Browsing Category

کالم

ہندو راشٹریا ٹوٹتا بھارت

مقصود منتظر دورسے خوشنما دکھنے والے بھارت کے اندر کیا لاوا پک رہا ہے۔ ہندو راشٹر کا دعویٰ کرنے والے مودی کا دیس کس طرف کھسک رہا ہے۔ ہندو انتہا پسندوں کے ظلم و ستم کے باعث سکھوں، عیسائیوں اورمسلمانوں کی تشوش کس حد کو چھورہی ہے۔ اکھنڈ بھارت…

عمران خان کو ہٹانا امریکی سازش تھی!

حفیظ اللہ نیازی   ساری تدبیریں اُلٹی پڑ چکیں، ’’کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کروں‘‘۔ اصل مجرموں، ذمہ داروں کا نام سامنے لانے کی کوشش، اقتدار جان وغیرہ سب کھوسکتے ہیں۔ 1951ء سے 2022ء، حکمرانوں سیاستدانوں کی اُکھاڑ پچھاڑ بلا تفریق لیاقت…

بشریٰ بی بی سے شادی

جاوید چوہدری عون چوہدری 2010سے 2018 تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انھیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے۔ چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے اہم ترین دور کے اہم ترین شاہد ہیں‘ مجھے چند دن…

2023، بہت مشکل، خطرناک سال

محمود شام آپ کو نیا سال 2023مبارک ہو۔ مگر بہت ہمت کرنا ہوگی۔اتوار سے شروع ہونے والے سال عام طور پر کچھ مشکل ہوتے ہیں۔ اچھا سال وہ سمجھا جاتا ہے جس کا آغاز کام کے دن سے ہو ۔ لیکن ایسے خوش فہم اور امید پرست بھی ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ چھٹی…

افغان یونیورسٹیاں اور طالبات

وسعت اللہ خان منگل کی دوپہر جب یہ حکم پڑھ کے سنایا گیا کہ یونیورسٹیاں بھی طالبات کے لیے شجرِ ممنوعہ ہو چکی ہیں اور کل سے آپ نہیں آئیں گی تو اچانک کمرے کو چند لمحے کے لیے سانپ سونگھ گیا اور پھر سر تا پا حجاب میں لپٹی طالبات نے رونا شروع…

نون لیگ مخمصے کاشکارہے

ماریہ میمن مسلم  لیگ نون کو ملک کی ایک سینیئر سیاسی جماعت کہا جا سکتا ہے۔ کہنے کو تو ن لیگ کی طرف سے اپنے آپ کو مسلم لیگ کا تسلسل قرار دیا جائے گا مگر اس دعوے کی سنجیدگی پر وہ خود بھی شاید اصرار نہ کریں۔ ن لیگ چونکہ ن یعنی نواز شریف کی…

مصطفیٰ نواز کھوکھر کا بوجھ

حامد میر پہلے ہی بہت دیر ہو چکی تھی۔ یہ استعفیٰ تو پچھلے سال آ جانا چاہئے تھا، مصطفیٰ نواز کھوکھر اس انتظار میں تھے کہ ان سے استعفیٰ مانگا جائے تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ انہوں نے سیاسی وفاداری تبدیل کرلی۔ صبر کا مقابلہ تھا۔ جیسے ہی مصطفیٰ…

تم جیسے گئے ایسے بھی جاتانہیں کوئی

فہیم خان پاکستان سمیت دنیا بھر میں آ زادی صحافت کا مقصد اظہاررائے کو فروغ دینا ہے مگر آج بھی صحافی تاریک راہوں میں مارے جا رہے ہیں۔چند روزقبل پاکستانی نامور صحافی ارشد شریف کوبھی انہی تاریک راہوں میں ابدی نیند سلادیاگیا ۔ گوکہ صحا فت ایک…

ہیرو،ولن یا شعبدہ باز…؟

سینئر صحافی ارشد شریف کی شہادت کے بعدپوری قوم،ادارے اور تمام سیاسی جماعتیں غم و رنج کے عالم میں ڈوبی ہوئی تھیں کہ ایسے میں پی ٹی آئی کے سینئر سیاستدان فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نے بے تحاشہ نئے سوالات کو جنم دیا ہے۔لوگ اس شش و پنج میں مبتلا…

ارشد شریف، وہ کون تھا؟

محمد حنیف آج سے گیارہ سال پہلے پاکستان کا ایک صحافی گھر سے سوٹ بوٹ پہن کر کسی ٹی وی شو میں شریک ہونے کے لیے نکلا۔ سلیم شہزاد دفاعی امور اور دہشت گردی کے بارے میں رپورٹنگ کرتا تھا۔ اس زمانے میں وردی اور دہشت گردی والا نعرہ ابھی ایجاد نہیں…

