Browsing Category
انٹرنیشنل
مقبوضہ جموں و کشمیر کی اسمبلی کے نام نہاد انتخابات کا پہلا مرحلہ،آج24 حلقوں میں پولنگ جاری
فائل:فوٹو
سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کی اسمبلی کے نام نہاد انتخابات کا پہلا مرحلہ آج ہے، 24 حلقوں میں پولنگ ہو رہی ہے۔
مقبوضہ جموں و کشمیر اسمبلی کے 90 حلقوں میں سے 24 میں آج پولنگ جاری ہے جس کیلئے 2 سو 19 امیدوار میدان میں ہیں، سات…
اپنی چھت اپنا گھر، سی ایم گرین ٹریکٹر اور چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کی منظوری مل گئی
فائل:فوٹو
لاہور: پنجاب کابینہ نے اپنی چھت اپنا گھر، سی ایم گرین ٹریکٹر اور چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کی منظوری دیدی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 15واں اجلاس ہوا جس میں تین میگاپراجیکٹس،اپنی چھت، اپناگھر، چیف…
غزہ کے 90 فیصد بچوں کو پولیو ویکسین کی پہلی خوراک دیدی گئی
فائل:فوٹو
غزہ: غزہ کے 90 فیصد بچوں کو پولیو ویکسین کی پہلی خوراک دیدی گئی۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے لئے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (UNRWA) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کی کوریج…
امریکی سیاستدان کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کا الزام، گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ کا الزامات سے انکار
فائل:فوٹو
نیویارک: امریکی سیاستدان کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار پاکستانی آصف رضا مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا۔
46 سالہ آصف مرچنٹ نے نیویارک کی عدالت میں ہونے والی سماعت میں دہشت گردی کی کوشش میں ملوث ہونے کے الزامات…
جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی بیان بازی ہی مجھ پر گولیاں چلوا رہی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ
فائل:فوٹو
نیویارک: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ حملہ آور صدر جوبائیڈن اور کملا ہیرس کی جانب سے ان کے خلاف بیان بازی سے متاثر ہو کر ریا روتھ ویسٹ پام بیچ آیا تھا تا کہ قاتلانہ حملہ کر سکے۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں…
فلوریڈا میں گالف کھیلتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب فائرنگ، محفوظ رہے
فائل:فوٹو
فلوریڈا : امریکی ریاست فلوریڈا میں صدارتی الیکشن میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب گالف کھیلتے ہوئے فائرنگ ہوئی جس میں وہ محفوظ رہے۔
غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ فائرنگ سے محفوظ رہے ہیں…
برطانوی وزیراعظم کیئرسٹارمرکی امریکی صدر جو بائیڈن سے وائٹ ہاوٴس میں ملاقات
فائل:فوٹو
واشنگٹن ڈی سی : برطانوی وزیراعظم سرکیئر سٹارمر کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات سے پہلے دونوں رہنماوٴں نے مصافحہ کیا تاہم صحافیوں کے زیادہ تر سوالوں کے جواب نہیں دیے۔
صدر بائیڈن…
افغانستان میں شیعہ ہزارہ کمیو نٹی کے اجتماع پر مسلح افرادکا دھاوا ،15 افراد ہلاک
فائل:فوٹو
کابل: افغانستان کے صوبے دائی کنڈی میں شیعہ ہزارہ کمیو نٹی کے اجتماع پر مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔
افغان وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کربلا سے واپس…
ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ کو کچل دیا
فائل:فوٹو
ٹیکساس:امریکی ریاست ٹیکساس میں لاپرواہ ڈرائیور نے پاکستانی طالبہ دانیا ظہیر کو ٹکر مار دی، شدید زخمی طالبہ کی آج سرجری ہوگی۔
پاکستانی طالبہ دانیا کا حادثے کے بعد کہنا ہے کہ ڈرائیور نے یہ بھی نہ دیکھا کہ میں زندہ ہوں یا نہیں،…
ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس صدارتی انتخابات کے مباحثے میں آمنے سامنے ،ایک دوسرے پرلفظی گولہ باری
فائل:فوٹو
فلاڈیلفیا: ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس اور ریپبلکن امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی انتخابات 2024 میں پہلی بار مباحثے میں حصہ لے رہے ہیں.
ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا ہیرس صدارتی انتخابات کے مباحثے میں آمنے سامنے ،ایک دوسرے پرلفظی…
یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کی جعلی ڈاکٹر کی آپریشن کی کوشش ، 15 سالہ لڑکا زندگی کی بازی ہار گیا
فائل:فوٹو
پٹنہ: بھارت میں جعلی ڈاکٹر نے یوٹیوب پر ویڈیو دیکھ کر آپریشن کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں 15 سالہ لڑکے کی طبیعت بگڑ گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں کرشنا کمار نامی لڑکے کو قے ہونے کی شکایت پر…
جارج بش کا صدارتی انتخابات کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا کے سابق ری پبلکن صدر جارج ڈبلیو بش نے صدارتی انتخابات کیلئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق سے گریز کیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جارج ڈبلیوبش اورنہ ہی ان کی اہلیہ…
پاکستانی نوجوان امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار
فائل:فوٹو
واشنگٹن: پاکستانی نوجوان کو امریکا میں یہودیوں پرحملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔جرم ثابت ہونے پر شاہ زیب کو 20سال قید ہو سکتی ہے۔
امریکی محکمہ انصاف کی رپورٹ کے مطابق 20 سالہ پاکستانی نوجوان محمد شاہ زیب…
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ نہ تھم سکا، پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید
فائل:فوٹو
غزہ :غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ نہ تھم سکا، شمالی غزہ کے حلیمہ السعدیہ اسکول اور النصیرات پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید ہو گئے۔
طبی ذرائع کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران زہ پر اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور…
میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر سات اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا، ڈونلڈ ٹرمپ
فائل:فوٹو
واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے دور کی خارجہ پالیسی نے تنازعات پھیلنے سے روکے، میں صدر ہوتا تو اسرائیل پر سات اکتوبر والا حملہ نہ ہوتا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں صدر…
روس نے یوکرینی شہرخارکیف پر بڑا فضائی حملہ کردیا
فائل:فوٹو
کیف: یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی فضائی حملوں میں کم از کم 41 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تباہ ہونے والی عمارتوں میں ایک سپر مارکیٹ اور ایک اسپورٹس کمپلیکس بھی شامل ہے۔
خارکیف کے سربراہ اولیہ سینی ہوبوف نے کہا کہ زخمی ہونے والوں میں…
دھوکہ دیا تو جیل میں ڈال دوں گا، ٹرمپ کی فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ کو دھمکی
فائل:فوٹو
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے دھوکہ دیا تو وہ انہیں زندگی بھر جیل میں ڈال دیں گے۔
اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی نئی کتاب” سیو امریکا “جو 3 ستمبر…
مکسڈ مارشل آرٹس کو پْرتشدد کھیل ہونے کی وجہ سے غیر اسلامی سمجھتے ہیں،طالبان حکومت
فائل:فوٹو
کابل: طالبان حکومت کی اسپورٹس اتھارٹی کی جانب سے واضح کیاگیاہے کہ مکسڈ مارشل آرٹس کو پْرتشدد کھیل ہونے کی وجہ سے غیر اسلامی سمجھتے ہیں۔کہ کھلاڑیوں کی زندگی کا تحفظ بھی ضروری ہے۔ اس لیے کھیل پر پابندی عائد کی جارہی ہے
عالمی خبر…
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں گے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکا نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کے مشترکہ مفاد ہے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے رہیں…
امریکی صدارتی انتخاب ،کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کی انتخابی مہم کے لیے مزید 40 ملین ڈالرز جمع ہوگئے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کے کنونشن میں نامزدگی قبول کرنے کی تقریر کے بعد سے کملا ہیرس کی…