپریشن میں کسی قسم کا کردار ادا نہیں کیا۔
امریکی نشریاتی ادارے فاکس…
پوپ لیو کی قوم پرستانہ سیاست پر تنقید، نفرت کی دیواروں اور سرحدوں کو مٹانے کی دعا
فوٹو:فائل
ویٹی کن :ویٹی کن سٹی میں عظیم الشان عبادت (سنڈے ماس) کے دوران، پوپ لیو چہار دہم (XIV) نے بڑھتے ہوئے قوم پرستانہ سیاسی رجحانات پر شدید تشویش کا اظہار کیا، اور انہیں "افسوسناک" قرار دیا، تاہم انہوں نے کسی ملک یا رہنما کا نام نہیں…
اسرائیلی فوج نے غزہ تک امداد لے جانے والی کشتی ’میڈلین‘ کو قبضے میں لے لیا
فوٹو:فائل
غزہ :اسرائیلی بحریہ نے بین الاقوامی پانیوں میں فریڈم فلوٹیلا کولیشن کی امدادی کشتی 'میڈلین' کو غزہ پہنچنے سے قبل ہی روک کر اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔ کشتی میں سوار تمام 12 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے، جن میں عالمی شہرت یافتہ…
صہیونی فورسز کی غزہ میں عید کے روز بھی بمباری ،42 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ : اسرائیل نے غزہ میں عید کے روز بھی بمباری کر دی جس سے مزید 42 فلسطینی شہید ہو گئے۔
فلسطینیوں کے لیے عید الاضحیٰ کے پہلے دن کا آغاز دکھ اور تباہی کے ساتھ ہوا، جب اسرائیلی نے مختلف علاقوں پر حملے کردیے، 11 افراد صرف شمالی…