Browsing Category
انٹرنیشنل
انتہا پسند ہندو جماعت نے سدھو کے سر کی قیمت مقرر کردی
آگرہ(نیٹ نیوز )بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعت نے نوجوت سنگھ سدھو کے سر کی قیمت مقرر کردی۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت ہندو یووا واہینی نے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادیتیا ناتھ کی بےعزتی کرنے پر…
حلقہء فکروفن کا مولانا ظفر علی خان کو خراج عقید
تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری
سعودی عرب میں اردو ادب کے فروغ کے لئے کئی تنظیمیں میدان عمل میں ہیں اور مختلف قسم کی تقاریب منعقد ہوتی رہتی ہیں ۔ کہیں مشاعرہ کا اہتمام ہو تا ہے کہیں کسی قومی ادیب / شاعر کا دن مناکر اسے خراج عقیدت پیش کیا…
امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث سنیٹر علامہ ساجد میر کی وزیر مذہبی امور سے ملاقات
ریاض (بیورو نیوز ) امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان سینٹر علامہ ساجد نقوی نے وفد کے ہمراہ وزیر مذہبی امور سعودی عرب الشیخ عبدالطیف آل الشیخ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، سعودی وزیر نے پروفیسر ساجد میر کو سعودی عرب آنے پر خوش آمدید کرتے…
راحت فتح علی کی ریاض میں میوزیکل تقریب ، راحیل شریف بھی شریک
ریاض (ابرار تنولی )معروف پاکستانی گلو کارراحت فتح علی کی ریاض سعودی عرب میں میوزیکل تقریب ، سعودی وزارت اطلاعات کے میڈیا ایڈوائزرفہیم الحامد اورسفرا کی بھی شرکت۔
میوزیکل تقریب کا اہتمام سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد کلچرل سنٹر میں کیا…
پاکستان کی تجویز پر بھارت کرتار پور سرحد کھولنے پر آمادہ
نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی کابینہ نے پاکستان کی تجویز مانتے ہوئے کرتارپور سرحد کھولنے کی منظوری دے دی۔
بھارتی کابینہ نے وزیراعظم نریندر مودی کی زیرصدارت اجلاس میں کرتار پور منصوبے کی منظوری دی جس کے تحت بھارت پاکستان…
ریاض- آر بی پروڈکشن کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ اور فن فیئر کا انعقاد
ریاض (بیورو نیوز) آر بی پروڈکشن کی جانب سے فن فیئر اور فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی، اس موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا باقاعدہ آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا اور نعت…
مقبوضہ کشمیر کے عوام بدترین ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں ، شہریار اکبر خان
جدہ (ابرار تنولی) پاکستان قونصلیٹ اور کشمیر کمیٹی جدہ کی جانب سے کشمیریوں کے حقیقی نمائندے غلام محمد صفی کے اعزاز میں ایک پروکار تقریب منعقد کی گئی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قونصل جنرل شہریار اکبر خان نے کہا کہ کشمیری 27 اکتوبر 1947 کے بعد…
جدہ،مقبوضہ کشمیرمظالم پرتصویری نمائش،او آئی سی کی حمایت
جدہ (ابرار تنولی ) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی ک سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد الھثیمین نے کشمیر کے عوام کو خود مختاری کے بنیادی حق کے لئے اپنی جائز جدوجہد میں او آئی سی کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ھے۔ انھوں نے یہ بات کشمیر پر…
سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں زندگی بسر کرنے سے دلی سکون اور راحت ملتی ہے، محمود…
الریاض (ابرار تنولی) سیرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں زندگی بسر کرنے سے دلی سکون اور راحت ملتی ہے اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں اپنے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے پیدا کیا ہے ان خیالات کا اظہار کمیونٹی ویلفیئر…
ماسکو میں امن کانفرنس، افغان طالبان، امریکہ سمیت11ممالک شریک
ماسکو(نیٹ نیوز) روس میں افغانستان کے دیرپا امن سے متعلق کانفرنس کا انعقاد افغان طالبان کے وفد سمیت کانفرنس میں 11 ممالک کے وفود شریک ہوئے۔
