Browsing Category

کالم

اپنے ہاتھ سے گلے میں پھندہ ڈالنے کا مزہ!

اپنے ہاتھ سے گلے میں پھندہ ڈالنے کا مزہ! وسعت اللہ خان ان دنوں پارلیمنٹ میں عجلتی قانون سازی کی لوٹ سیل چل رہی ہے کیونکہ موجودہ قومی اسمبلی میں کوئی زوردار اپوزیشن نہیں ہے۔ سینیٹ میں اگرچہ عددی اعتبار سے عمران خان کی پی ٹی آئی ایک موثر…

عمران خانا۔۔ سڑو اب جیل میں

مقصود منتظر جاو اوئے ۔۔۔ عمران خانا ۔۔۔ تو واقعی نالائق تھا ۔۔ پاگل تھا ۔۔۔۔۔۔۔ نااہل اور نکما تھا تجھے شہرت ملی ، حکومت ملی ،اقتدار ملا ۔۔ سب کچھ ملا ۔۔۔ مگر تو فائدہ نہ اٹھا سکا ۔۔۔ تو واقعی نالائق ہے۔۔ تجھے جہانگیر ترین اور علیم خان…

کوکی خواتین کی بے حرمتی

مقصود منتظر  کوئی مذہب ،دھرم ،ذات ، قبیلہ یا علاقہ کسی انسان کو یہ نہیں سکھاتا کہ وہ درند بن کر کسی عورت کی بے حرمتی کرے۔۔عورت کو برہنہ کرکے علاقے میں گھمائے لیکن بھارت میں ایسا ہورہا ہے۔ حالانکہ سناتن دھرم بھی عورت کا بڑا مقام ہے۔  اس…

میرا آئین ! میری آزادی کا ضامن

زینب وحید آئین دراصل دستور، ضابطے، قانون اور اصول کا نام ہے۔ آسمانی صحیفوں کےبعد آئین کی صورت میں زمینی دستور جیسی مقدس دستاویز کی ضرورت معاشروں میں توازن قائم رکھنےکےلئے وجود میں آئی ہے۔ آئین پاکستان ہمارے سیاسی اکابرین کی دن رات محنت…

مظاہرہ اور سوچ کی دستک

خالد مجید اور پھر احتجاج گاہ میں عوام کا رش بڑھنے لگا ۔۔۔۔ کانوں میں پرجوش نعرے ھی نعرے تھے ۔۔۔۔۔ گرمی کا پارا بھی اوپر ھی اوپر جا رھا تھا ۔۔۔۔ رپورٹر ۔۔۔ کیمرہ مینوں کا شور بھی نعروں میں شامل تھا ۔۔۔۔ یہ احتجاج آئے دن سڑکوں پر ھوتے نظر…

ہمارا نوحہ اور روحوں کا سوگ

خالد مجید احتجاج جمہوریت کا حسن ہے , بالکل اسی طرح جیسے مذاکرات جمہوریت کامظہر ہیں ۔ پھر سیاست میں مذاکرات سے بڑھ کر کوئی بات اہم نہیں ہوتی، احتجاج میں انتہا پسندی اور انتشار سے ہمیشہ جگ ہنسائی ہوتی ہے ۔ جب بھی کبھی لاٹھی چارج ، آنسو گیس…

عزیز از جان جو اب نہ رہا

مریم نواز نہ صرف ماضی کے حلیف مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد سے ملیں، اُن کے امیدوار کو مشتاق منہاس کے حق میں دستبردار کرایا بلکہ سابق صدر و وزیراعظم سردار عبدالقیوم کے مزار پر گئیں اور چادر چڑھائی۔

تاریخ کا سیاہ باب

حافظ محمد زبیر سانحہ ماڈل ٹاؤن کو گزرے آج 9 برس بیت گئے ۔ ہر گزرتا سال انصاف کی ایک سیاہ تاریخ رقم کرتے ہوئے بڑھتا چلا جا رہا ہے ۔ مگر لواحقین میں امید کی کرن آج بھی باقی ہے کہ شاید عدالتوں کے ترازو حرکت میں آئیں۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس…

موٹر وے پر ٹائر کیوں پھٹتے ہیں؟

لاہور کے سات نوجوانوں کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ وجہ گاڑی کا ٹائر پھٹنا تھا۔ اہم نئے بننے والے ایکسپریس وے اور موٹر وے پر ان دنوں گاڑیوں کے ٹائر پھٹنے کے واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں۔ جس میں روزانہ کئی لوگ جان کی بازی ہار رہے ہیں۔ ایک دن…

عمران خان کے ساتھ کیا ہوگا؟

حامد میر  یہ ایک ایسے شخص کی کہانی ہے جو سال ہا سال تک پاکستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آواز اٹھاتا رہا۔پھر ایک دن وہ خود لاپتہ کر دیا گیا۔کئی مہینے تک اس کی بیوی بچوں کو خبر نہ ہوئی کہ وہ کہاں ہے ؟پھر ایک دن پتہ چلا کہ اس پر…

9مئی ایک برا دن تھا

محبوب الرحمان تنولی جس طرح ہم پاکستانی بحثیت قوم 9 مئی کے واقعات کو بھلا نہیں پائیں گے ایسے ہی یہ سوال بھی اپنی جگہ موجود رہے گا کہ جہاں 9 مئی کو ہزاروں کا ہجوم فیصل آباد میں وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کے گھر کو کوشش کے باوجود تباہ نہیں…

آئی پی ایل کی فاتح۔۔۔جدیجا کی اہلیہ

مقصود منتظر بحیثت کشمیر ی میں انڈیاکو پسند نہیں کرتا ہوں۔ بھارت کا نام تک سننا گوارا نہیں۔البتہ کشمیریوں کی آزادی صلب کرنے والے انڈیا اور آزادی وخودمختاری کےطلب گار کشمیر کو ہر سطح پر مد مقابل دیکھنا چاہتا ہوں۔ کرکٹ ،فٹبال ، ہاکی اور…

ٹتھ لیس پی ٹی آئی پلان

مقصود منتظر جنگل میں ہر طرف شیر کیخلاف نعرے بازی ہورہی ہے ۔ جنگل کے مکینوں نے ہاتھی کے کہنے پر معذول بادشاہ کیخلاف ایکا کیا ہوا ہے اور ہر جانور شیر کو کڑی سے کڑی سزا دینے کی تجویز دے رہا ہے۔معذولی کے بعد شیر اپنے کچھار میں تنہا ہے۔ آس…

جناح ہاؤس کا تاریخی حوالہ

آمنہ جنجوعہ تحریک انصاف کے احتجاج نے لاہور کے جناح ہاؤس کی جانب توجہ مبذول کرائی، لیکن کم لوگ جانتے ہیں کہ جناح ہاؤس،،، بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی لاہور میں ذاتی جائیداد تھی جسے قائد اعظم نے 1943 میں موہن لعل بھاسن سے خریدا تھا.…

آزادکشمیر..کرامات کی سرزمین

مقصود منتظر آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد ( شہر اقتدار) میں موسم بدلنے میں دیر نہیں لگتی. پل میں بارش، پل میں دھوپ... سردی گرمی کے پلٹ وار. کبھی بادلوں اور ہواؤں کا رقص...کبھی دھوپ پھوار کا پیار.. .. یہاں تاپ مان چڑھنے گھٹنے کا پتہ…

13جماعتوں کے 12 مہینے

محمود شام   آج اتوار ہے۔ اپنے بیٹوں بیٹیوں، پوتوں پوتیوں، نواسوں نواسیوں اور بہوؤں دامادوں سے ملنے کا دن۔ افطاری پر اکٹھے ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کرتے ہیں۔ پوتے یا نواسے کی زندگی کی پہلی روزہ کشائی بھی دیکھتے ہیں۔…

قومی اسمبلی میں کیا کچھ ہوا؟

عبدالرزاق کھٹی اپوزیشن کی غیر موجودگی کے باعث حکومت کافی خوش بھی ہے، کیونکہ وہ جو بھی قانون سازی کرتی رہی ہے اسے کوئی چیلنج کرنے والا یا اس پر بات کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ صرف ایک سال پہلے 9 اور 10 اپریل کی درمیانی شب تھی کہ جب غیر معمولی…

’بھٹو کی پھانسی‘ عدلیہ مجرم ٹھہری

مظہر عباس وہ زندہ بھٹو سے ہی نہیں اس کی موت سے بھی خوف زدہ تھے۔ اپنے زمانے کی پی ٹی وی کی نامور نیوز کاسٹر ماہ پارہ صفدر نے اپنی خود نوشت ’میرا زمانہ میری کہانی‘ میں اس دن (4؍اپریل 1979) کو پی ٹی وی نیوز روم کا احوال اس انداز میں بیان کیا…

بھوک کا تماشا

 مقصود منتظر ہندوستان (برصغیر) میں مغل سلطنت کا زوال شروع ہوچکا تھا۔ یہ سنہ سترہ سو بارہ کی بات ہے. شاہ جہاں کا پڑپوتا جہان دار شاہ تخت نشین تھا۔۔ یہ مغلیہ سلطنت کا آٹھواں شہنشاہ رہا ۔جہاندار نےصرف گیارہ ماہ حکومت کی.اس نے اپنے مختصر دور…

سیاسی گفتگوسے پرہیز کیوں؟

مقصود منتظر بال سنوارنے نائی کی دکان پر جاؤ تو کرسی پر بیٹھنے سے پہلے یہ عبارت پڑھنے کو ملتی ہے ۔۔ یہاں سیاسی گفتگو کرنا منع ہے ۔ ہوٹل میں کھانا کھانے کیلئے جانا پڑے تو آرڈر دینے سے پہلے اس نوٹس پر نظر پڑتی ہے جس پر لال رنگ سے تحریر موٹے…