انسانی خدمت کی امین۔۔ہلال احمر کی نئی قیادت

وقار فانی مغل درویش قناعت پسند ہوتے ہیں۔ انہیں اس حقیقت کا احساس ہوتا ہے کہ انسانیت کی خدمت کسی بھی عبادت سے کم نہیں ہو سکتی۔درویشوں کے دلوں میں انسانیت کے لئے ہمدردی ہوتی ہے اور وہ کوشش کرتے ہیں کہ لوگوں کے دکھ کم اور سکھ زیادہ کریں۔ وہ…

سیلاب زدہ علاقوں میں ہلال احمرکی امدادی سرگرمیاں

وقار فانی امسال جون میں طویل مون سون کے دوران ریکارڈ بارش ہوئی جس نے گزشتہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے اور ملک کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوب گیا۔ ملک کے جنوبی اور وسطی حصے سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔ بالخصوص سندھ اور بلوچستان میں ناقابل تلافی نقصان…

شازیہ خشک گلوکاری سے باپردہ ہونے تک کا سفر

افشاں نوید میرے مولا! تیری بندی وہ دنیا چھوڑ آئی ہے۔۔۔ وہ شازیہ خشک تھیں۔۔۔ شازیہ خشک گلوکاری سے باپردہ ہونے تک کا سفر دو روز قبل معمول کے ہفتہ وار درس کی محفل تھی ۔ ایک خاتون نے دو تین بار ہاتھ آٹھایا کہ مجھے بھی کچھ بات کرنا ہے۔ میں…

ہم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں

فہیم خان تاریخ پاکستان پر 6 ستمبر 1965ء کا دن گہرے نقوش چھوڑ گیا، یہ وہ دن تھا جب بھارتی جارحیت کا پاکستانی افواج کی طرف سے منہ توڑ جواب دیا گیا۔اس دن ہماری بہادر افواج نے ثابت کر دیا کہ مادرِ وطن کے دفاع کے لیے ہم ہمہ وقت تیار ہیں۔ آج…

بنوں مظاہرین کو7 گز لمبا سلیوٹ

سبوخ سید ‏بنوں جمیعت علمائے اسلام ف کے زیر اہتمام یہ مظاہرے بنوں کے مسائل کے حل کے لیے نہیں ، تعلیم ،صحت ، مہنگائی ، بے امنی ، فرقہ واریت ، لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے نہیں ۔ خواتین کو پارک سے روکے جانے کے لئے مظاہرہ ہو رہا ہے۔ مظاہرے…

یقین ہوتو کوئی رستہ نکلتاہے

فہیم خان  ہم اپنے سہانے اوربہتر مستقبل کے لیے بہت سے خواب دیکھتے ہیں اچھی بات ہے لیکن اکثر ہمارے خواب ادھورے ہی رہ جاتے ہیں اور یہ عموماً اس وقت ہوتاہے جب ہم خود پر بھروسہ کرکے کمزور پڑ جاتے ہیں کیونکہ جب ہمارے خواب پورے نہیں ہوتے تو ہم…

یوم آزادی اور نوجوانوں کی فوج

وقار فانی اس بار14 اگست کو ہم 75واں یوم آزادی منائیں گے،آزادی کی یہ نعمت ہمیں بڑی صعوبتوں،لازوال قربانیوں اور شبانہ روز کی محنت سے ملی۔یقین کیجئے وطن کی پاسبانی،وطن کی خدمت اور اس کی حفاظت جان و ایمان سے بھی افضل ہے۔ ، 14 اگست کو پاکستان…

لمپی اسکن والے جانوروں کا گوشت؟

ولید بن مشتاق مغل ملک بھر میں اس وقت بڑے جانوروں ( بھینس، گائے) عمومی طور پر گائیوں میں لمپی اسکن ( ایل ایس ڈی) کی بیماری پھیل رہی ہے لمپی اسکن کی بیماری عمومی طور پر گائیوں میں پائی جاتی ہے جبکہ بھینسوں میں بھی یہ بیماری رپورٹ ہوئی ہے۔…

محسن ارض پاکستان !جنرل سرفراز علی شہید کا روشن تذکرہ

پروفیسر حافظ سجاد قمر بلوچستان فلڈ ریلیف آپریشن کے دوران کور کمانڈر کوئٹہ اور ان کے ساتھیوں کا طیارہ لاپتہ ہونے کی اطلاع اتنی افسردہ اور پریشان کن تھی کہ بہت دیر تک کچھ سجھائی ہی نہ دیا کہ کیا ہو گیا ہے۔دل ماننے کو تیار نہ تھا۔جنرل سرفراز…

وقت کے سارے خداوں سے الجھ بیٹھا ہوں

محبوب الرحمان تنولی چپل پہنتاتو کمپنی برینڈ بن جاتی. شرٹ زیب تن کرتا توشرٹ بنانے والی فیکٹری میں آرڈرز کا تانتا بندھ جاتا. کہا ہم کوئی غلام ہیں کیا؟ نوجوان نسل نے یہ لائن پکڑ لی. خوداری کا درس دیا۔ لاکھوں پیروکاروں نے اپنا لائف…