میڈ یا رپورٹس کے مطابق کانفرنس میں شرکت سے قبل طالبان وفد میں شامل ایک رکن نے کہا کہ 'ہم اس…
سعودی عرب میں راحت فتح علی کاکنسرٹ منسوخ ، مداح مایوس
ریاض (ا برار تنولی ) معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کا سعودی عرب میں ہونے والا پہلا کنسرٹ منسوخ کردیاگیا۔
پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کا کنسرٹ گزشتہ روز سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے کنگ فہد کلچر سینٹر میں ہونا تھا۔…
کتاب تہذیب ، ثقافت اور معاشرتی ترقی کی آئینہ دار ہے، امتیاز تاج جنڈا
ریاض (ابرار تنولی) کتاب کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لئے
منطقہ شرقیہ کے اہم شہر الخبر میں "ریڈ پاکستان بک کلب" سعودی عرب چیپٹر کی جانب سے اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقعہ پر مطالعہ کی اہمیت اور اس…
سعودی عرب میں،، یوم سیاہ کشمیر،، کی تقریب
(الریاض ( رپورٹ : ابرار تنولی
سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی غاصبانہ قبضے اور جاری دہشت گردی کے خلاف یوم سیاہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سفارتخانہ پاکستان، آزاد کشمیر اور پاکستان…
راحت فتح علی سعودی عرب میں فن کا مظاہرہ کر یں گے
الریاض (ابرار تنولی) معروف پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان سعودی دارالحکومت الریاض میں 2 نومبر کو اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ پاکستانی کمیونٹی میں جوش و خروش نظر آرہا ہے۔
سعودی عرب میں سفارتخانہ پاکستان کے زیراہتمام 2 نومبر کو سعودی…
اردو بو لنے والی امریکی تر جمان
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلینا وائٹ نے اردومیں گانا گنگناکر مداحوں کے دل موہ لیے۔
اردو سے محبت کرنے والی اور صاف اردو بولنے والی امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیلینا وائٹ نے اردو زبان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا…
حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین انتقال کرگئے
کابل(نیٹ نیوز )عسکریت پسند تنظیم حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی انتقال کرگئے۔
میڈیا رپورٹس میں افغان طالبان کی طرف سے جاری کردہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیاہے کہ جلال الدین حقانی کئی سال کی علالت کے بعد انتقال کرگئے اور ان کی…
سعودی عرب میں پاکستانی حج رضاکار گروپ کا آپریشن مکمل
(ریاض (ابرار تنولی
پاکستان حج رضاکار گروپ نے 12 ذی الحج کی رات عزیزیہ آپریشن کی کامیاب تکمیل کے ساتھ ہی اپنا حج آپریشن 1439 ہجری مکمل کر لیا. مکہ المکرمہ سے تعلق رکھنے والے 120 رضاکاروں پر مشتمل 40 ٹیموں نے العزیزیہ کے علاقے میں موجود رہ کر…
پاکستان حج والنٹیر گروپ کی ریاض میں تربیتی ورکشاپ
ریاض ( ابرار تنولی) پاکستان حج والنٹیرز گروپ ریاض چیپٹر کے زیر اہتمام پہلی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد نالج کور اکیڈمی مخرج 9 پر کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں رضاکاروں نے شرکت کی۔
اس موقع پاکستان حج والنٹیرز گروپ ریاض چیپٹر کے کوآرڈینیٹر…
ملا فضل اللہ امریکی ڈرون حملے مار ا گیا، افغان حکام کی تصدیق
کابل( انٹرنیٹ) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ امریکی ڈرون حملے میں مارا گیا، افغان وزارتِ دفاع نے ہلاکت کی تصدیق کردی ۔
بی بی سی کے مطابق افغان وزارت دفاع کے حکام نے صوبہ کنڑ میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں کالعدم…
ٹرمپ کم جونگ ان ملاقات۔ جوہری ہتھیاروں پر اہم پیش رفت
سنگا پور(نیٹ نیوز) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے تمام تلخیاں، بیانات اور دھمکیاں ایک طرف رکھ کر ہاتھ ملالیا۔اس حوالے سے جیو نیوز کی رپورٹ کے مطا بق ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمہ کی جانب پیش رفت ہو ہی ہے۔
ڈونلڈ…