Browsing Category

صحت و تعلیم

سکی کناری ڈیم،بالا کورٹ اور مانسہرہ کے طلبہ کےلئے وظائف کااعلان

ولید بن مشتاق بالا کوٹ: سکی کناری ڈیم،بالا کورٹ اور مانسہرہ کے طلبہ کےلئے وظائف کااعلان ،سکی کناری ہائیڈرو پرائیویٹ کمپنی کی جانب سے تحصیل بالاکوٹ اورمانسہرہ کے ہونہاراور غریب طلبا کے لیے تعلیمی وظائف کا اعلان کیا گیا۔ سکی کناری ہائیدرو…

واٹس ایپ نے اپنے بیٹا ورژن میں ایک نیا سیفٹی فیچر پیش کردیا

فائل:فوٹو کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی ذیلی پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کی سیکیورٹی معاملات کو انتہائی سنجیدگی سے لیتی ہے اور اسپیم کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرتی رہتی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے اپنے…

راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے ،مجموعی کامیابی میں طالبات طلبہ پر بازی لے گئیں ۔ راولپنڈی بورڈ زیر اہتمام میٹرک امتحان میں کل 115541 امیدوار شریک ہوئے 58457 طلبہ 57089…

یونیسکو کا سکولوں میں سمارٹ فونز پر پابندی لگانے کا مطالبہ

فوٹو: فائل نیویارک :اقوام متحدہ نے سکولوں میں سمارٹ فونز کے خطرات سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف وہ ٹیکنالوجی جو سیکھنے میں مدد دیتی ہے سکولوں میں ہونی چاہیے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی تعلیم، سائنس اور ثقافت کی…

ٹوئٹر کی چڑیا اْڑ گئی، لوگو باضابطہ تبدیل ہوگیا

فائل:فوٹو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی چڑیا اْڑ گئی، سوشل میڈیا سائٹ کا لوگو باضابطہ تبدیل کرکے ’ایکس‘ کردیا گیا۔ ٹوئٹر کی چیف ایگزیکٹو لینڈا یاکارینو نے آج صبح ٹوئٹر کا لوگو تبدیل کرنے کے حوالے سے ٹوئٹ کی گئی اور بعدازاں ٹوئٹر کا لوگو…

ایلون مسک کا مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر کا” لوگو” تبدیل کرنے کا اعلان

فوٹو:فائل واشنگٹن: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کا لوگو تبدیل کر رہے ہیں اور ٹوئٹر کو ایک نئے اور جدید برانڈ کی طرح متعارف کرائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون…

پورے ہفتے میں ایک یا دو دن کی ورزش بھی فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے ،تحقیق

فوٹو:فائل میسا چیوسیٹس: اگر ہفتے میں 150 منٹ تک کی درمیانی یا سخت قسم کی ورزش کی جائے تو اس سے بہت طبی فوائد ملتے ہیں۔ لیکن ایک یا دو روز میں اس پوری مقدار کی ورزش کرنے سے بھی فوائد مل سکتے ہیں۔ مصروف زندگی میں لوگ چھٹی کے ایک دو روز…

سونے کے لئے لیٹتے ہی ہمیں خیالات کیوں گھیرلیتے ہیں

فائل:فوٹو  لندن: سارے کام کرنے کے بعد جب ہم سونے کے لئے لیٹتے ہیں تو فکریں، پریشانیاں، مشکلات، کرنے کے کام اور دوسری مصروفیات ذہن میں سر اٹھاتی رہتی ہیں۔ لوگوں کی اکثریت رات کو روشنیاں گل کرکے جب سونے لیٹتی ہے تو خیالات آگھیرتے ہیں اور…

میٹا نے فیس بک پر ویڈیو کا نیا فیچر متعارف کرادیا

فوٹو:فائل مینلوپارک: میٹا نے اپنے مشہور پلیٹ فارم، فیس بک پر ویڈیو کے نئے فیچر پیش کئے ہیں۔ پہلے مرحلے میں اسے واچ کی بجائے ویڈیو کا نام دیا جارہا ہے۔اس سے آپ ذاتی، یا تجویز کردہ چھوٹی بڑی ویڈیو دیکھ سکیں گے۔ اب ویڈیو ٹیب کے تحت اوریجنل…

وفاقی تعلیمی بورڈ نے نویں اور دسویں جماعت طلباء کے نتائج کا اعلان کردیا

فوٹو:فائل اسلام آباد:فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات میں سائنس اور آرٹس گروپ میں لڑکیوں نے میدان مار لیا،نویں جماعت کے 65 فیصد،دسویں کے 89 فیصد سے زائد طلباء پاس ہوسکے، بچوں کی پاس شرح 86 فیصد اور بچیوں کی 93 فیصد رہی،وزیر تعلیم رانا تنویر…

ٹوئٹر کی اشتہاری آمدنی میں 50 فیصد کمی،ایلون مسک کااعتراف

فائل:فوٹو واشنگٹن:ایلون مسک کا ٹوئٹر کی اشتہاری آمدنی میں 50 فیصد کمی کا اعتراف کرلیا۔ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے اکتوبر 2022 میں سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹوئٹر کو خریدا تھا۔ تقریباً 9 ماہ بعد انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ ٹوئٹر کی…

بزرگوں میں طویل اکیلا پن ان کے دماغ میں سکڑاوٴ کی وجہ بنتا ہے،تحقیق

فائل:فوٹو  آج کے دور میں سماجی تنہائی ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ بزرگ تنہا رہتے ہیں اور جوان تیز رفتار زندگی کی بنا پر انہیں وقت نہیں دے پاتے۔امریکن اکیڈمی آف نیورولوجی کاکہنا ہے کہ بزرگوں کو سماجی طورپرشامل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔…

آرٹیفیشل انٹیلی جنس روبوٹس علیحدگی پسند افراد کیلئے ایک دن معاون بن جائیں گے ،تحقیق

فائل:فوٹو نیویارک: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیاگیا ہے کہ تنہائی دور کرنے کیلئے بنائے گئے مخصوص آرٹیفیشل انٹیلی جنس روبوٹس علیحدگی پسند افراد کیلئے ایک دن معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق کارنیل، ڈیوک یونیورسٹی اور نیوزی…

پیاز کے چھلکے بھی بیش بہا فوائد کے حامل

فائل:فوٹو ہمارے کھانوں کی تیاری پیاز کے بغیر نا ممکن سی ہوتی ہے جس کے فوائد سے ہر کوئی واقف ہے مگر یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ پیاز کے چھلکے بھی بیش بہا فوائد کے حامل ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق جیسے پیاز کو کھانوں میں ذائقے سمیت صحت کے لیے…

ٹویٹر کی صارفین کو راغب کرنے کے لیے آڈیو اور ویڈیو کال کی آزمائش

فائل:فوٹو مینلوپارک:سماجی رابطے کی ویب ساء ٹویٹر نے ڈی ایم (ڈائریکٹ میسج) کے طور پر ویڈیو اور آڈیو کالز کی آزمائش شروع کردی ہے۔ توقع ہے کہ جلد یا بدیر یہ سہولت پوری دنیا کے صارفین کو بھی دستیاب ہوسکے گی۔ ایپ تجزیہ کاروں کاکہناہے کہ میٹا…

میٹا کے تھریڈ پلیٹ فارم کے بعد ٹویٹر نے اپنی ایپ کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا

فائل:فوٹو مینلوپارک: میٹا کے تھریڈ پلیٹ فارم کے بعد ٹویٹر نے اپنی ایپ کا دائرہ کار مزید بڑھا دیا ہے اور فنڈ ٹرانسفرل ائسینس حاصل کیا ہے۔ ایلون مسک کاکہناہے کہ وہ اپنی ایپ کو ’ہرفن مولا‘ بنانا چاہتے ہیں۔ یہ عمل ٹویٹر کی تیزی سے کم ہوتی…

مطالعہ کے شوقین افراد کے لئے ایسی وی آر عینک متعارف کرادی گئی

فائل:فوٹو نیویارک: اگرچہ ورچول ریئلٹی (وی آر) ہیڈ سیٹ بہت تیزی سے مقبول ہورہے ہیں لیکن اب ایک ایسی وی آر عینک بنائی گئی ہے جو بطورِخاص کتب پڑھنے والوں کی مددگار ہے۔کئی رنگوں میں دستیاب مطالعاتی عینک میں 64 جی بی گنجائش ہے جو سینکڑوں ہزاروں…

پلک جھپکتے میں 47 برس کا حساب کتاب کرنے والا کمپیوٹر تیار

فوٹو: فائل کیلیفورنیا: گوگل نے ایک ایسا کوانٹم کمپیوٹر بنایا ہے جو پلک جھپکتے میں اتنا کثیف حساب کتاب کرسکتا ہے جس کو کرنے میں آج کے بہترین سپر کمپیوٹر کو 47 برس کا عرصہ لگ سکتا ہے۔البتہ یہ کمپیوٹر آج کے اِنکرپشن نظاموں کو نقصان پہنچا کر…

اینٹی بائیوٹکس کی بھرمار سے ادویہ بےاثرہونے سے بچوں کی صحت متاثر ہوسکتی ہے،تحقیق

فوٹو: فائل لندن: اینٹی بائیوٹکس کی بھرمارکا اثر بچوں کے جین پر بھی پڑتاہے جو کئی تحقیقات میں سامنے آیا ہے۔ لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ ادویہ بےاثرہونے سے بچوں کی صحت متاثر ہوسکتی ہے۔ اگلا انفیکشن ان میں مزید مشکلات لاسکتا ہے۔ غریب اور…

میٹا کا واٹس ایپ میسجز، فائلوں کی منتقلی کے لئے نئے چیٹ ٹرانسفر فیچر کا اعلان

فائل:فوٹو کیلیفورنیا:میٹا کے چیف آپریٹنگ آفیسر مارک زکربرگ نے ایک نئے چیٹ ٹرانسفر فیچر کا اعلان کیا ہے کہ جس کی مدد سے کلاوٴڈ بیک اپ کا استعمال کیے بغیر پرانے فون پر موجود کیو آر کوڈ کو نئے فون سے اسکین کر کے ڈیٹا منتقل کیا جاسکے گا۔…