Browsing Category

شوبز

انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا

فائل:فوٹو نیویارک: معروف ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے اپنے سابق شوہر اداکار بریڈ پٹ پر 250 ملین ڈالر کا مقدمہ دائر کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے ان کی مشترکہ جائیداد پر قبضہ کر رکھا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی…

بھارتی کرکٹرایل راہول کی شادی سنیل شیٹی کی بیٹی سے طے

فائل:فوٹو ممبئی: بالی اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کے ایل راہول کی شادی کی تیاریاں شروع کردی گئی بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق نائب…

سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

فوٹو:انٹرنیٹ ممبئی :بالی وڈ اداکار سلمان خان کی گلاس جیب میں رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دبنگ خان اپنی گاڑی سے اترے اور ہاتھ میں موجود گلاس پینٹ کی جیب میں رکھ…

اپنی بیوی کو ماسٹرز کے لیے یونیورسٹی چھوڑنے جاوٴں گا،اکشے کمار

فائل:فوٹو ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے مزید تعلیم کیلئے یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ اکشے کمار نے خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ اپنے بچوں کو کالج چھوڑنے جاتے ہیں اور میں اپنی بیوی کو ماسٹرز کے لیے…

ہمایوں سعیدثمینہ سے شادی کے لئے کیوں روئے تھے

فائل:فوٹو پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ ثمینہ سے شادی کے لیے آنسو بھی بہائے تھے۔ ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے ہمایوں سعید نے بتایا کہ 'میں ثمینہ کو بے حد پسند کرتا تھا، کافی عرصہ میری اور ثمینہ کی…

فراڈ اور بھتہ خوری کیس،اداکارہ نورا فتیحی سے 7 گھنٹے تک تفتیش

فائل: فوٹو نئی دہلی: بالی وڈ اداکارہ نورا فتیحی سے دہلی پولیس نے فراڈ اور بھتہ خوری کیس میں 7 گھنٹے تک تفتیش کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 200 کروڑ بھارتی روپے کی بھتہ خوری اور فراڈ کے کیس میں اداکارہ نورا فتیحی سے 7 گھنٹے تفتیش کی گئی۔…

ڈرامہ مشکل کی حریم کب بے نقاب ہوگی؟ سب کوانتظار

کراچی : ملک اور بیرون ممالک پاکستانی ڈراموں کے ناظرین کو نجی ٹی وی جیو چینل کے ڈرامہ مشکل نے اپنے سحر میں لے لیا، ڈرامہ مشکل کی حریم کب بے نقاب ہوگی؟ سب کوانتظارہے۔ مشکل ڈرامہ کی کہانی میں اپنے غیر اخلاقی کردار کی وجہ سے ولن کا کردار بن…

مس کینیڈا مقابلے کی فائنلسٹ تانیا پردازی اسکائی ڈائیونگ کے دوران موت کے منہ میں چلی گئیں

فائل:فوٹو ٹورانٹو:مس کینیڈا مقابلے میں فائنل تک سائی حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار تانیا پردازی 21برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ تانیا پردازی ٹورنٹو میں اپنی پہلی سولو اسکائی ڈائیو کے دوران حادثے…

معروف گجراتی لوک گلوکارہ ویشالی بلسارا کی لاش مل گئی

فائل :فوٹو بھارتی گجرات: معروف گجراتی لوک گلوکارہ ویشالی بلسارا کی لاش ان کی اپنی ہی گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست گجرات کے شہر ولساڑ میں گلوکارہ ویشالی بلسارا اپنی گاڑی میں مردہ حالت میں پائی گئی ہیں۔…

امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ جیت لیا

فائل :فوٹو معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے ’ایم ٹی وی ‘کے سالانہ ایوارڈز میں بہترین میوزک ویڈیو کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔ ٹیلر…

بالی وڈ ڈائریکٹر ساون کمار انتقال کرگئے،سلمان خان کا اظہار افسوس

فائل : فوٹو ممبئی: بالی وڈ کی مشہور فلموں کے ڈائریکٹر ساون کمار ممبئی میں انتقال کرگئے۔ ساون کمار نے بالی وڈ کی پاپولر فلموں صنم بے وفا، سوتن اور ساجن بنا سہاگن کو ڈائریکٹ کیا تھا۔ وہ جگر کے عارضے کے باعث گزشتہ کچھ دنوں سے ممبئی کے ایک…

پاکستانی فلم ’ملاقات‘ آسکر ایوارڈز کیلئے منتخب

فائل :فوٹو کراچی: مشہور پاکستانی فلم ساز سیماب گل کی مختصر فلم ’ملاقات سینڈسٹورم‘ ہالی شارٹس فلم فیسٹیول کے زریعے آسکر ایوارڈز کیلئے منتخب ہوگئی۔ ملاقات نے11 اگست سے 20 اگست تک جاری رہنے والے ہالی شارٹس فلم 2022 کی بہترین مختصر فلموں کی…

معروف بھارتی فلم پروڈیوسر اے جی نادیہ والا چل بسے

فائل فوٹو ممبئی: بالی وڈ کو ’ہیرا پھیری اور ’ویلکم‘ جیسی یادگار فلمیں دینے والے معروف پروڈیوسر اے جی نادیہ والا انتقال کرگئے۔ عارضہ قلب کی وجہ سے وہ بریچ کینڈی ہسپتال ممبئی میں زیر علاج تھے، ان کی عمر 91 برس تھی۔ ان کے بیٹے فیروز نادیہ…

عالیہ بھٹ کا اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

فائل فوٹو ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ وہ شادی کے بعد اب باضابطہ طور پر اپنے پاسپورٹ پر نام تبدیل کرنے…

آسکرایوارڈ کٹیگری میں شرکت کیلئے پاکستانی فلمسازوں کو اپنی فلمیں جمع کروانے کی دعوت

فائل: فوٹو  کراچی: پاکستانی اکیڈمی سلیکشن کمیٹی نے آسکر فیچر فلم ایوارڈ کٹیگری میں شرکت کیلئے پاکستانی فلمسازوں کو2ستمبر تک اپنی فلمیں جمع کروانے کی دعوت دے دی ہے۔ کمیٹی ایوارڈ میں شرکت کیلئے جمع کرائی گئی فلموں میں سے کسی ایک ایسی…

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس بھتہ خور نکلی

فائل: فوٹو ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے 215 کروڑ بھارتی روپے کے بھتہ خوری کیس میں ملوث ہونے کا ثبوت مل گیا۔ بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس 215 کروڑ بھارتی روپے کے…

نصرت فتح علی خان کو بچھڑے 25 برس بیت گئے

لاہور: شہنشاہ قوال نصرت فتح علی خان کو مداحواں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ استاد نصرت فتح علی خان کو اپنے منفرد انداز گائیکی سے عالمگیر شہرت ملی، وہ قوالی، گیت، غزل اور کلاسیکل سمیت گائیکی کی ہر صنف پر عبور رکھتے تھے۔ نصرت فتح علی خان گنیز…

معروف اداکارہ و ماڈل کرن تعبیرکے ہاں بارہ سال بعد ننھی پری کی آمد

کراچی :پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل کرن تعبیر کے ہاں بارہ سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اس خوشخبری کا اعلان خود ادکارہ نے اپنے انسٹا گرام اکاوٴنٹ پر کیا، کرن تعبیر نے لکھا کہ خدا نے انہیں بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے اور یہ ان کی پہلی…

ارتغرل غازی کے ترگت شادی کے بندھن میں بندھ گئے

استنبول : مشہور ترکش سیریز ارتغرل غازی میں ترگت کا کردار نبھانے والے چینگیز چوشکن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ شادی کی تقریب کی تصاویر سیریز میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار اِنگن آلٹان نے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ ساتھ ہی انہوں نے اپنے…

عراقی اداکارہ ایناس طالب کا اکنامسٹ اخبار پر مقدمہ داخل کرانے کا اعلان

 فائل: فوٹو بغداد:نامور عراقی اداکارہ اور ٹاک شو کی میزبان ایناس طالب نے کہا ہے کہ وہ اکنامسٹ اخبار کے خلاف برطانیہ میں قانونی کارروائی کی تیاری کر رہی ہیں۔ عراقی اداکارہ ایناس طالب نے عرب عورتوں کے عرب مردوں سے زیادہ موٹا ہونےکے…