Browsing Category

انٹرنیشنل

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

بیجنگ(ویب ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1181224508096761856 آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ

ایران سعودی عرب مزاکرات شروع، امریکی اخبار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایران اور سعودی عرب نے جنگ کی بجائے امن کا راستہ چنتے ہوئے پس پردہ بات چیت شروع کردی ہے اور اس عمل میں عراق اور پاکستان کی قیادت کی کوشش شامل ہے. اس حوالے سے امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات اگرچہ بالواسطہ

بھارت نے امریکی سینیٹرمقبوضہ کشمیر جانے سے روکا، پاکستان کانگریس وفد مظفرآباد لے گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں امریکی سینیٹر اور ایک معروف سرگرم کارکن کو جانے سے روکاتو پاکستان نےامریکی کانگریس کے وفد کا مظفر آباد کا دورہ کرا دیا. امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کرس فان ہولن نے اس صورتحال سے میڈیا کو

سعودی عرب، غیر شادی شدہ جوڑےکو ایک ہی کمرےمیں رہنے کی اجازت مل گئی

ریاض(نیٹ نیوز) سعودی عرب نے سیاحت کے لئے آئے غیر ملکی جوڑوں کو شادی کی سند پیش کرنے کی شرط ختم کردی جس کے بعد غیر شادی شدہ سیاح جوڑے ہوٹل کے ایک ہی کمرے میں رہ سکتے ہیں۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا حوالہ

بھارتی ایئر چیف کا27فروری کو اپنا ہی ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کااعتراف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی فضائیہ کے نئے سربراہ راکیش کمارنے ستائس فروری کومیزائل سے اپنا ہی ہیلی کاپٹر مارگرانے کاعتراف کرلیا ہے۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کے مطابق نئے ائیرچیف راکیش کمار نے 27 فروری کو پیش آنے والے واقعے سے متعلق اعتراف

برطانوی شاہی جوڑا بنا پرنس کریم آغا خان کا مہمان

https://twitter.com/URDUVOA/status/1179804379647479810 لندن (نیٹ نیوز)برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے پرنس کریم آغا خان کی دعوت پر لندن میں قائم آغا خان سینٹرکا دورہ کیا۔ وائس آف امریکہ اردو نے ایک جھلک بھی

من موہن سنگھ کرتار پور تقریب میں شریک ہوں گے، بھارتی میڈیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارت کے سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کی کرتار پور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی حامی بھر لی۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ من موہن سنگھ نے کرتارپور راہداری کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پاکستان

عمران خان کا بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجدکو ٹیلی فون

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بنگلہ دیشی ہم منصب شیخ حسینہ واجد سے ٹیلیفونک رابطہ کیا،

سعودی عرب میں غیرملکیوں کو میڈیا وپرنٹنگ کےکاروبار کی اجازت مل گئی

جدہ(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے غیر ملکوں کےلئے کاروبار کے دروازے کھول دیئے، غیرملکیوں کو میڈیا و پرنٹنگ کے کاروبار کی اجازت دے دی گئی۔ اس حوالے سے عرب میڈیا نے خبر دی ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں کابینہ کا

چین نے امریکہ اوربین البراعظمی ہدف کوتباہ کرنے والے میزائل متعارف کرا دئیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)چین نے آواز سے کئی گنا تیز رفتار سے مار کرنے والا انتہائی تباہ کُن سپر سونک بیلسٹک نیو کلیئر میزائل متعارف کرا دیا۔ اس نیوکلیئر میزائل ڈی ایف۔17 کو چین کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر متعارف کرایا گیا جو امریکا

افغان طالبان کا وفد زلمے خلیل زاد سے ملاقات پر آمادہ ہو گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ٹرمپ کی طرف سے مزاکرات منسوخی کے بعد امریکہ ہی کی کوششوں سے افغان طالبان امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن زلمے خلیل زاد سے پاکستان میں ملاقات پر آمادہ ہو گئے ہیں ۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد گزشتہ روز

