Browsing Category
انٹرنیشنل
اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ
فائل:فوٹو
تل ابیب: اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسرائیل کے مطابق ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، ہاشم صفی الدین حزب اللہ کے سابق…
امریکی محکمہ خارجہ کا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق خط پر تبصرہ کرنے سے گریز
فائل:فوٹو
واشنگٹن: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ نے تبصرہ کرنے سے گریز کر دیا۔
نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل سے میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے بارے میں…
برکس میں شمولیت کیلئے پاکستان کو بھارتی حمایت حاصل ہو سکتی ہے، انڈین میڈیا
فوٹو : فائل
کازان : برکس میں شمولیت کیلئے پاکستان کو بھارتی حمایت حاصل ہو سکتی ہے، انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برکس کے رواں اجلاس میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر پیش رفت کا امکان ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ طور…
برکس سربراہی اجلاس کا تاتارستان میں آج سے آغاز،عالمی رہنماء شریک ہوں گے
فائل:فوٹو
ماسکو : 16 واں برکس سربراہی اجلاس روس کے نیم خود مختارعلاقے تاتارستان میں آج سے شروع ہورہا ہے جس میں رکن ممالک کے علاوہ 32 ممالک کے وفود شرکت کریں گے۔
قازن شہر میں منعقدہ اجلاس کا عنوان عالمی سطح پر مساوی ترقی اور سکیورٹی…
ترکیہ کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کر گئے
فائل:فوٹو
نیویارک :: ترکیہ کے معروف مذہبی رہنما فتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کر گئے۔ وہ معروف ترک صوفی سکالر بدیع الزماں سعید نورسی کے پیروکار تھے، انہوں نے سعید نورسی پر ایک کتاب بھی لکھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کی…
یورپی یونین نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں
فائل:فوٹو
برسلز:یورپی یونین نے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے یورپی یونین کی عائد کردہ نئی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے روس کو بیلسٹک میزائل دینے کی خبروں کی…
نکارا گوا نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دیدیا، سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
ماناگوا: وسطی امریکا کے ملک نکارا گوا نے اسرائیل کو فاشسٹ ریاست قرار دے کر سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔نکارا گوا کی حکومت نے فلسطین اور لبنان پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت بھی کی۔
نکاراگوا کی حکومت کی جانب سے جاری…
لبنان کے بعد اسرائیل کا دمشق پر فضائی حملہ خواتین اور بچوں سمیت 7 شہری شہید
فائل:فوٹو
دمشق : لبنان کے بعد اسرائیل کے دمشق پر حملے بھی جاری ہیں جہاں ایک رہائشی عمارت پرفضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 شہری جان کی بازی ہارگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق شام کی وزارت دفاع کے مطابق دمشق کے گنجان آباد محلے المزہ میں…
ایران کی عسکری صلاحیتوں کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے،سی آئی اے
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے چیف ولیم برنس نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حالیہ بیلسٹک میزائل حملوں سے اپنی حیران کن عسکری صلاحیتوں کو ظاہر کیا ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی عالمی شہرت یافتہ خفیہ…
غزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کو آج ایک سال مکمل ہوگیا
فائل:فوٹو
غزہ : سات اکتوبر 2023 کو دنیا کو دنگ کردینے والے طوفان الاقصیٰ آپریشن، اورغزہ پر مسلط اسرائیلی جنگ کو ایک سال مکمل ہوگیا ، دنیا کے متعدد ممالک میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں، جن میں غزہ کے ساتھ لبنان میں جنگ بندی کے مطالبات…
امت مسلمہ کو اسرائیل کیخلاف متحد ہونا ہوگا،آیت اللہ علی خامنہ ای کا نمازِ جمعہ کا خطبہ
فائل:فوٹو
تہران: ایران کے سپریم لیڈر نے آج پانچ سال بعد تہران کی مرکزی امام خمینی مسجد میں نمازِ جمعہ کا خطبہ دیا ہے اور نماز کی امامت کرائی ہے۔ آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہاکہ اسرائیل مسلمانوں کا مشترکہ دشمن ہے، امت مسلمہ کو اسرائیل کیخلاف…
لبنان پر اسرائیلی حملہ مشرق وسطیٰ میں بڑے جنگی محاذ کو جنم دینے کی کوشش ہے، عثمان جدون
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی قائم مقام مستقل مندوب عثمان جدون نے کہا ہے کہ عالمی برادری انسداد دہشت گردی سے متعلق اقدامات کو انسانی حقوق سے نہ جوڑے لبنان پر اسرائیلی حملہ مشرق وسطیٰ میں بڑے جنگی محاذ کو جنم دینے کی کوشش ہے۔…
اسرائیل کی رات گئے بیروت پر بمباری ، حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
فائل:فوٹو
بیروت: اسرائیل نے رات گئے بیروت ایئرپورٹ اور اس کے گردونواح میں بمباری کی، حملے میں حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے جنوبی لبنان کے 20 گاوٴں پر بھی بمباری کی، جس کے باعث بڑے…
ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کرتا، صدر جوبائیڈن
فائل:فوٹو
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ وہ ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کی حمایت نہیں کرتے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ایران پر مزید پابندیاں عائد کی جائیں گی، وہ جلد ہی اس حوالے سے اسرائیلی…
اسرائیل پر ایرانی حملہ دہشتگردی ہے،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملرنے کہا کہ ایران کئی سال سے دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہا ہے۔صدر جوبائیڈن نے واضح کر دیا ہے کہ امریکا ہر صورت اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے واشنگٹن…
مشرق وسطیٰ کشیدگی، اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب
فائل:فوٹو
جنیوا:ایران کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے اپنی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ…
ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر دی اسے قیمت چکانا ہو گی،اسرائیلی وزیراعظم
فائل:فوٹو
تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر دی ہے، اس کی قیمت اسے چکانا ہو گی۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے سیاسی اور عسکری قیادت کے ایک اجلاس دوران کہا کہ ایران نے گزشتہ رات ایک…
اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی آپریشن شروع کر دیا،اسرائیلی میڈیا
فائل:فوٹو
تل ابیب: اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے خلاف زمینی آپریشن شروع کر دیا۔
اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی ٹینکوں اور ایٹلری سے حملے کئے گئے، جنوبی لبنان میں دھماکوں کی آوازیں…
اسرائیلی وزیر خارجہ نے 25 ممالک کے وزراء خارجہ کے نام اہم پیغام جاری کردیا
فائل:فوٹو
تل ابیب:اسرائیلی وزیرِ خارجہ یسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ اسرائیل متعدد شرائط پوری ہونے تک جنگ نہیں روکے گا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ نے جرمنی، برطانیہ، اٹلی، کینیڈا سمیت 25 ممالک کے وزراء خارجہ کو یہ…
حزب اللہ نے اپنے سربراہ حسن نصراللہ کے شہادت کی تصدیق کر دی، جنگ جاری رکھنے کا اعلان
فائل:فوٹو
بیروت: لبنان کی عسکری تنظیم حزب اللہ نے اپنے سربراہ حسن نصراللہ کے شہادت کی تصدیق کر دی، جنگ جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے گزشتہ رات اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے، اس سے چند لمحے قبل فرانس کی جانب سے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر…