Browsing Category

صحت و تعلیم

درمیانی عمر میں وزن کم کرنے کی کوشش مسائل کھڑے کر سکتی ہے،تحقیق

فائل:فوٹو بوسٹن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ درمیانی عمر (40 سے 60 برس کے درمیان عمر) میں وزن کم کرنے کی کوشش لوگوں کے دماغوں کے لیے مسائل کھڑے کر سکتی ہے۔ محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ درمیانی عمر میں وزن کم کرنا الزائمرز کے…

گوگل، ایپل اور فائرفاکس براوٴزر بنانے والی کمپنی کی مشترکہ طور پر ایک براوٴزر پرورکنگ

فوٹو:انٹرنیٹ کیلفورنیا: گوگل، ایپل اور فائرفاکس براوٴزر بنانے والی کمپنی موزیلا نے مشترکہ طور پر ایک براوٴزر پر کام شروع کر دیا ہے جس سے دنیا کے کئی افراد استفادہ کرسکتے ہیں۔ اگرچہ اسپیڈومیٹر ایک ایپ ہے اور جی پی ایس کے تحت ڈجیٹل…

خون میں ہیموگلوبن کی پیمائش کے لئے برقی پٹی تیار

فائل:فوٹو سان ڈیاگو: امریکی طبی انجینئرز کی ایک ٹیم نے ایک برقی پٹی تیارکی ہے جو جلد کی کئی تہوں سے گزر کر اندر خون میں ہیموگلوبن کی پیمائش کے ساتھ ساتھ رسولیوں، اعضا کی کارکردگی اور اندرونی خون کے رساوٴ سے بھی آگاہ کرسکتی…

ملازمت کی جگہ کی ہوا جوڑوں میں درد کا موجب بن سکتی ہے ،تحقیق

فائل:فوٹو لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیاہے کہ جس جگہ آپ نوکری کرتے ہیں وہاں کی ہوا آپ کو رہیومیٹائڈ آرتھرائیٹس میں مبتلا ہونے کے امکانات میں اضافہ کر سکتی ہے۔مردوں میں اس بیماری کے خطرات میں 40 فی صد تک اضافہ دیکھا گیا۔…

امریکہ کو چاہئے کہ وہ پاکستانی نوجوانوں کی مدد جاری رکھے،امریکی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نےاعلیٰ تعلیم اورافرادی قوت کی ترقی سے متعلق اسلام آباد میں بین الاقو امی کانفرنس کا افتتاح کیا۔ امریکی سفیر نےکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا امریکہ کو چاہئے کہ وہ پاکستانی نوجوانوں کی…

ڈرائی شیمپو میں موجود کارسینوجن کامرکب کینسر کاسبب بن سکتاہے ،رپورٹ

فائل:فوٹو نیو ہیون: ایک نئی رپورٹ میں ڈرائی شیمپووٴں کے متعدد نمونوں میں ایک قسم کے کارسینوجن کی خطرناک حد تک موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔کارسینوجین ایک ایسا مادہ ہوتا ہے جو کینسر میں مبتلا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ امریکی ریاست کنیکٹیکٹ کے…

سیب ایک اہم جزو امراضِ قلب کو روکنے میں اہم ثابت ہوسکتا ہے،ماہرین

فائل:فوٹو لندن: برطانوی ماہرین کاکہناہے کہ سیب میں کسی وٹامن کی بجائے ایک مرکب کی اہمیت سامنے آئی ہے جس کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ دل کے امراض کو روکنے میں اہم ثابت ہوسکتا ہے۔ اس کیمیائی مرکب (کمپاوٴنڈ) کا نام فلے وَن تھری او ایل ایس ہے…

بڑی عمر کے افراد میں بلڈ پریشر کا کم ہونا ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کرسکتا ہے،تحقیق

فائل:فوٹو سِڈنی: ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر کم کرنے کے فوائد کے حوالے سے متعدد کلینکل ٹرائلز ہوئے ہیں لیکن ان ٹرائلز کے اکثریت میں ڈیمینشیا سے متعلق نتائج کو شامل نہیں کیا گیاتاہم بڑی عمر کے افراد میں بلڈ پریشر کا کم ہونا ان میں…

