Browsing Category

کالم

سعودی عرب اور پاکستان کا منفرد، گہرا اور پائیدار رشتہ

ڈاکٹر علی عواض العسیری مملکت سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان ایک غیرمعمولی رشتہ قائم ہے جس کی گہرائی دونوں ممالک کےعوام کے پیار میں ہیں اور قیادت کی تبدیلی اس پر اثرانداز نہیں ہوتی۔ یہ ربط کئی دہائیوں سے سیاسی، سکیورٹی،…

ہم خاندان سے باہر کیوں نہیں نکلتے؟

محمود شام سب کو سلطانیٔ جمہور کا دعویٰ ہے مگر اختیارات بہ اندازِ شہی مانگتے ہیں فروری مارچ اپریل ہیں تو ڈائمنڈ جوبلی سال کے مہینے۔ مگر 75ویں سال ہمارے منتخب نمائندوں نے قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں جو ہنگامے پیش کیے ایک اک قدم بزبانِ…

لیڈر کا صرف ایماندار ہونا کافی نہیں

وسعت اللہ خان جس طرح عمران خان صاحب کے پاس دو راستے تھے، یا تحریکِ عدم اعتماد کا باوقار انداز میں سامنا کریں یا استعفی دے دیں، اسی طرح تحریکِ انصاف کے پاس اب دو راستے ہیں۔۔۔ یا بطور جماعت خود احتسابی کرے یا پھر دوسروں کی جانب انگلیاں…

عمران خان حکومت خاتمہ کے عوامل

ملیحہ لودھی حکومت ختم ہونے کے بعد عمران خان کے ان دعووں سے متعلق سوالات اٹھتے ہیں جن میں انہوں نے تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے کی بات کی تھی۔ اگرچہ پارلیمانی عمل کو الٹ دیا گیا اور ایک آئینی بحران شروع ہوگیا ہے لیکن پھر بھی اس طرح عمران…

سیاسی جماعتیں اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی پالیسیوں پر عمل کیوں کرتی ہیں؟

عارفہ نور دوہزار سترہ میں جب نواز شریف نااہل ہوئے اور ان کی جگہ شاہد خاقان عباسی وزیرِاعظم بنے تو پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت کی معاشی پالیسی میں کچھ تبدیلی آئی۔ وزارتِ خزانہ میں ہونے والی تبدیلی کی وجہ سے روپے کو ڈالر کے مقابلے میں مستحکم…

اصول تعلیم یا حصول تعلیم؟

طیبہ خان دنیا بھر میں تعلیمی درجہ بندی کے اعتبار سے فن لینڈ پہلے نمبر پر ہے ” سپر پاور ” امریکا 20ویں نمبر پر ہے۔2020ء تک فن لینڈ دنیا کا واحد ملک ہوگا جہاں مضمون ( سبجیکٹ ) نام کی کوئی چیز اسکولوں میں نہیں پائی جاتی، فن لینڈ کا کوئی بھی…

تبدیلی ۔۔طعنے سے گالی تک

عابد رشید کچھ دنوں سے ہماری سیاست کے تیور کچھ زیادہ ہی خطرناک ہو گئے ہیں۔ جمہوریت جسے قومی سلامتی اور یکجہتی کیلئے ”نسخہ کیمیا“ سمجھا جاتا ہے لیکن کیا کیجئے کہ” کی تھی ہم نے جو تدبیر آدھی رہ گئی“۔حکمران جماعت پی ٹی آئی کو نئے وپُرانے سب…

کثیر الجہتی.سے عا لمگيريت تک

شکیل احمد رامے عالمی نظام اور تعاون کا فلسفہ کثیر الجہتی کے اصولوں پر مبنی ہے۔ اسے دوسری جنگ عظیم کے بعد اپنایا گیا تھا۔ اس مقصد کے لیے متعدد ادارے بنائے گئے۔ پائیدار قیام امن کو یقینی بنانے کےلئے اقوام متحدہ کا ادارہ تشکیل دیا گیا۔ اقوام…

وزیراعظم کو اپنی جنگ خود لڑنی ہے

زاہد حسین اسلام آباد میں جاری طاقت کا کھیل جمہوری اقدار کے لیے مہلک ثابت ہورہا ہے۔ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے الٹی گنتی شروع ہونے کے بعد سے صورتحال بہت ہی خراب ہوچکی ہے۔ اراکین کی مطلوبہ تعداد حاصل کرنے کے لیے دھونس و دھمکی سے لے کر…

جانوروں کا ’’نیوٹرل‘‘ کہنے پر احتجاج

مظہر عباس وزیر اعظم عمران خان کے جانوروں کو ’نیوٹرل‘کہنے کی خبر’جنگل‘ میں آگ کی طرح پھیلی اور ملک بھر کے جانوروں نے ایک مراسلہ کے ذریعےان سے اپنے الفاظ واپس لینے کی درخواست کی ہے۔ اپنے ایک غیر معمولی اجلاس میں انہوں نے اس بات پر بھی تشویش…

ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا !

فہیم خان ہمیں کبھی بھی یہ غلط فہمی نہیں ہونی چاہئے کہ کوئی ہمیں کھوکر پچھتائے گا۔۔۔کیونکہ لوگوں کو لوگ مل ہی جاتے ہیں۔۔۔کبھی بدتر سے بہتر تو کبھی بہتر سے بہترین۔۔۔اس لئے ضروری ہے کہ ہمیں کسی کاخاص بن کر رہنے کاخیال دل سے نکال دینا چاہئے۔۔۔…

ویکسی نیشن کیخلاف پراپیگنڈا انسانیت دشمنی

وقار فانی مغل تمام زندہ چیزیں بیماری پیدا کرنے والے عوامل کے حملہ کی زد میں ہوتی ہیں۔مختلف اقسام کے جرثومے وباء کو جنم دیتے ہیں۔ اور وباء تباہی کا دوسرا نام ہے۔ایسی ہی وباء کاپوری دنیا کو سامنا ہے جسے کوویڈ 19 کا نام دیا گیا۔اس سے بچاو کے…

سیاست برائے فروخت

حجاب خان سیاست میں کوئی چیز حرف آخر نہیں ہوتی۔ہمارے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں۔حکومتی یا اپوزیشن کیمپ کیلئے تمام آپشنز کھلے ہیں۔فیصلہ عوامی مفاد کے تحت کررہے ہیں۔قارئین یہ آج کل کے بہت زیادہ بولے جانے والے فقرے ہیں اور ہر سیاسی جماعت جس کی…

رکن قومی اسمبلی راجہ خرم شہزاد متوجہ ہوں

واجد مسعود قاضی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی دیہی علاقوں جھنگ سیداں،سادات ٹاؤن،لہتراڑروڈ اور پرانی کرپا روڈ کے مکینوں نے رکن قومی اسمبلی و چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ راجہ خرم شہزادنواز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پرانی کرپا روڈ کے…

تبدیلی ۔۔طعنے سے گالی تک

عابد رشید کچھ دنوں سے ہماری سیاست کے تیور کچھ زیادہ ہی خطرناک ہو گئے ہیں۔ جمہوریت جسے قومی سلامتی اور یکجہتی کیلئے ”نسخہ کیمیا“ سمجھا جاتا ہے لیکن کیا کیجئے کہ” کی تھی ہم نے جو تدبیر آدھی رہ گئی“۔ حکمران جماعت پی ٹی آئی کو نئے وپُرانے…

عدم اعتماد یا محفوظ راستہ؟

محبوب الرحمان تنولی کچھ دوست اپوزیشن کو مشورہ دے رہے ہیں کہ ایک سال رہ گیا ہے عمران خان کو مدت پوری کرنے دیں! لیکن انھیں کیا پتہ وہ بے چارے تو حکم کے غلام ہیں یہ اپنے ذہن استعمال کرسکتے ہوتے تو سوچتے! حکومت گرانا ہی نہیں آگے ملک چلانا بھی…

عام عورت اورخواتین مارچ

سدرہ عاقب دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی گزشتہ کئی سالوں سے عورت مارچ کا بھرپور انداز میں اہتمام کیاجاتاہے ۔ ہر سال آٹھ مارچ کو یوم خواتین کے حقوق کے نام پر اسلام آباد، لاہور کراچی سمیت دیگر شہروں میں پڑھی لکھی، برگر فیملیز کی خواتین جس…

عمران خان نے کہاں سب کو پیچھے چھوڑا

انصار عباسی سیاست سے اختلاف ضرور کریں لیکن اگر کوئی اچھا کام کرے تو اُس کی تعریف کیوں نہ کی جائے؟ اصولاً تو ہمیں سیاست میں اندھی تقلید سے بچنا چاہیے لیکن ہمارا المیہ یہ ہے کہ جو جس جماعت کا ہے اُس کے لیے اپنے رہنما کی ہر بات، چاہے وہ غلط…

انتخابی نشان… وبال جان

حجاب خان کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کردئیے گئے جس سے بہت سے امیدوار تو مطمئن ہیں کہ انکو مرضی کا نشان ملا مگر کئی امیدواروں کو اس پر شدید اعتراض بھی ہے. دیکھاجاۓ توانتخابی نشان صرف…

متبادل قیادتوں سے 28 سوالات

محمود شام بلاول پانچ سال کے ہوں گے جب ان کی والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو گرانے کے لیے لانگ مارچ کا اعلان کیا۔ تیاریاں مکمل تھیں۔ جنرل عبدالوحید کاکڑ لانگ مارچ کو ملک کے حق میں نہیں سمجھ رہے تھے۔ بات ہوئی تو…