Browsing Category

انٹرنیشنل

وزیراعظم عمران خان کی نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے ملاقات

نیو یارک(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سے ملاقات میں انھیں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان جوکہ اِن دنوں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا میں

حوثی باغیوں کی سعودی عرب کو جنگ بندی کی پیشکش، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تیل تنصیبات پر حملوں کے بعد کشیدگی بڑھنے کے باعث یمن کے حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے ساتھ جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے جنگ بندی کی پیشکش کر دی۔ سعودی عرب اور یمن کے درمیان 2015 سے جاری کشیدگی میں اب تک 10 ہزار سے

عمران خان سعودی ولی عہد کے خصوصی طیارے پر امریکہ پہنچ گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق)وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد کے خصوصی طیارے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں، سات روزہ دورے پر جنرل اسمبلی سے خطاب اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی کریں گے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق سعودی ولی محمد بن سلمان نے

ایران حملہ آور ملک کو میدان جنگ بنا کر تباہ کردیگا، سربرہ پاسداران انقلاب

تہران(نیٹ نیوز)ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے واضح کیا ہے اگر کسی ملک نے ایران پر جارحیت کی تو اس ایران اس ملک کو تباہ کرنے کیلئے تیار ہے۔ ایرانی دارالحکومت تہران میں گرائے گئے امریکی ڈرونز کی نمائشی تقریب

امریکا کا سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں فوجیں بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن(نیٹ نیوز) امریکا نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں فوجیں بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔ فوج بھیجنے کا فیصلہ امریکی قومی سلامتی کے اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا. ’پینٹاگون‘ کے صدر دفترمیں پریس کانفرنس میں وزیر دفاع مارک ایسپر نے

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب سے امریکہ روانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دوروزہ دورہ مکمل کرنے کے بعد امریکاروانہ ہوگئے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ اورمعاون خصوصی برائے سمندرپارپاکستانی سید ذولفقارعباس بخاری بھی ہمراہ

برطانوی شاہی جوڑا اکتوبر میں پاکستان آئے گا

اسلام آباد (نیٹ نیوز) برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ اکتوبر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ https://twitter.com/KensingtonRoyal/status/1175033903494705152?s=19 اس حوالے سے برطانوی شاہی محل کی جانب سے

بھارتی وزیراعظم کو مقبوضہ کشمیر ایشو پر امریکی عدالت نے طلب کرلیا

آسٹن(نیٹ نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کومقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر امریکی عدالت نے طلب کرلیا۔ بھارتی حکومت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے، قابض بھارتی فوج کے نہتے کشمیریوں پر مظالم اور انسانی

امریکہ کو وزیراعظم عمران کا یہ بیان کیوں پسند آیا؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکہ کو وزیراعظم عمران خان کی یہ بات بہت پسند آئی ہے جس میں انھوں نے اس وقت جہاد کرنے مقبوضہ کشمیر جانے کو پاکستان اور کشمیریوں سے ظلم قرار دیا تھا. اس حوالے سے امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیور

پاکستانی سیاسی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس،خصوصی کشمیر کمیٹی بنا دی

ریاض (شاہ جہاں شیرازی) مجلسِ پاکستان کے زہراہتمام تمام تر سیاسی جماعتوں کے سربراہان اور ان کے نمائندگان کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس کی نظامت حافظ عبدالوحید نے کی. اجلاس میں پاکستانی سیاسی جماعتوں کے اراکین پر مشتمل خصوصی کشمیر

سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات،حرمین شریفین کے تقدس وسلامتی کےلئے ساتھ ہیں، عمران خان

جدہ (شاہ جہاں شیرازی) وزیر اعظم نے سعودی فرمانروا سے سعودی تیل کی رسدگاہوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے حرمین شریفین کے تقدس کیلئے سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہونے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے السلامہ محل

جنرل اسمبلی خطاب سے قبل سعودی قیادت کو کشمیر پر آگاہ کرنے آیا ہوں، عمران خان

ریاض (شاہ جہاں شیرازی،ابرار تنولی )وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ مودی سرکار کی غلط پالیسیوں اور نہتے کشمیریوں پرظلم و بربریت سے آج مسئلہ کشمیر ایک بین الاقوامی ایشو بن چکا ہے. ان خیالات کا اظہار انہوں دو روزہ دورہ سعودی عرب

وزیر اعظم عمران خان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض (شاہ جہاں شیرازی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی. ملاقات میں دونوں راہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کو مزید

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورہ پر جدہ پہنچ گئے، گورنر مکہ نے استقبال کیا

ریاض (شاہ جہاں شیرازی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر اپنے وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے. جدہ کے رائل ٹرمینل پر مکہ کے گورنرخالد الفیصل بن عبد العزیز،سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرراجہ علی اعجاز،

افغان فورسز کا اپنے ہی شہریوں پر ڈرون حملہ، 30 شہری ہلاک، 40 زخمی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغان فورسز نے افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں اپنے ہی شہریوں پر ڈرون حملہ کر دیا جس میں 30 شہری ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے عرب میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ افغان فورسز نے صوبہ ننگر ہار کے ضلع خوگیانی

امریکا چاہے تو امن مذاکرات کے لیے دروزے کھلے ہیں،افغان طالبان

فوٹو : بی بی سی دوحہ(ویب ڈیسک) افغان طالبان نے ایک بار پھر امریکہ سے کہا ہے کہ اگر امن عمل کو آگے بڑھانے میں دلچسپی رکھتا ہے تو ہم یہ سلسلہ شروع کرنے کو تیار ہیں. افغان امن مذاکرات کی طالبان ٹیم کے سربراہ شیر محمد عباس ستانکزئی نے

سعودی عرب نے تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد پیش کر دئیے

فوٹو: رائٹرز، اے ایف پی ریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے آرامکو تیل تنصیبات پر حملوں میں ایران کے ملوث ہونے کے شواہد سب کے سامنے پیش کردیے۔ اس حوالے سے سعودی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ریاض میں پریس کانفرنس میں تیل تنصیبات

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ

ریاض(نیٹ نیوز)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں برطانوی وزیر اعظم نے سعودی پلانٹس پر تخریب کاری کے حملے کی شدید مذمت کی۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے سعودی ولی عہد محمد بن

امریکہ سعودی خرچےپر ایران کو سبق سکھانے کےلیے بےتاب، چین اور روس بھی کود پرے

اسلام آباد (زمینی حقائق :خصوصی رپورٹ) گزشتہ دنوں سعودی عرب کی دو بڑی آئل فیلڈز پر ڈرون حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں سخت کشیدگی ہے، امریکہ، چین اور روس بھی اس ایشو پر خاموش نہیں رہ سکے. امریکہ سعودی عرب کی مدد کے بہانے ایران پر حملے کی