Browsing Category
شوبز
بھارتی اداکارہ سوچندرا داس گپتا ٹریفک حادثے میں ہلاک
فائل:فوٹو
ممبئی: بھارتی بنگالی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ سوچندرا داس گپتا المناک ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر لیا تاہم اداکارہ جائے وقوع پر ہی دم توڑ گئیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹ…
مجھے اپنے پاپا جیسا شوہر نہیں چاہیے تھا،اداکارہ پرینیتی چوپڑا
فائل:فوٹو
ممبئی : بھارٹی خوبرواداکارہ پرینیتی چوپڑا کاکہناہے کہ وہ اپنے والد جیسا شوہر نہیں چاہتیں کیونکہ میرے والد بہت سخت ہیں لیکن مجھے لگتا ہے ان کی غلطی نہیں ہے وہ ایسے ہی بڑے ہوئے ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں بالی…
ڈرامہ سیریل ’’پری زاد‘‘ اب سعودی ناظرین کے لئے عربی زبان میں پیش کیا جائے گا
فائل: فوٹو
لاہور:ملک بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والا پاکستان کا مقبول ڈرامہ سیریل ’’پری زاد‘‘ اب سعودی ناظرین کے لئے عربی زبان میں پیش کیا جائے گا۔
ڈرامہ پری زاد میں مرکزی کردار ادا کرنے والے احمد علی اکبر کی انسٹاگرام پوسٹ کے مطابق…
اداکارہ ایشل فیاض کا آفیشل فیس بک پیج ہیک، نازیبا ویڈیوز وائرل
فائل:فوٹو
لاہور: ہیکرز نے پاکستانی اداکارہ ایشل فیاض کا آفیشل فیس بک پیج ہیک کر کے نامناسب ویڈیوز شیئر کر دیں۔اداکارہ نے بتایا کہ اس پیج پر ان کا کوئی اختیار نہیں ہے اور متعدد کوششوں کے باوجود وہ پیج دوبارہ حاصل نہیں کر پارہیں۔
اداکارہ…
کانز فلم فیسٹیول کی تقریبات کا تمام رعنائیوں کے ساتھ آغاز
فائل:فوٹو
پیرس: فرانس میں 76ویں کانز فلم فیسٹیول کی تقریبات کا تمام رعنائیوں کے ساتھ آغاز ہو گیا ۔رنگا رنگ تقریب میں بالی وڈ سے کے ستاروں کی شرکت بھی متوقع ہے ۔
فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے ستاروں کی بڑی تعداد فرانس پہنچ گئی ہے،…
سندھی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں
فائل:فوٹو
کراچی: سندھی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شبیراں چنا انتقال کر گئیں۔وہ گزشتہ مارہ ٹریفک حادثے کے دوران زخمی ہوئی تھیں ۔
شبیراں چنا اپنی بیٹی کے ہمراہ 24 اپریل کو نواب شاہ کی تحصیل قاضی احمد کے قریب ٹریفک حادثے کا شکار ہو کر شدید زخمی…
رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی، حریم شاہ کی دھمکی
فائل: فوٹو
لاہور: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے وزیرِداخلہ رانا ثنا اللہ کو انٹرنیٹ بحال نہ کرنے پر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر رانا جی نے انٹرنیٹ بحال نہ کیا تو ساری ویڈیوز بحال کر دوں گی
حریم شاہ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل پر ٹوئٹ کی ہے جس میں…
اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا کی رواں ہفتے منگنی متوقع
فائل:فوٹو
ممبئی:بھارتی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور نوجوان سیاستدان راگھو چڈھا رواں ہفتے منگنی کر لیں گے۔جبکہ دونوں رواں سال کے آخر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں گے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خوبرو اداکارہ…
آسٹریلین مس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ ماڈل گھڑ سواری کے دوران جان گنوا بیٹھیں
فوٹو:انٹرنیٹ
سڈنی: آسٹریلین مس یونیورس مقابلے کی فائنلسٹ ماڈل سی اینا ویئر گھڑ سواری کے دوران حادثے میں اپنی جان گنوا بیٹھیں، ان کی عمر 23 برس تھی۔
وہ کئی ہفتوں سے ویسٹ میڈ ہاسپٹل میں لائف سپورٹ پر تھیں اور ان کی آخری انسٹاگرام پوسٹ پر…
کرینہ کپور بدمزاج اور بد تہذیب اداکارہ ہیں ،مراٹھی فلمساز
فائل:فوٹو
ممبئی :مراٹھی فلمساز مہیش تلیکر نے بالی وڈکی خوبرواداکارہ کرینہ کپور کے ساتھ کا م کا تجربہ شیئر کرتے ہوئے انہیں بدمزاج اور بد تہذیب قرار دے دیا۔
سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مہیش تلیکر نے بتایا کہ’ 8 سال قبل ہم باہرملک…
سینئر اداکار شبیر رانا انتقال کرگئے
فائل:فوٹو
کراچی : پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر رانا کراچی میں انتقال کرگئے۔نمازِ جنازہ آج بعدازنمازعصر ادا کی جائے گی
پاکستان ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار شبیر رانا دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی روز سے قومی ادارہ…
خوبرو اداکارہ مدیحہ امام نے خاموشی سے شادی کرکے سب کو حیران کر دیا
فائل:فوٹو
دبئی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ مدیحہ امام نے حال ہی میں خاموشی سے دبئی میں شادی کرکے سب کو حیران کر دیا۔
حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکارہ مدیحہ امام کے شوہر موجی بسر کون ہیں اور کیا کرتے ہیں تفصیلات سامنے…
انوشکا شرماکانز فلم فیسٹیول میں جلوہ گر ہوں گی
فائل:فوٹو
ممبئی: بالی وڈ خوبرو اداکارہ انوشکا شرما اور ہالی وڈ کی کیٹ ونسلیٹ رواں برس کانز فلم فیسٹیول میں شوبز خواتین کی نمائندگی کریں گی۔ اس سے قبل دیپیکا پڈوکون کے علاوہ بھارت سے ایشوریہ رائے بچن، سونم کپور اور دیگر فنکار کانز فیسٹیول…
مجھے پہلے ڈرامہ سے اداکاری نہیں کرسکوں گی کہہ کرنکال دیاگیاتھا، صنم جنگ
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ صنم جنگ کاکہناہے کہ مجھے پہلے ڈرامہ سے نکالتے ہوئے ہدایتکار نے کہا تھا کہ میں اداکاری نہیں کرسکوں گی لیکن جب کوئی چیز آپ کے لیے لکھ دی گئی ہوتی ہے تو وہ آپ کو مِل جاتی ہے۔
حال ہی میں صنم جنگ…
شوبز انڈسٹری میں 60 سالہ بوڑھے مرد کو بھی لڑکے کے طور پر دکھایا جاتا ہے،ماہ نوربلوچ
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول وخوبروہ اداکارہ ماہ نور بلوچ کاکہناہے کہ ہماری انڈسٹری میں 60 سال کے بوڑھے مرد کو بھی لڑکے کے طور پر دکھا کر اسے کم عمر لڑکی سے عشق کرتے دکھایا جاتا ہے جو کہ بہت ہی بری اور غلط بات ہے
حال ہی…
جیا خان خود کشی کیس،اداکار سورج پنچولی کو بری کردیا گیا
فائل:فوٹو
نئی دہلی: بالی ووڈ اداکار سورج پنچولی کو اداکارہ جیا خان خود کشی کیس میں بے قصور قراردیتے ہوئے بری کردیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے تحقیقاتی ادارے کی خصوصی عدالت نے 10 سال پرانے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے اداکار سورج…
بھارتی اداکارہ ڈرگ اسمگلنگ کیس میں شارجہ جیل منتقل
فائل:فوٹو
شارجہ: بالی وڈ اداکارہ کرشن پریرا کو ڈرگ اسمگلنگ کیس میں شارجہ جیل بھیج دیا گیا جبکہ ان کے سامان میں منشیات رکھنے کے الزام میں دو افراد گرفتار کیے گئے ہیں۔
ممبئی کرائم برانچ نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ کو مبینہ طور پر پھنسایا…
میں ہر وہ کام کروں گی جو کر کے مجھے مزہ آئے،کبریٰ خان
فائل:فوٹو
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ میں ہر وہ کام کروں گی جو کر کے مجھے مزہ آئے اگر مستقبل میں اگر انہیں بولڈ کردار بھی کرنا پڑا تو کریں گی۔
”لندن نہیں جاؤں گا“ کی خوبرو ہیروئن کبریٰ خان نے اپنے…
بھارتی فنکاروں کی جانب سے اپنے مسلمان مداحوں کوعید کی مبارکباد
فائل:فوٹو
ممبئی: عید الفطرکے پرمسرت موقع پربھارتی فنکاروں نے اپنے مسلمان مداحوں کوعید کی مبارکباد دی ہے ۔
پاکستان سمیت بھارت میں بھی آج عید الفطر منائی جارہی ہے۔ بالی ووڈ ستاروں نے بھی عید منائی اور اپنے مداحوں کو منفرد، دلچسپ اور پْراثر…
سجل علی بھارتی فلموں میں کام کر نے کی خواہشمند
فائل:فوٹو
کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ فلموں میں کام کر نے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔سجل علی نے کہا کہ سیاست کو فن اور فنکاروں کے درمیان نہیں آنا چاہیے مجھے اْمید ہے کہ پاکستان اور ہندوستان کے…