Browsing Category
صحت و تعلیم
ٹی وی کے سامنے وقت گزارنے کے بجائے جسمانی سرگرمی میں مشغولیت فائدہ مند
فائل:فوٹو
میساچوسٹس: حال ہی میں ہوئے ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی وی کے سامنے وقت گزارنے کے بجائے جب آپ جسمانی سرگرمی میں مشغول ہوتے ہیں تو یہ صحت مندانہ طریقے سے عمر بڑھنے کے امکانات کو بڑھا دیتا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق…
فپواسا کی یونیورسٹیز کے مالی بحران پر تشویش، مطالبات کے حل کیلئے الٹی میٹم دیدیا
فوٹو: پی آر
اسلام آباد: فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن (فپواسا) اورفپواسااسلام آباد چیپٹر نے نیشنل پریس کلب اسلام اباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مالی سال 2024-2023 میں حکومت پاکستان نے تعلیم کے لیے جی…
ایک منٹ کے اندر فون ، لیپ ٹاپ چارج کرنے والی ٹیکنالوجی
فائل:فوٹو
کولوراڈو: یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر کے سائنس دانوں کی نئی تحقیق ایسی ٹیکنالوجی وضع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے جو ایک منٹ کے اندر فون یا لیپ ٹاپ چارج کر سکے گی۔
پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز میں شائع ہونے والی تحقیق میں…
واٹس ایپ جیسا فیچرانسٹاگرام میں بھی متعارف کرائے جانے کا امکان
فائل:فوٹو
نیویارک :واٹس ایپ کے بیٹا (bata) ورژن استعمال کرنے والے صارفین کو نئے فیچرز تک رسائی دیگر افراد کے مقابلے میں پہلے حاصل ہو جاتی ہے۔
واٹس ایپ میں بیٹا ٹیسٹرز پروگرام کافی عرصے سے دستیاب ہے اور کوئی بھی صارف اس پروگرام کا حصہ بن…
سوشل میڈیا نوجوانوں کی زندگیوں میں کیا منفی اور مثبت کردار ادا کر رہا ہے؟
فوٹو:فائل
کیلیفورنیا: حال ہی میں شائع ہوئی ایک نئی رپورٹ نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ سوشل میڈیا نوجوانوں کی زندگیوں میں کیا منفی اور مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلیفورنیا میں کامن سینس میڈیا اور ہوپ-لیب کی جانب سے…
نوجوان کو اپنی آنکھ زیادہ کھجانا مہنگا پڑگیا
فائل:فوٹو
کوالا لمپور: ملائیشیا میں ایک نوجوان کی آنکھ بچپن سے زیادہ ملنے سے خراب ہوگئی ہے جس کے بعد اس کی آنکھ کے حصے کا ٹرانسپلانٹ کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشیا کے 21 سالہ محمد زبیدی نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ آنکھیں ضرورت…
واٹس ایپ کا بغیر پڑھے پیغامات سے متعلق اہم فیچر
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جو صارفین کو بغیر پڑھے پیغامات کے نوٹیفکیشن آسانی کے ساتھ ختم کرنے میں مدد دے گا۔
یہ نئی اپ ڈیٹ ایک آپشن کی صورت ہوگی جو بغیر پڑھے پیغامات کو ایپ کھولے…
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد: پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔چانگ ای 6 مشن چاند کی کشش ثقل کے زیر اثر قمری مدار میں داخل ہو چکا ہے اور اگلے مرحلے میں چانگ ای 6 کے لینڈر اور اسینڈر کو چاند کے جنوبی…
کھانسی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے؟
فائل:فوٹو
کھانسی کی سنگینی ہر فرد کی مجموعی صحت کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہے۔ عام طور پر کھانسی جان لیوا نہیں ہوتی۔ تاہم بعض شدید حالات میں کھانسی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے۔
ذیل میں کچھ ایسی طبی حالتیں درج کی جارہی ہیں جس میں اگر فوری علاج نہ…
ایکس کے ’بلاک بٹن‘ میں بڑی تبدیلی کر دی گئی
فوٹو:فائل
نیو یارک:ایکس (ٹوئٹر) کے بلاک بٹن میں بڑی تبدیلی کر دی گئی۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بلاک کا آپشن ہوتا ہے جس کے تحت کوئی بھی صارف کسی کو بھی بلاک کرسکتا ہے، جس کے بعد بلاک شدہ صارف…
واٹس ایپ کی جانب سے فون کی سٹوریج بچانے کے لئے شاندار فیچر متعارف
