Browsing Category
انٹرنیشنل
بانی پی ٹی آئی سے متعلق معاملات پاکستانی عدالتوں پر چھوڑتے ہیں،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے واضح کیاہے کہ بانی پاکستان تحریک انصافعمران خان سے متعلق معاملات پاکستانی عدالتوں پر چھوڑتے ہیں۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم پاکستانی عدالتوں کے…
سری لنکا میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی،14 افراد ہلاک،نظام زندگی درہم برہم
فائل:فوٹو
کولمبو: سری لنکا میں ہونے والی شدید بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی جس کے دوران مٹی کے تودے اور درخت گرنے کے واقعات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے جزائر میں مون سون کی بارشوں اور طوفانوں…
میری گرفتاری کی صورت میں شدید عوامی ردعمل آئے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیویارک کی جیوری کے ذریعے اپنی تاریخی سزا کے بعد گھر یا جیل میں قید کو قبول کریں گے لیکن عوام کے لیے اسے قبول کرنا مشکل ہوگا۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایک ٹی وی انٹرویو میں ڈونلڈ…
بھارت میں ہیٹ اسٹروک سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت میں جاری ہیٹ ویوو سے 33 الیکشن کمیشن اہلکاروں سمیت 74 افرادجان کی بازی ہار گئے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتیں ریاست بہار، اتر پردیش اور اوڑیسہ میں ہوئیں۔ دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص گرمی کے…
امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا
فائل:فوٹو
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے، ان کاکہنا ہے کہ یہ جنگ ختم کرنے کا وقت ہے اور ہم اس موقع کو گنوا نہیں سکتے۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ…
چینی صدر کا غزہ جنگ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کا مطالبہ
فائل:فوٹو
بیجنگ : چین کے صدر شی جن پنگ نے بیجنگ میں عرب ریاستوں کے رہنماوٴں کے ساتھ سربراہی اجلاس کا آغاز کرتے ہوئے غزہ جنگ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید انسانی امداد کا وعدہ بھی کیا۔چینی صدر نے کہا کہ جنگ غیر معینہ…
معصوم فلسطینیوں کا قتل کسی صورت بھی قابل قبول نہیں،کینیڈین وزیرِ خارجہ
فائل:فوٹو
اوٹاوا: کینیڈین وزیرِ خارجہ میلانی جولی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے وقت بھی انسانیت کے کچھ اصولوں کی پابندی کی جاتی ہے لیکن رفح میں جو مناظر ہمیں دیکھنے کو ملے وہ دل دہلا دینے والے ہیں معصوم…
رفح پر اسرائیلی بمباری، شہریوں کی اموات پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
فائل:فوٹو
جنیوا: جنوبی غزہ کے شہر رفح پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہریوں کی اموات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کو ہنگامی اجلاس الجزائر کی درخواست پر بلایا گیا ہے جو کہ 15…
اسپین،آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو سرکاری طور پرآزاد ریاست تسلیم کر لیا
فائل:فوٹو
میڈرڈ: اسپین،آئرلینڈ اور ناروے نے فلسطین کو سرکاری طور پرآزاد ریاست تسلیم کر لیا،آج منگل 28 مئی منگل کو تینوں ممالک نے باضابطہ اعلان کیا ہے جبکہ دوسری طرف
اسرائیل نے ان تینوں یورپی ممالک کے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے
اس حوالے…
دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل دونوں کے مفاد میں ہے،سعودی عرب
فائل:فوٹو
برسلز: سعودی عرب کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنا ہوگا کہ فلسطینی ریاست کے بغیر اس کا وجود قائم نہیں رہ سکتا۔دو ریاستی حل فلسطین اور اسرائیل دونوں کے مفاد میں ہے
سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بیلجیم کے…
اسرائیلی فورسز کا رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر حملہ،بچوں ،خواتین سمیت 75 فلسطینی جھلس گئے
فائل:فوٹو
غزہ:اسرائیل کے رفح میں بے گھر افراد کے کیمپ پر خوفناک حملے میں 75 فلسطینی بری طرح جھلس گئے جن میں سے کم از کم 35 زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا…
سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا سفیر تعینات کردیا
فائل:فوٹو
ریاض: سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا سفیر تعینات کردیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق فیصل المجفیل کو 12 سال کے طویل وقفے کے بعد شام میں سعودی سفیر تعینات کیا گیا ہے۔
سال 2012 میں شام میں خانہ جنگی کے بعد سعودی عرب نے دمشق میں…
عالمی عدالت کا فیصلہ اسرائیلی جارحیت نہ روک سکا،رفح میں حملے جاری،6 فلسطینی شہید
فوٹو: فائل
غزہ: عالمی عدالت کا فیصلہ اسرائیلی جارحیت نہ روک سکا،رفح میں حملے جاری،6 فلسطینی شہید، عالمی عدالتِ انصاف کے فیصلے کے باوجود رفح میں اسرائیلی فوج نے کارروائیاں تیز کر دیں۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں میں بچے سمیت 6…
ایرانی صدر ہیلی کاپٹر حادثے میں کسی مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے،رپورٹ
فائل:فوٹو
تہران: ایرانی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی ابتدائی تحقیقات میں کسی مشکوک سرگرمی کے شواہد نہیں ملے۔
ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ابتدائی…
بھارت میں عام انتخابات ، چھٹے مرحلے میں نئی دہلی اور 7 ریاستوں میں آج پولنگ جاری
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات کے چھٹے مرحلے میں دارالحکومت نئی دہلی اور 7 ریاستوں میں ووٹ پولنگ کاعمل جاری ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق چھٹے مرحلے میں لوک سبھا کی 58 سیٹوں کے لیے پولنگ ہورہی ہے۔ دارالحکومت نئی دہلی میں موجودہ…
حماس حملے کے دوران گرفتاراسرائیلی خواتین فوجیوں کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاری
فائل:فوٹو
مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے 7 اکتوبر حملے کے دوران گرفتار کی جانے والی 5 اسرائیلی خواتین فوجیوں کی ایڈٹ شدہ ویڈیو جاری کردی گئی۔اسرائیلی حکومت نے میڈیا پر اس طرح سے اس کے ایڈٹ شدہ کلپ جاری کیے ہیں کہ خود کو مظلوم دکھایا جاسکے اور…
کولمبیا کافلسطین میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان
فائل:فوٹو
بگوٹا: کولمبیا نے فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بعد رملہ میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیاجبکہ ناروے کے وزیر اعظم کاکہناہے کہ ہمارا ملک فلسطین کو باضابطہ طور پر 28 مئی سے ایک ریاست کے طور پر تسلیم کر لے گا۔
گزشتہ روز تین…
برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک کا4 جولائی 2024 کو عام انتخابات کرانے کا اعلان
فوٹو: فائل
لندن: برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک کا4 جولائی 2024 کو عام انتخابات کرانے کا اعلان، اس کے ساتھ ہی انھوں نے یہ بھی کہا کہ میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ ہم نے سب کچھ صحیح کیا ہے تاہم بہتری کی ہرممکن کوشش کی.
برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک…
صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی ،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی تاہم ایرانی حکومت خراب موسم میں 45 سال پرانا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے فیصلے کی ذمہ دار ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان…
ایرانی صدر شہادت ،نائب صدر محمد مخبر دو ماہ کیلئے ایران کے عبوری صدر مقرر
فائل:فوٹو
تہران : ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ملک کے نائب صدر محمد مخبر نے دو ماہ کے لیے ملک کی صدارت سنبھال لی ہے۔ 68 سالہ محمد مخبر ابراہیم رئیسی کی طرح سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قریبی ساتھی…