برقی سگریٹ بھی روایتی سگریٹوں کی طرح دل کے لئے مضرہوسکتاہے ،تحقیق

فائل:فوٹو کینٹکی: ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ تمباکو نوشی کرنے والوں میں سگریٹ پینے کے 20 منٹ بعد دل کی دھڑکن کی رفتار کم ہوجاتی ہے اور پھر تیز ہوتی ہے۔ برقی سگریٹ بھی روایتی سگریٹوں کی طرح دل کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ چوہوں پر کیے…

کم دورانیے کی نیند کرنے والے افراد میں امراض کاخدشہ

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ50 برس سے زائد عمر کے وہ افراد جو رات میں پانچ گھنٹوں سے کم کی نیند لیتے ہیں ان کے کم از کم دو دائمی امراض میں مبتلا ہونے کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ تحقیق میں رات میں سات گھنٹے نیند…

درمیانی عمر کے افراد میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ کے ان گنت فوائد

فائل:فوٹو ٹیکساس:ہم جانتے ہیں کہ سامن، ٹراوٴٹ، ٹیونا اور دیگر اقسام کی مچھلیوں میں فیٹی ایسڈ پائے جاتے ہیں اور شاندار فوائد کی وجہ سے انہیں سپرفوڈ کہا جاتا ہے۔ فیٹی ایسڈ ہر عمر کے افراد کی دماغی صلاحیت بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔…

موسمیاتی شدت کے جلد پر ہونے والے اثرات حیران کن ہونے لگے

فائل :فوٹو ناش ویلی:جلد ہمارے بدن کا ایک اہم اور پیچیدہ حصہ ہے اورجرنل آف کلائمٹ چینج اینڈ ہیلتھ میں شائع ایک مفصل رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ماہرین موسمیاتی شدت کے جلد پر ہونے والے اثرات دیکھ کر حیران رہ گئے جو ایک جانب کئی طبی مسائل کی وجہ…

گنجوں کے لئے امیدکی نئی کرن

فائل:فوٹو ٹوکیو: دائمی گنج پن کے شکار مریضوں کے لئے جاپان سے ایک امیدافزا خبریہ ہے کہ انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ انسانی بدن سے باہر کسی تجربہ گاہ میں بال اگائے گئے، انہیں منتقل کیا گیا جہاں ان کی افزائش دیکھی گئی ہے۔ جاپان کی یوکوہاما…

واٹس ایپ کا صارفین کے لیے نیا کال لنک فیچر متعارف

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: مشہور انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا کال لنک فیچر متعارف کروا دیا۔ گزشتہ چند ماہ سے واٹس ایپ صارفین کے تجربے کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے متعدد نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے۔ ان فیچرز میں میں…

مائیگرین کے مریضوں کے ڈیمینشیا کے مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں ،تحقیق

فائل:فوٹو لندن: ایک نئی تحقیق میں واضح کیاگیاہے کہ آدھے سر کے درد کا تعلق ڈیمینشیا کا مرض لاحق ہونے کے خطرات میں اضافے سے ہے۔ ”جرنل آف ہیڈایچ اینڈ پین “میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے کورین نیشنل ہیلتھ انشورنس اسکریننگ کے 2002 سے…

ملک بھرمیں کورونا مثبت کیسز میں نمایاں کمی ، شرح 0.45 فی صد ریکارڈ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 39 مثبت کیسز سامنے آگئے جبکہ 80 مریضوں کی حالت بدستور تشویشناک ہے ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 8 ہزار 634 افراد کے…

ملک بھرمیں مزید 55 افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق، 73 مریضوں کی حالت بدستور تشویشناک

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا تاہم مزید 55 افرادمیں موذی وائرس کی تصدیق کی گئی ہے ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 11 ہزار 65…

کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض جان کی بازی ہار گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مجموعی طور پر 16 ہزار 791 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 67 افراد کے…

کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 مریض جان کی بازی ہار گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 2 مریض چل بسے قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں مجموعی طور پر 16 ہزار 397 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 93 افراد میں موذی وائرس کی تشخیص…

کورونا وائرس سے مزید 2 مریض جان کی بازی ہار گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے مزید 2 مریض دم توڑ گئے قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مجموعی طور پر 13 ہزار 945 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 121 افراد کے نتائج مثبت…