کشمیری پولیس اہلکار مادر وطن کی حفاظت کریں، قابض فوج کے حمایتی نہ بنیں،علی گیلانی

سرینگر (ویب ڈیسک) بزرگ حریت رہنما سیّد علی گیلانی نے پولیس اہلکاروں کو کہا ہے کہ اپنے مادر وطن کو بچائیں،آزادی کے لیے کی گئی جدوجہد ضرور رنگ لائے گی. بزرگ حریت رہنما سیّد علی گیلانی نے جموں،وادی کشمیر اور لداخ کے لوگوں سے مطالبہ کیا

کرفیو نہ اٹھا تو کشمیریوں کا غصہ آتش فشاں کی طرح پھٹ پڑے گا، بھارتی جج

لندن(نیٹ نیوز) بھارت کی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکھنڈے کاٹجو نے کہا ہے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو ہٹایا گیا تو عوامی مظاہرے پھوٹ پڑیں گے اور اگر کرفیو نہ اٹھایا گیا تو کشمیریوں کا غم و غصہ آتش فشاں کی طرح پھٹ پڑے گا۔ برطانوی جریدے ’دی ویک‘

بھارتی فوجی کی لاش پاکستان نے واپس کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے بھارتی فوجی کی لاش بھارتی حکام کے حوالے کردی یہ فوجی ورکنگ باونڈری کے قریب نالے میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورسز (بی ایس ایف ) کے سب انسپکٹر پری توش منڈل،

فیس بک پر لائیک کے آپشن میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)فیس بک پر صارفین اب کسی بھی پوسٹ کو لائیک تو کرسکیں گے لیکن لائیکس کی تعداد معلوم نہیں کر سکیں گے،فیس بک انتظامیہ نے ویب سائٹ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا فیس بک ہو یاکوئی اور سوشل میڈیا ہر صارف چاہتا ہے کہ اس کی

عمران کے خطاب پر مقبوضہ کشمیر میں لوگ کرفیو توڑ کر سڑکوں پر نکل آئے

اسلام آباد(زمینی حقائق )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر مقبوضہ کشمیر میں رکاوٹوں کے باوجو د اپنے انداز میں جشن منایا ، کہیں کہیںنعرہ بازی کرتے نوجوان سڑکوں پر بھی نکلے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق 27ستمبرکو

افغانستان ، صدارتی انتخابات مکمل، نتائج کااعلان 17اکتوبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغانستان میں صدارتی انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ابتدائی نتائج کا اعلان 17 اکتوبر کو متوقع ہے۔ افغانستان میں ووٹنگ صبح 7 بجے شروع ہوئی جو سہ پہر 3 بجے تک ختم ہونی تھی تاہم افغان الیکشن کمیشن نے ووٹنگ

اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے باوجودجموں و کشمیر پر حملہ کرکےقبضہ کیا گیا، مہاتیر محمد

نیو یارک (نیٹ نیوز) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے بھی مسئلہ کشمیر پر کھل کر بات کی اور جموں وکشمیر کو ایک الگ ملک قرار دیا ہے. جنرل اسمبلی سے خطاب میں مہاتیر محمد نے بھارت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر پاکستان کی مدد مانگی ہے، عمران خان

نیویارک(نیٹ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےاگر مقبوضہ کشمیر کے حالات مزید بگڑے تو نہ یہ میرے اور نہ ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قابو میں آئیں گے۔ امریکی نیوز چینل سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ دنیا مقبوضہ کشمیر

وزیر اعظم عمران کے طیارہ میں خرابی، روانگی کے بعد نیویارک دوبارہ لینڈنگ

نیو یارک (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا طیارہ تکنیکی خرابی کا شکار ہوگیا جس کے باعث طیارے کی دوبارہ نیویارک میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی، وزیر اعظم آج رات نیویارک میں ہی قیام کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نیویارک میں اقوام متحدہ کی