Browsing Category
انٹرنیشنل
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی زندگی پر ایک نظر
فائل:فوٹو
تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر کے افسوس ناک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ۔
جنھیں ملک کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے متوقع جانشینوں میں بھی شمار کیا جاتا رہا ہے ان کی زندگی پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
برطانوی…
افغانستان کے سیاحتی مقام بامیان میں 3 ہسپانوی سیاح اور ایک افغانی قتل
فوٹو: فائل
کابل : افغانستان کے سیاحتی مقام بامیان میں 3 ہسپانوی سیاح اور ایک افغانی قتل کردیئے گئے،وسطی اقغانسان میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
اس حوالے سے غیرملکی خبررساں اداروں کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی…
رفح میں کسی بھی ممکنہ فوجی آپریشن سے قبل شہریوں کی حفاظت ناگزیرہے ،لائیڈ آسٹن
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی محکمہ دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ سے ٹیلیفونک رابطے میں زور دیا ہے کہ رفح میں کسی بھی ممکنہ فوجی آپریشن سے قبل شہریوں کی حفاظت اور انسانی امداد کے بلاتعطل بہاوٴ کو یقینی بنانے کی "ناقابل…
صہیونی ٹینک کی فائرنگ سے 5 اسرائیلی فوجی ہلاک
فائل:فوٹو
غزہ :غزہ کے علاقے جبالیہ میں فرح میں حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان خونریز لڑائی جاری ہے جس کے دوران فرینڈلی فائرنگ میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔
اسرائیلی…
غزہ پٹی میں جھڑپ کے دوران ایک اسرائیلی فوجی ہلاک
فائل:فوٹو
غزہ :غزہ کے علاقے فرح میں حماس کے ساتھ اسرائیلی فوج کی جھڑپیں جاری ہیں، مختلف حملوں میں ایک اسرائیلی فوجی سمیت 2 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق جنوبی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی فوجی مارا…
اس بات پر یقین نہیں ہے کہ غزہ میں نسل کشی ہو رہی ہے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کے اعلیٰ قومی سلامتی کے مشیرجیک سلیوان نے کہا کہ امریکہ اس بات پر یقین نہیں رکھتا کہ غزہ میں نسل کشی ہو رہی ہے تاہم اسرائیل کو فلسطینی شہریوں کے تحفظ کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہئیں۔
فرانسیسی خبر…
نہتے فلسطینیوں پر بربریت بدستورجاری، شہداکی مجموعی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی
فائل:فوٹو
غزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نہتے فلسطینیوں پر بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا۔سات اکتوبر سے اب تک شہداکی مجموعی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کاکہناہے کہ اس جنگ سے ہونے والی تباہی اور…
اگر غزہ پر جارحیت جاری رہی تو کسی قسم کا جنگ بندی کا معاہدہ نہیں ہوگا،حماس
فائل:فوٹو
بیروت: حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ پر جارحیت جاری رہی تو کسی قسم کا جنگ بندی کا معاہدہ نہیں ہوگا۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے اپنے بیان میں خبردار کیا کہ اگر اسرائیلی فوج نے…
حماس کی جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظوری کے باوجود اسرائیل کا رفح پر حملہ ، 5 بچے شہید
فائل:فوٹو
غزہ: حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی تجاویز منظوری کے باوجود اسرائیل نے رفح پر حملہ کر دیا، ایک گھر پر بمباری کے نتیجے میں 5 بچے شہید ہو گئے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ یہ وہ فریم ورک نہیں ہے جسے ہم نے منظور کیا تھا۔
غیرملکی…
قطر امریکی دباوٴ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے حماس قیادت کو ملک سے نکالنے کے لیے قطر پر دباوٴ ڈالنا شروع کردیا جبکہ ٹائمز آف اسرائیل نے کہا ہے کہ قطری حکومت ایسا کرنے کے لئے تیار ہوگئی ہے۔
غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا کی جانب سے قطر پر زور دیا…
برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات،لیبر پارٹی نے میدان مار لیا ، حکمران جماعت کو شکست
فائل:فوٹو
لندن: برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مار لیا جبکہ حکمران جماعت کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں بلدیاتی انتخابات کے دوران لیبر پارٹی 102 حلقوں میں ایک ہزار 26…
برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور درجنوں لاپتا،ہزاروں بے گھر
فوٹو فائل
برازیلیا: برازیل میں ہونے والی شدید بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے جبکہ 29 افراد ہلاک اور 60 لاپتا ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل کے 154 میں ہونے والی بارشوں نے سیلابی صورت اختیار کرلی۔ ہزاروں لوگ…
ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
فوٹو: فائل
انقرہ: غزہ میں جنگ بندی نہ ہونے پر ترکیہ نے اسرائیل سے تمام تجارتی تعلقات منقطع کر دیے ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ کے مطابق ترک ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے اسرائیل سے ہر قسم کی درآمدات اور برآمدات پر پابندی لگادی ہے…
دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے اقدامات کو سراہتے ہیں ،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہاہے کہ امریکا اور پاکستان کے درمیان دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رہے گا، پاکستان میں قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔
پریس بریفنگ کے دوران نائب ترجمان امریکی…
امریکا میں پولیس حکام پر مشتبہ افراد کی فائرنگ، 3 اہلکارہلاک
فائل:فوٹو
اسلام آباد: امریکا میں پولیس حکام پر مشتبہ افراد نے فائرنگ کر کے 3 اہلکاروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں پیش آیا…
عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کاامکان
فائل:فوٹو
غزہ: عالمی عدالت انصاف کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سمیت وزیر دفاع یواف گیلنٹ اور آرمی چیف ہرزی حلیوی کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ہے جبکہ معاملے پر اسرائیلی حکام کی جانب سے گہری تشویش کا اظہار کیا گیا…
فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکی یونیورسٹیوں میں جاری احتجاج میں شدت آگئی
فائل:فوٹو
واشنگٹن : اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والے غزہ کے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے امریکی یونیورسٹیوں میں جاری احتجاج میں تیزی سے شدت آنے لگی۔مظاہروں میں شامل طلبہ اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنے والی کمپنیوں کے ساتھ تعلقات اور…
برطانوی بادشاہ چارلس روبصحت ، آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات سر انجام دیں گے
فائل:فوٹو
لندن : برطانوی بادشاہ چارلس کے کینسر کے علاج میں مثبت پیشرفت ہوئی ہے، بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات پھر سے سرانجام دیں گے۔
شاہی محل بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری ایک بیان میں بادشاہ چارلس کی عوامی خدمات سر انجام دینے میں…
چینی صدر اور امریکی وزیرخارجہ کی ملاقات ،ایک دوسرے سے شکوے شکایتوں کی بوچھاڑ کر دی
فوٹو فائل
بیجنگ: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن 3 روزہ دورے پر چین پہنچے جہاں شکوے شکایتوں سے بھرپور ملاقات میں اسرائیل حماس اور روس یوکرین جنگ سمیت ایران کے معاملے پر بھی بات چیت ہوئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ…
یرغمالیوں کی واپسی تک ہم لڑائی بند نہیں کریں،اسرائیل
فائل:فوٹو
یروشلم : اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس وقت تک لڑائی جاری رہے گی جب تک حماس اور فلسطینی دھڑوں کے ہاتھوں میں یرغمالیوں کی واپسی نہیں ہو جاتی۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق گیلنٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…