Browsing Category
انٹرنیشنل
اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر رضامند
فائل:فوٹو
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر اتفاق کیا ہے۔
اسرائیلی نشریاتی ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتہ قطر میں ہونے والے مذاکرات میں اسرائیل نے 40 قیدیوں کے بدلے 700 فلسطینوں کو رہا کرنے پر…
ماسکو کنسرٹ ہال حملہ، گرفتار 2 ملزمان عدالت میں پیش
فائل:فوٹو
ماسکو:روس کے دارالحکومت ماسکو کے کنسرٹ ہال پر حملے کے شبے میں گرفتار 2 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔
ملزمان کی شناخت سعید اکرمی مراد علی رجب علی زادہ اور دلیر جون باروتووچ مرزایوف کے ناموں سے کی گئی ہے۔دونوں مشتبہ افراد غیر…
داعش نے ماسکو میں کنسرٹ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
فائل:فوٹو
واشنگٹن: داعش نے ماسکو کے کروکس سٹی ہال پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ داعش نے کہا کہ اس نے ماسکو کے مضافات میں کراسنوگورسک شہر میں عیسائیوں کے ایک بڑے اجتماع پر حملہ کیاہے۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ گروپ نے…
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کینسر میں مبتلا ہوگئیں
فائل:فوٹو
لندن: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے ایک ویڈیو بیان میں کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔
ویڈیو پیغام میں کیٹ مڈلٹن نے بتایا کہ جنوری میں ان کے پیٹ کی سرجری ہوئی تھی اور ان کا خیال تھا کہ یہ کینسر نہیں ہے لیکن بعد میں پتہ چلا…
رفح پر حملہ سے اسرائیل کے عالمی طور پر تنہاہونے کے خطرات مزید بڑھ جائیں گے،امریکا
فائل:فوٹو
تل ابیب : امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے فلسطینی شہر رفح پر حملہ کیا تو اس کے ’عالمی طور پر تنہا‘ ہونے کے خطرات مزید بڑھ جائیں گے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے…
ماسکو میں کنسرٹ فائرنگ اور دھماکوں سے گونج اٹھا، 60 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
ماسکو: روس کے دارالحکومت ماسکو میں کنسرٹ کے دوران فائرنگ اور دھماکوں کے نتیجے میں 60 کے قریب افراد ہلاک جبکہ 150 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ آوروں نے دھماکا خیز مواد بھی استعمال کیا جس کی وجہ سے کروکس سٹی ہال میں آگ بھڑک اٹھی۔…
امریکی وزیرخارجہ نے رفح میں اسرائیل کے بڑے زمینی آپریشن کو غیر ضروری قراردیدیا
فائل:فوٹو
قاہرہ : امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے غزہ کے شہر رفح میں اسرائیل کے بڑے زمینی آپریشن کو غیر ضروری اور غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حماس سے نمٹنے کے لیے فوجی آپریشن کے علاوہ اور بھی طریقے ہیں۔
میڈیارپورٹس کے مطابق انٹونی بلنکن…
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، امریکی وزیرخارجہ
فائل:فوٹو
جدہ: امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کاکہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں تاہم حماس کو غزہ میں انسانی حالات کی پرواہ نہیں ہے۔
جدہ میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ اسرائیل کو رفح…
غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا ،مجموعی تعداد 250 ہوگئی
فائل:فوٹو
تل ابیب: غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں ایک اور اسرائیلی فوجی مارا گیا جس کی شناخت 20 سالہ سارجنٹ متان وینوگرادوف کے نام سے ہوئی۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی برّی فوج نے ٹینکوں کی مدد سے غزہ کے الشفا اسپتال پر…
یوکرین میں مغربی افواج کی موجودگی دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر دھکیل سکتی ہے،ولادیمیر پیوٹن
فائل:فوٹو
ماسکو : پانچویں بار روسی صدر منتخب ہونے والے ولادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں مغربی افواج کی موجودگی اور نیٹو کی مداخلت دنیا کو تیسری عالمی جنگ کے دہانے پر دھکیل سکتی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں…
