Browsing Category

صحت و تعلیم

پچپن میں مطالعے کاشوق جوانی میں بھی نکھار لاسکتاہے ،تحقیق

فائل:فوٹو لندن: ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جو بچے ابتدائی پچپن میں مطالعے میں لطف محسوس کرتے ہیں وہ بلوغت میں بھی بہتر دماغی اور اکتسابی صلاحیتوں کے حامل ہوتے ہیں۔سروے سے معلوم ہوا کہ جن بچوں نے دو سے نوبرس کے دوران مطالعے کی عادت اپنائی…

گوگل نےچیٹ جی پی ٹی کا متبادل پروگرام لانے کا اعلان کر دیا

فوٹو:فائل اسلام آباد: مصنوعی ذہانت کی انقلابی سافٹویئر کی کامیابی نے سب حیران کر دیا ہے ایسے دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نےچیٹ جی پی ٹی کا متبادل پروگرام لانے کا اعلان کر دیا ہے. گوگل انتطامیہ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اگریہ پروگرام چیٹ…

میٹا نے ٹائم صرف کرنے سے متعلق دو منفرد نئے ٹول متعارف کرادئیے

فوٹو:فائل کیلیفورنیا: انسٹاگرام اور فیس بک کی مالک کمپنی میٹا نے دو ایسے نئے ٹول متعارف کرائے ہیں جو نوجوانوں کو ان ایپس پر ٹائم صرف کرنے کے متعلق متنبہ کرتے رہیں گے۔ میٹا کی جانب سے ایک پوسٹ میں بتایا گیا کہ یہ اپ ڈیٹس نوجوانوں کو اپنے…

ٹیلی گرام پربھی اسٹوریز کا فیچر آئندہ ماہ دستیاب ہوگا

فائل:فوٹو معروف میسجنگ ایپ ٹیلی گرام بھی اسٹوریز کا فیچر متعارف کرانے کے لیے تیار ہے جوکہ آئندہ ماہ کسی وقت صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔ اسنیپ چیٹ نے 2013 میں اسٹوریز کا فیچر سب سے پہلے متعارف کرایا تھا جو اس کے بعد لگ بھگ ہر سوشل میڈیا ایپ…

گنج پن کاشکار مرد وخواتین کے لئے خوشبخری

فائل:فوٹو بوسٹن: سائنسدانوں نے ایک سالماتی کیمیائی نظام دریافت کیا ہے جس سے بالوں کے خلیات کو تحریک دے کر دوبارہ ان کی افزائش کی جاسکتی ہے۔ توقع ہے کہ مردوزن میں گنج پن ختم کرنے کے لیے نئی تھراپی سامنے آسکیں گی۔ماہرین نے پگمنٹ والے خلیات…

اگر آپ خلا کی سیر کے خواہشمند ہیں تو پہلی پرواز 27 جون کو روانہ ہوگی

فائل:فوٹو نیویارک: اگر آپ خلا کی سیاحت کرنا چاہتے ہیں تو اب ایسا ممکن ہونے والا ہے۔خلا کی سیر کرانے کیلئے پہلی پرواز 27 جون کو روانہ ہوگی۔کمپنی کی جانب سے اگست کے شروع میں دوسری کمرشل پرواز بھیجنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے جس کے بعد ہر ماہ…

یوٹیوب کا مختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے فیچر متعارف کرانے کااعلان

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب صارفین کو مختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔یوٹیوب کی جانب سے یہ ٹول آزمائش کے لیے سیکڑوں تخلیق کاروں کو پیش کیا گیا ہے۔ ایک تقریب…

میٹا کی جانب سے نئی ریلز میں اشتہارات کے آپشن کااضافہ

فوٹو:فائل مینلوپارک: میٹا کے فیس بک ہویاانسٹاگرام لوگ اپنا نصف وقت انسٹاگرام پر صرف کررہے ہیں اور روزانہ دو ارب ریلز بار بار شیئر ہورہی ہیں۔ یہ سلسلہ گزشتہ چھ ماہ سے جاری ہے۔ میٹا نے گزشتہ برس مختصر ویڈیو پرمبنی ریلز پیش کی تھیں جو تیزی…

انٹیل کارپوریشن اسرائیل میں 25 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی

فائل:فوٹو یروشلم : امریکی چپ ساز کمپنی انٹیل کارپوریشن اسرائیل میں 25 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ معاہدے کے تحت انٹیل موجودہ 5 فیصد سے زیادہ 7.5 فیصد ٹیکس ادا کرے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کی وزارت خزانہ نے کہا ہے…

گوگل میپ میں کمپنی کی جانب سے مزید3اہم فیچر ز کااضافہ

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: گوگل میپ دنیا میں راستے تلاش کرنے کے لیے سب سے زیادہ مقبول سروس ہے۔ صارفین کے لیے اس سروس کی افادیت کو مزید بڑھانے اور کارگر بنانے کے لیے کمپنی تین فیچرزاہم فیچر کا اضافہ کرنے جارہی ہے۔اس فیچر کے ساتھ فون کا لاک کھولے…

