Browsing Category

انٹرنیشنل

امریکی صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی،کملا ہیرس کا گراف بڑھنے لگا

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا میں انتخابات کی گہما گہمی عروج پرہے جہاں صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی ہے ، ایک اہم سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگر آج انتخابات ہوں تو کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان زیادہ ہے۔ میڈیا رپورٹس…

جاپان میں 6.9 شدت کا زلزلہ ، سونامی وارننگ جاری

فائل:فوٹو ٹوکیو:جاپان کے جنوبی ریجن میں 6.9 شدت کے زلزلے کے بعد ملک میں سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق سونامی کی وارننگ کا دائرہ کار کاگوشیما اور ایہائم تک بڑھا دیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق ابتدائی طور پر…

کینیڈا کااپنے سفارت کاروں کے بچوں کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اوٹاوا:کینیڈا نے اپنے سفارت کاروں کے بچوں اور ان کی دیکھ بھال کرنے والے افراد کو اسرائیل سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوبل افیئرز کینیڈا نے خطے میں جنگی خطرات بڑھنے کے خدشات کے پیشِ نظر یہ فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق عارضی طور پر…

بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ، اقتدار کی منتقلی آئین کے مطابق ہونی چاہیے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ نے بنگلہ دیش کی صورتحال بارے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی صورتحال…

حملہ کیا گیا تو ایک کے بدلے دو حملوں سے جواب دیا جائے گا،اسرائیلی وزیراعظم کی ایران کودھمکی

فائل:فوٹو یروشلم : اسرائیل نے ایران اور حزب اللہ کو دھمکی دی ہے کہ اگر ایران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کے قتل کے جواب میں اور اس سے پہلے حزب اللہ کے رہنما فواد شکر کی لبنان کی جنوبی علاقے میں ہلاکت کے جواب میں حملہ…

امریکا کا اسرائیل کی مدد کے لیے جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کے حکم کیساتھ مزید فوجی بھیجنے کا…

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکا نے اسرائیل کی مدد کے لیے جنگی بحری جہاز مشرق وسطیٰ بھیجنے کے حکم کیساتھ مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔امریکی عہدیداروں کاکہناہے کہ وہ امریکی ردعمل کو درست کرنے کے لیے مناسب قسم کے طیارے جلد از جلد بھیجنے کی…

حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی نمازجنازہ دوحہ میں ادا کردی گئی

فائل:فوٹو دوحہ : حماس رہنما اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہانیہ کی نمازجنازہ دوحہ میں ادا کردی گئی۔ حماس رہنما اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں ادا کی گئی ، جس کے بعد انہیں قطر کے…

امریکا کا اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدرکملاہیرس کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایران، حماس، حزب اللہ اور حوثیوں سے اسرائیل کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس…

نائن الیون دہشت گرد حملے،سزائے موت نہ دینے کی شرط پر ملزمان نے اعتراف جرم کی حامی بھر لی

فائل:فوٹو پینٹاگون: امریکی محکمہ دفاع کا کہنا ہے کہ 11 ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی کرنے والے تین افراد نے سزائے موت نہ دینے کی شرط پر اعتراف جرم کی حامی بھر لی ہے۔ خالد شیخ محمد، ولید محمد صالح مبارک بن عطاش اور…

اسماعیل ہانیہ کی قاتلانہ حملے میں شہادت، دنیا کے مختلف ممالک کا ردعمل

فائل:فوٹو غزہ : حماس سربراہ اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہانیہ کی تہران میں قاتلانہ حملے میں شہادت پر دنیا کے مختلف ممالک نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی قاتلانہ حملے میں شہادت…

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کابیرو ت پر حملہ ، صہیونی فوج کا حزب اللہ کمانڈرفواد شْکرکی ہلاکت کا دعویٰ

فائل:فوٹو بیروت : لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حملے میں 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حملے میں حزب اللّٰہ کمانڈر فواد شْکر مارے گئے۔ اسرئیلی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ کے…

اسماعیل ہانیہ کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا،حماس کااعلان

فائل:فوٹو غزہ : فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو ایران میں قاتلانہ حملے میں شہید کردیا گیا، حماس نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا۔ پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین…

وینزویلا صدارتی انتخابات ، صدر نکولس مادورو نے مسلسل تیسری بارمیدان مارلیا

فائل:فوٹو کراکس :وینزویلا میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں الیکشن اتھارٹی نے صدر نکولس مادورو کی مسلسل تیسری بار کامیابی کا اعلان کردیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وینزویلا کی نیشنل الیکٹورل کونسل کے سربراہ ایلوس اموروسو نے انتخابی…

غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے،کملاہیرس

فائل:فوٹو واشنگٹن : نائب امریکی صدر کملاہیرس سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ملاقات کی جس میں کملا ہیرس نے غزہ میں اموات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔کملا ہیرس نے امریکیوں پر زور دیا کہ وہ ’خطے کی پیچیدگی، اہمیت اور تاریخ کو سمجھنے کی…

کملا ہیرس امریکا کی صدر بنیں تو ملک تباہ کر دیں گی، ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن : امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کملا ہیرس تمہیں نوکری سے نکال دیا گیا۔کملا ہیرس امریکا کی صدر بنیں تو ملک تباہ کر دیں گی۔ ریاست شمالی کیرولائنا میں انتخابی ریلی سے خطاب میں ٹرمپ نے کملا ہیرس…

پی ٹی آئی رہنماوٴں کی گرفتاری پر تشویش رہتی ہے،امریکا

فائل:فوٹو واشنگٹن: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوٴں کی حالیہ گرفتاریوں پر امریکا کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم نے پی ٹی آئی…

کملا ہیرس اورڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ متوقع

فائل:فوٹو واشنگٹن :ڈیموکریٹ پارٹی کا صدارتی امیدوار کملا ہیرس اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتہائی کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سروے امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابی مہم سے…

اسرائیل نے اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا بل منظور کرلیا

فائل:فوٹو یروشلم :اسرائیلی کابینہ نے اقوام متحدہ کی ایجنسی انروا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا بل منظور کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کابینہ نے انروا سے متعلق 3 بل کثرت رائے سے منظور کیے، پہلے بل میں انروا کو اسرائیل میں کسی…

ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرانے کے ساتھ ساتھ پارٹی اور قوم کو متحد کرنے کی کوشش کروں گی، کملا ہیرس

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے آئندہ صدارتی الیکشن میں بطور امیدوار نامزدگی کی حمایت کرنے پر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ہرانے کے ساتھ ساتھ پارٹی اور قوم کو متحد کرنے کی کوشش کروں گی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے…

جوبائیڈن نے ملک کو جتنا نقصان پہنچایا ہم اسے بہت جلد ریکور کر لیں گے،ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن کے صدارتی الیکشن کی دوڑ سے دستبرداری کے اعلان کے بعد ان کی مخالف پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سب نے دیکھا جوبائیڈن نے ملک کیساتھ کیا کچھ کیا ہے، یقیناً وہ…