اسرائیلی وزیراعظم نے جنگ بندی کی تمام تجاویز مسترد کردیں ، رفح میں بڑے زمینی آپریشن کی منظوری
فائل:فوٹو
غزہ : اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگ بندی کی تمام تجاویز مسترد کرتے ہوئے رفح میں بڑے زمینی آپریشن کی منظوری دے دی۔
قطری نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے رفح شہر میں فوج بھیجنے کے منصوبے کی منظوری دے دی…
روس میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آج سے آغاز
فائل:فوٹو
ماسکو: روس میں 8 ویں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا آج سے آغاز ہو گا، پولنگ کا عمل 17 مارچ تک جاری رہے گا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ یہ ملک میں انتہائی اہم الیکشن ہیں، اس کے نتائج آئندہ برسوں میں روس کی ترقی پر براہ…
روس میں صدارتی انتخابات کے لیے کل سے تین روزہ پولنگ کاآغاز ہوگا
فائل:فوٹو
ماسکو: روس میں صدارتی انتخابات کے لیے کل سے تین روزہ پولنگ کا آغاز ہوگا۔الیکشن میں4 شخصیات نے خود کو صدارتی امیدوار کے طور پر رجسٹرڈ کرایا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ روس کے آٹھویں صدارتی انتخابات ہیں، 15 مارچ کو شروع ہونے والی…
ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے سے امریکا کو ہی نقصان ہوگا،چین
فائل:فوٹو
واشنگٹن :چین نے ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے فیصلے پر امریکا کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ پابندی عائد کرنے سے امریکا کو ہی نقصان ہوگا۔
چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وانگ وینبن نے کہا کہ امریکا کو ٹِک ٹاک سے قومی سلامتی کے…
آہنی پھیپھڑوں کے نام سے پہچان رکھنے والے پال الیگزینڈرچل بسے
فائل:فوٹو
نیویارک :بچپن میں پولیو کا شکار ہونے والے اورآئرن لنگ (آہنی پھیپھڑوں) کے نام سے پہچان رکھنے والے امریکی شہری پال الیگزینڈرچل بسے ۔پال نے اسی حالت میں قانون کی تعلیم حاصل کی، عملی طور پر قانون کے شعبے میں کام کیا اور اپنی…
اردنی خاتون نے دوران پرواز بچی کو جنم دے دیا
فائل:فوٹو
عمان :اردن کے سے لندن جانے والی پرواز میں اردنی خاتون نے دوران پرواز بچی کو جنم دے دیا، بچی کا نام "سما" رکھا گیا کیونکہ وہ زمین پر نہیں بلکہ آسمان پر پیدا ہوئی تھی۔
ایئر لائنز انتظامیہ کے مطابق خاتون کو ٹیک آف کے دو گھنٹے سے…
کیٹ کی جعلی تصویر،شاہی خاندان نے ایک کے بعد ایک غلطی کردی
فائل:فوٹو
لندن :برطانوی شاہی خاندان کی رکن، ویلز کی شہزادی کیٹ مڈلٹن کی جانب سے پیٹ کی سرجری کے بعد اپنی پہلی سرکاری تصویر ترمیم شدہ شیئر کی گئی تھی جس کا اْنہوں نے اعتراف کر لیا ہے۔
اس واقعے کے بعد لگتا ہے شاہی خاندان نے ایک کے بعد ایک…
چینی ریسٹورنٹ دھماکے سے گونج اٹھا
فائل:فوٹو
ہیبی:چین کے صوبے ہیبی کے ریسٹورنٹ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔
چینی حکام کے مطابق ریسٹورنٹ میں دھماکا مشتبہ طور پر گیس لیکج کے باعث ہوا، دھماکا صبح 8 بجے سے تھوڑا پہلے ہوا، دھماکے سے قریبی عمارتوں اور…
سلامتی کونسل یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی کے لیے حماس پر دباوٴ ڈالے، اسرائیل
فائل:فوٹو
جنیوا: اسرائیل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے 200 کے قریب یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی کے لیے حماس پر دباوٴ ڈالے اورر حماس پر بھی داعش اور القاعدہ کی طرح پابندی عائد کی جائے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے…
رمضان المبارک میں بھی صہیونی فورسز کی بربریت جاری ،مزید 95 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ : اسرائیل فورسز کی جانب سے رمضان المبارک کے آغاز پربھی بربریت کا سلسلہ نہ رک سکا، غزہ کے مختلف مقامات پر حملوں میں 24 گھنٹے کے دوران 95 فلسطینی شہیدجبکہ 130 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی ہٹ دھرمی کے باعث غزہ میں جنگ بندی معاہدہ بھی نہ…