واٹس ایپ ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کا فیچر لے آیا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: واٹس ایپ صارفین کے لیے ایچ ڈی کوالٹی میں تصویر شیئر کرنے کے لیے فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ صارفین اس نئے فیچر کا استعمال کرتے ہوئے تصویر کا معیار خراب ہوئے بغیر اس کو شیئر کرسکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق…

ٹائپ 1 ذیا بیطس سے موٴثر انداز میں نمٹنے کے لئے اہم پیشرفت

فائل:فوٹو نیو یارک: سائنس دانوں نے انسانی معدے کے خلیوں کو ایسے بافتوں کی صورت میں استعمال کیا ہے جو بلڈ شوگر کی مقدار کو قابو کرنے کے لیے انسولین خارج کرتے ہیں۔ یہ اہم پیشرفت ٹائپ 1 ذیا بیطس سے موٴثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔…

امریکہ میں 10 لاکھ الیکٹریشنز کی اسامیاں خالی، بغیر ڈگری مواقع موجود

فوٹو:فائل لاہور: امریکہ میں 10 لاکھ الیکٹریشنز کی اسامیاں خالی، بغیر ڈگری مواقع موجود ہیں، الیکٹریشنز کی مانگ بڑھنے کی وجہ سے خواتین بھی یہ ہنر آزما رہی ہیں۔ اس حوالے سے ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق امریکہ کو اپنے ماحولیاتی مقاصد کو…

کیا اب واٹس ایپ کے لیے فون نمبر کی ضرورت نہیں رہے گی

فائل:فوٹو سان فرانسسکو: واٹس ایپ نے اپنی غیرمعمولی تبدیلیوں کے بعد اپنے بی ٹا ورژن میں ایک نیا فیچر پیش کیا ہے جو ’واٹس ایپ یوزرنیم‘ کے نام سے سامنے آیا ہے۔ اس پر ماہرین اپنے اپنے انداز سے تبصرہ کررہے ہیں۔ یہ آپشن 2.23.11.15 ورڑن میں…

تمباکو کی صنعت پاکستانی معیشت پر منفی اثر ڈال رہی ہے، ٹیکس میں اضافہ ہونا چاہیے

فوٹو: فیض پراچہ اسلام آباد : تمباکو کی صنعت پاکستانی معیشت پر منفی اثر ڈال رہی ہے، ٹیکس میں اضافہ ہونا چاہیے، تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ حکومت اور پاکستان کے عوام کے لیے ایک امید کی کرن ہے بشرطیکہ حکومت تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر…

یوٹیوب میوزک نے نیا فیچر متعارف کرادیا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: یوٹیوب میوزک نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے یہ باآسانی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ تلاش کیا جانے والا گانا اصل گانے کا کوور ہے یا لائیو ریکارڈنگ ہے۔البتہ یہ لیبل صرف ڈھونڈے جانے والے گانے کے حاصل ہونے والے نتائج میں…

سیب کھائیں اور بڑھاپے کو دور بھگائیں 

فائل:فوٹو میساچوسیٹس: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سیب اور سیاہ توت میں موجود ایک جزو بڑھاپے میں نحیف ہونے کے امکانات کو کم کر دیتا ہے۔جس کا مطلب ہے کہ بڑھاپے میں کمزوری سے بچنے کے لیے غذائی لائحہ عمل میں کوئرسیٹِن سے بھرپور غذاوٴں…

مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کاموجب

فائل:فوٹو لندن: ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیاگیاہے کہ وِنڈوز 11 میں متعارف کرایا گیا مائیکرو سافٹ کا نیا فون لِنک فیچر آئی فون صارفین پر سائبر حملوں کا سبب بن سکتا ہے۔ اینڈرائیڈ صارفین کافی عرصے سے فون لِنک فیچر کا استعمال کر رہے ہیں اور…

اسٹیکر کی سہولت کی اب واٹس ایپ پر بھی دستیابی متوقع

فائل:فوٹو لندن: میٹا کمپنی کی مشہورایپ فیس بک پر آپ نے کئی مرتبہ اسٹیکر استعمال کئے ہوں گے لیکن اب توقع ہے کہ بہت جلد یہ سہولت واٹس ایپ پر بھی دستیاب ہوسکتی ہے۔ فی الحال اسے آئی او ایس کے بی ٹا ورژن میں پیش کیا گیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ…

محب الرحمان محسودپسماندہ علاقے وادی میدان سے پہلے پی ایچ ڈی اسکالر

فوٹو : فائل  لدھا: محب الرحمان محسودپسماندہ علاقے وادی میدان سے پہلے پی ایچ ڈی اسکالر بن گئے، انھوں نے سوشل سائنسس میں پی ایچ ڈی اسکالر کے تھیسز کا کامیابی سے دفاع کیا.  جنوبی وزیرستان اپر کی مردم خیز مٹی سے تعلق رکھنے والے تحصیل لدھا کے…