فوٹو فائل
کیلیفورنیا:واٹس ایپ کی درجنوں چیٹس سے موصول ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز کسی بھی صارف کے فون کی سٹوریج کو بہت تیزی سے بھر دیتی ہیں، مگر اب کمپنی نے اس کا ایک منفرد حل نکال لیا ہے تاکہ فون کی سٹوریج کو بچایا جاسکے۔
واٹس ایپ کی…
صحت مندزندگی کے لئے وقت کی مفید تقسیم
فائل:فوٹو
میلبرن: ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے واضح کیاہے کہ انسان کو دن کا کتنا وقت کھڑے رہنے، بیٹھنے، سونے اور کسی جسمانی سرگرمی مشغول ہونے جیسی سرگرمیوں میں صرف کرنا چاہیئے۔
آسٹریلیا کی سوئنبرن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے مطابق…
سائنسدانوں کی جانب سے انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی جلد کی تیاری
فائل:فوٹو
ٹیکساس: سائنس دانوں نے پہلی لچکدار برقی جِلد تیار کی ہے جس کو روبوٹس پر چڑھاکر انسانی جِلد کی طرح محسوس کیا جاسکے گا۔یہ نئی جِلد چاہے جتنا بھی کِھنچ جائے، دباوٴ کے نتیجے میں اس میں کوئی تبدیلی پیش نہیں آتی اور یہ ایک بڑی کامیابی…
ایسٹرازینیکا خون جمنے کی سنگین بیماری پیدا ہوسکتی ہے،کمپنی کا اعتراف
فائل:فوٹو
لندن: ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا (Astrazeneca) نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ اس کی تیار کی گئی کووِڈ ویکسین سے اندرون جسم خون جمنے کی سنگین بیماری پیدا ہوسکتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اور سوئیڈن کے…
پاکستانی لڑکی کو بھارتی شخص کا دل لگا دیا گیا
فائل:فوٹو
چینائی: بھارت میں پاکستانی لڑکی 19 سالہ عائشہ کو 69 سالہ شخص کا دل لگا دیا گیا۔ڈاکٹر سریش راوٴ نے بتایا کہ ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا فیصلہ کرکے ہم نے جزوی طور پر خطرہ مول لیا تھا لیکن ہمارے پاس اس کے علاوہ کوئی اور راستہ بھی نہیں بچا…
مخصوص شرائط کے ساتھ بغیر انٹرنیٹ واٹس اپ کا استعمال ممکن
فوٹو فائل
نیویارک : مخصوص شرائط کے ساتھ بغیر انٹرنیٹ واٹس اپ کا استعمال ممکن ہو گیا ہے۔
سمارٹ فون استعمال کرنے والے صارفین کی بڑی تعداد اپنے پیاروں سے رابطے میں رہنے کیلئے مشہور سوشل ایپلی کیشن واٹس ایپ کا استعمال کرتے ہیں اور اس کے ذریعے…
بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے سےکئی ممکنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں؟
فوٹو فائل
ناخن نہ کاٹنے کے نقصانات کافی زیادہ ہیں بالخصوص چھوٹے بچوں کے لحاظ سے جن کے مدافعتی نظام ابھی نشو نما پارہے ہوتے ہیں۔ بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے سے کئی ممکنہ مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔
درج ذیل کچھ نقصان دہ اثرات کے بارے میں…
ایپل کا نئی پروڈکٹ لانچ کرنے کا اعلان
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔
ذرائع ابلاغ کو جاری کیے جانے والے دعوت نامے کے مطابق ’لیٹ لوز‘ ٹیگ لائن کی یہ تقریب ایپل کی ویب سائٹ پر…
ذہنی طور پر مشکل نوکری دماغی بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار، تحقیق
فوٹو فائل
اوسلو: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ذہنی طور پر کٹھن نوکری آپ کے ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات کو کم کر سکتی ہے۔
ناروے کے اوسلو یونیورسٹی ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے 305 مختلف روزگار سے…
انسانی خون میں موجود بیکٹیریا میں ویمپائر جیسی ایک نئی خاصیت دریافت
فوٹو فائل
واشنگٹن: سائنس دانوں نے انسان میں موجود بیکٹیریا میں ویمپائر جیسی نئی خصوصیات دریافت کی ہے۔
واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے خراب غذا کی صورت ہونے والی بیماریوں کا سبب بننے والے سیلمونیلا اور ای کولی جیسے بیکٹیریا میں نئی…